Betterlife @amirhayat || the dairy game | 11/11/2021 میری آج کی مصروفیات اردو کمیونیٹی کے ساتھ

2개월 전

IMG_20211101_064513_1.jpg

صبح سویرے کا وقت

السلام وعلیکم دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میں آپ کے سامنے آج کی مصروفیات شیئر کرنا چاہتا ہوں میں صبح سویرے 5 بجے اٹھا اور نماز ادا کرنے مسجد میں چلا گیا میں نماز ادا کرنے کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کی اور کچھ دیر کے بعد پھر واک کے لیے نکل گیا میں واک کے دوران قبرستان میں پہنچا اور اپنے آباؤ اجداد کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی اور پھر میں واک کرنے کے لیے کھیتوں کی طرف چلا گیا کچھ دیر واک کی اور میں گھر کی طرف روانہ ہو گیاجب میں گھر پہنچا تو میں نے کچھ دیر آرام کیا اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد میں نے دکان کی طرف جانے کی تیاری کی

IMG_20211103_143411.jpg

IMG_20211103_143254.jpg

دوپہر کا وقت

سبزی اور فروٹ کی دکان پر پہنچ گیا وہاں سے میں نے کچھ سبزیاں اور فروٹ خریدا اور پھر گھر چلا آیا سبزیاں اور فروٹ بیگم کو دیے اور اپنی دکان کی طرف روانہ ہو گیا دکان پر پہنچ کر میں نے اپنی دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کرنے میں مصروف ہوگیاجب میں نے صفائی مکمل کر لی تو میں نے 2 جوڑے کٹائی کیے اور اس کے بعد میں سلائی کرنے میں مصروف ہو گیا

IMG_20211101_064250.jpg

IMG_20211101_064234.jpg

IMG_20211101_064218.jpg

شام کا وقت

جب میں نے سلائی کا کام مکمل کیا اور اس کے بعد دکان بند کر دی اور گھر چلا آیا کچھ دیر میں کھانا تیار ہوگیا تھا میں پہلے ہاتھ اور منہ دھویا اور پھر میں نے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں سو گیا کچھ دیر کے بعد میری آنکھ کھلی تو میں نہانے کے لئے چلا گیا اور نہانے کے بعد میں ظہر کی نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا مسجد میں میں نے نماز ادا کی اور پھر میں گھر واپس آ گیا اور چاۓ کا ایک کپ پیا اور دوبارہ میں دکان کی طرف چلا گیا وہاں پر میں نے سورج غروب ہونے تک کام کیا اور شام کے وقت میں نے دکان بند کر دی اور پھر میں گھر چلا آیا گھر پہنچ کر میں نے آج کی ڈائری تحریر کی جو میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو ضرور اچھی لگے گی

IMG_20211023_173515.jpg

I am very thankful for my dear sir

@yousafharoonkhan
@janemorane
@haseeb.asif.khan


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

|50SP| 100SP|150SP|200SP|500SP|1000SP|1500SP|2000SP|


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

MashaAllah aap ny bhut khoobsorat diary tehreer ki hy aur photography bhi khoobsorat ki hy

·

Thanks for the appreciating my post

بہت اعلیٰ درجے کی فوٹو گرافی ھے آپ کی
اردو کمیونٹی میں آپ کی کاوشوں کو سراہتے ہیں

·

حوصلہ افزائی کا شکریہ بھائی جان

آپ کافی محنت سے کام کرتے ہیں اور بہت اچھی فوٹو گرافی کرتے ہیں