Betterlife @amirhayat || the dairy game | 12/12/2021 میری آج کی مصروفیات اور چند خوبصورت تصاویر

2개월 전
IMG_20211105_155339.jpgIMG_20211105_155303.jpg

صبح کا وقت

تمام دوستوں کو میری طرف سے سلام میں آپ کے سامنے آج کی ایکٹیویٹی پیش کرنے کے لئے حاضر ہوا ہوں پانچ بجے اٹھنے کے بعد میں نے غسل کیا غسل کرنے کے بعد میں نماز کے لئے چل پڑا مسجد میں پہنچا وہاں پر باجماعت نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں واک کرنے کے لئے نکل گیا میں نے آدھے گھنٹہ واک کی اور قبرستان میں فاتحہ خوانی کی اور پھر واک کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا اور گھر پر میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں جانوروں کے لیے چارہ کٹائی کرنے چلا گیا کچھ دیر بعد چارہ کٹائی کر کے گھر لے آیا اور جانوروں کو ڈال دیا۔ اور پھر میں اپنے باغیچہ میں موجود پھولوں کو پانی دینے چلا گیا ان کو پانی دیا اور ان کی چند خوبصورت تصاویر لیں

IMG_20211105_155148.jpgIMG_20211105_155129.jpg

دوپہر کا وقت

اس کے بعد میں دکان کی طرف چلا گیا میں نے اپنی دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کی کچھ گاہک آۓ ان کے کپڑے تیار تھے میں نے ان کو کپڑے دیے اور رقم وصول کی وہ واپس چلے گئے میں کپڑوں کی سلائی میں مصروف ہوگیا میں نے 12 بجے تک دکان میں کام کیا اور میں نے دکان بند کی اور گھر واپس چلا آیا گھر پہنچ کر میں نے کھانا کھایا اور پھر کچھ دیر کے لیے چارپائی پر لیٹ گیا بیگم نے چائے بنائی اور چاۓ پینے کے بعد میں دوبارہ دکان کی طرف چلا گیا

IMG_20211105_155303.jpgIMG_20211105_155056.jpg
IMG_20211105_155053.jpgIMG_20211109_080105.jpg

شام کا وقت

جب میں نے سلائی کا کام مکمل کیا اور اس کے بعد دکان بند کر دی اور گھر چلا آیا کچھ دیر میں کھانا تیار ہوگیا تھا میں پہلے ہاتھ اور منہ دھویا اور پھر میں نے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا اور پھر ظہر کی نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا مسجد میں میں نے نماز ادا کی اور پھر میں گھر واپس آ گیا اور چاۓ کا ایک کپ پیا اور دوبارہ میں دکان کی طرف چلا گیا وہاں پر میں نے سورج غروب ہونے تک کام کیا اور شام کے وقت میں نے دکان بند کر دی اور پھر میں گھر چلا آیا گھر پہنچ کر میں نے آج کی ڈائری تحریر کی جو میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو ضرور اچھی لگے گی

IMG_20211105_155039.jpgIMG_20211105_155032.jpg

I am very thankful for my dear sir

@yousafharoonkhan
@janemorane
@haseeb.asif.khan


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

|50SP| 100SP|150SP|200SP|500SP|1000SP|1500SP|2000SP|


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

آپ کی ڈائری رپورٹ بہت عمدہ کلاس کی ھے اور فوٹوگرافی بہت خوبصورت کی ھے

·

شکریہ بھائی جان

آپ بہت محنت سے ڈائری لکھتے ہیں اور فوٹوگرافی بھی اچھی کرتے ہیں

·

حوصلہ افزائی کا شکریہ

ماشاءاللہ عامر خان آپ اپنی فوٹو گرافی میں اپنی مثال آپ ہیں
اردو کمیونٹی کے لیے آپ کی محنت کو سراہتے ہیں

ماشاءاللہ بہت ہی اچھی ڈائری تیار کرتے ہیں بہت ہی اچھی فوٹو گرافی کرتے ہیں آپ کی ڈائری اور فوٹوگرافی مجھے بہت پسند ہے آپ سب کے لیے ایک ماڈل ہیں سٹیمنٹ کیمونٹی کے لیے گڈ لک بھائی

·

بھائی جان آپ لوگوں کی محبت ہے حوصلہ افزائی کا شکریہ

·
·

ویلکم بھائی خوش رہو آمین

ماشاءاللہ بہت اچھی ڈائیری لکھی ہے اور اچھی تصویریں بنائی ہیں

·

Thanks for the appreciating my post