Betterlife @amirhayat || the dairy game | 13/12/2021آج کی ڈائری میں شادی کی تقریب میں شرکت کی کچھ تصاویر

2개월 전
IMG_20211113_121743.jpgIMG_20211113_121732.jpg

صبح سویرے کا وقت

تمام دوستوں کو میری طرف سے سلام میں آپ کے سامنے آج کی ایکٹیویٹی پیش کرنے کے لئے حاضر ہوا ہوں چھ بجے اٹھنے کے بعد میں نے غسل کیا غسل کرنے کے بعد میں نماز کے لئے چل پڑا مسجد میں پہنچا وہاں پر باجماعت نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی اور پھر میں واک کرنے کے لئے نکل گیا میں نے آدھے گھنٹہ واک کی اور قبرستان میں فاتحہ خوانی کی اور پھر واک کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا اور گھر پر میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں جانوروں کے لیے چارہ کٹائی کرنے چلا گیا کچھ دیر بعد چارہ کٹائی کر کے گھر لے آیا اور جانوروں کو ڈال دیا۔ اور پھر میں نے شادی کی تقریب میں شرکت کرنے کے لئے جانا تھا تو میں تیار ہوا کپڑے تبدیل کئے اور شادی کی تقریب میں شرکت کی۔
IMG_20211113_121728.jpgIMG_20211113_170916.jpg
IMG_20211113_170910.jpgIMG_20211113_170822.jpg
--

شادی کی تقریب میں شرکت

میں نے شادی کی تقریب میں شرکت کرنے کے بعد میں نے کچھ تصاویر بھی بنائیں جو کہ آپ لوگوں کے سامنے شیئر کر رہا ہوں بہت اچھا انتظام کیا ہوا تھا میں دو دن تک وہاں پر رہا بہت مزہ آیا میں آج رات کے وقت کھانا کھانے کے بعد واپس گھر آ گیا میں شادی کی تقریب میں شرکت کی وجہ سے بہت مصروف ہوں جس کی وجہ سے میں زیادہ تحریر کر سکا

IMG_20211113_170816.jpgIMG_20211113_121813.jpg

IMG_20211113_121758.jpg

I am very thankful for my dear sir

@yousafharoonkhan
@janemorane
@haseeb.asif.khan


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

|50SP| 100SP|150SP|200SP|500SP|1000SP|1500SP|2000SP|


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے اور تصاویر بھی خوبصورت بنائیں ھیں

·

Thank you so much

امید ہے آپ نے شادی خوب انجوائے کی ہوگی

·

جی بھائی جان آپ نے درست فرمایا ہے

آپ نے شادی کی مصروفیات کے باوجود بہت پیاری فوٹوگرافی کی ہے جو کہ مجھے بہت پسند آئی

·

حوصلہ افزائی کا شکریہ بھائی جان

Maa shaa Allah bhai bht achi post likhi hy ap ny good

·

Thanks for the appreciating my post