Betterlife @amirhayat || the dairy game | 14.11.2021 شادی کی تقریب میں شرکت اور چند خوبصورت تصاویر

2개월 전
IMG_20211113_121758.jpgIMG_20211114_102154.jpg

صبح کا وقت

اُردو کمیونٹی کے تمام ممبران کو میری طرف سے السلام علیکم امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے میں صبح سویرے اٹھتے ہی مسجد میں نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا نماز ادا کرنے کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی اور پھر میں واک کرنے کے لئے چلا گیا واک کے دوران میں نے قبرستان میں فاتحہ خوانی کی اور پھر واک کر کے میں گھر واپس آیا اور کچھ دیر آرام کیا پھر میں نہانے چلا گیا نہانے کے بعد میں نے بیگم سے ناشتہ لانے کو کہا وہ ناشتہ لے آئیں اور ہم نے ایک ساتھ ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے کچھ دیر باغیچہ میں پودوں کو پانی دیا اور پھر جانوروں کے لئے چارہ کٹائی کرنے چلا گیا اور چارہ کٹائی کرنے کے بعد میں گھر واپس پہنچ گیاجب میں گھر پہنچا تو میں نے کچھ دیر آرام کیا اور پھر جانوروں کو ڈال دیا کچھ دیر کے بعد میں اپنی دکان کی طرف چلا گیا دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کی صفائی کرنے کے بعد میں کام کرنے میں مصروف ہوگیا سارا دن کام کرتا رہا 10 بجے کے بعد میں نے دکان بند کر دی اور گھر کی طرف چلا آیا

IMG_20211114_094459.jpgIMG_20211114_094422.jpg

شادی کی تقریب میں شرکت

گھر پہنچ کر میں نے شادی کی تقریب میں شرکت کرنے کے لئے تیاری کی اور میں شادی کی تقریب میں شرکت کی دوستوں کے ساتھ سیلفیاں بھی لیں اور شادی کی تقریب کو خوب انجوائے کیا اور پھر ہم نے کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد ہم بارات لے کر دلہن لینے پہنچ گئے جو کہ ساتھ ہی کے محلہ میں پیدل جا کر لے کر آنی تھی ہم بارات لے کر واپس آئے اور پھر میں نے اجازت لی اور پھر میں وہاں سے گھر واپس آ گیا میں بہت زیادہ تھک چکا تھا میں نے کچھ دیر آرام کیا اور پھر بیگم نے چائے تیار کی ہم نے ایک کپ چائے پی اور سب تھکن اتر گئی

IMG_20211114_093421.jpgIMG_20211114_102150.jpg

IMG_20211114_085435.jpg

شام کا وقت

تین بج چکے تھے میں نے سب سے پہلے نماز ادا کی اور پھر میں اپنی دکان کی طرف چلا گیا دکان پر میں شام تک کام کرتا رہا شام کے وقت میں نے دکان بند کی اور باہر چلا گیا وہاں پر میں نے کچھ تصاویر بھی لیں اور پھر میں گھر چلا آیا گھر میں اپنی ڈائری رپورٹ لکھنے میں مصروف ہوگیا جو کہ میں آپ لوگوں کے سامنے شیئر کر رہا ہوں امید ہے آپ کو میری آج کی ڈائری ضرور پسند آئے گی اللہ تعالی آپ سب کا حامی و ناصر ہو

IMG_20211114_085411.jpg

IMG_20211113_193030.jpgIMG_20211113_170910.jpg

I am very thankful for my dear sir

@yousafharoonkhan
@janemorane
@haseeb.asif.khan


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

|50SP| 100SP|150SP|200SP|500SP|1000SP|1500SP|2000SP|


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت فوٹو گرافی کی ھے اور شادی کی تقریب کی تصویریں اور پوسٹ بھی اعلیٰ درجے کی بنائی ہے

·

حوصلہ افزائی کا شکریہ بھائی جان

آپ نے بہت اچھی ڈائیری لکھی ہے اور شادی پہ بہت اچھی تصویریں بنائی ہیں

·

شکریہ بھائی جان

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے اور شادی کی تقریب کی تصاویر بھی خوبصورت بنائیں ھیں

·

شکریہ بھائی جان

ماشاءاللہ آپ نے شادی کی تقریب کی بہت پیاری فوٹوگرافی کی ہے اور ڈایری بھی بہت زبردست لکھی ہے

·

Thanks for the appreciating my post