Betterlife @amirhayat || the dairy game |15.11.2021 میری آج کی مصروفیات اور پھولوں کی چند خوبصورت تصاویر

2개월 전

IMG_20211112_145208.jpg

الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ

الصلاۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ

الصلاۃ والسلام علیک یا خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ

واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا

IMG_20211110_134507.jpg

صبح کا وقت

سب سے پہلے تمام دوستوں کو میری طرف سے سلام میں آپ کے سامنے آج کی ایکٹیویٹی پیش کرنے کے لئے حاضر ہوا ہوں 6 بجے اٹھنے کے بعد میں نے وضو کیا اور وضو کرنے کے بعد میں نماز کے لئے چل پڑا مسجد میں پہنچا وہاں پر باجماعت نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے کچھ دیر بیٹھ کر تسبیحات پڑھیں اور پھر میں مسجد سے باہر نکلا اور واک کرنے کے لئے نکل گیا میں نے آدھے گھنٹہ واک کی اور قبرستان میں فاتحہ خوانی کی اور پھر واک کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا اور گھر پر میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں جانوروں کے لیے چارہ کٹائی کرنے چلا گیا کچھ دیر بعد چارہ کٹائی کر کے گھر لے آیا اور جانوروں کو ڈال دیا۔

IMG_20211110_134504.jpg

IMG_20211109_080125.jpg

اور پھر میں اپنے باغیچہ میں موجود پھولوں کو پانی دینے چلا گیا ان کو پانی دیا اور ان کی چند خوبصورت تصاویر لیں جو میں آپ کے سامنے شیئر کر رہا ہوں پھر میں نے دکان پر جانے کا ارادہ کیا چابیاں لیں اور دکان کی طرف چلا گیا دکان پر پہنچ کر دکان کی صفائی کی اور کام میں مصروف ہوگیا میں نے کپڑوں کی کٹائی کی اور پھر میں سلائی کرنے میں مصروف ہوگیا

IMG_20211109_080105.jpg

IMG_20211103_143551.jpg

دوپہر کا وقت

میں نے 12 بجے تک کپڑوں کی سلائی مکمل کرنے کے بعد دکان کا دروازہ بند کر دیا اور گھر کھانا کھانے کے لیے چلا آیا گھر پہنچ کر میں نے ہاتھ منہ دھویا اور کھانا کھانے کے لئے بیٹھ گیا بیگم نے مجھے کھانا دیا اور میں نے کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں نے کچھ دیر آرام کیا اور پھر ظہر کی نماز کا وقت ہوا تو میں نے ظہر کی نماز ادا کی اور پھر بیگم نے مجھے ایک کپ چائے کا دیا میں نے چائے پی اور پھر دکان کی طرف روانہ ہو گیا

IMG_20211103_143508.jpg

IMG_20211103_143500.jpg

#شام کا وقت

وہاں پر میں نے سورج غروب ہونے تک کام کیا اور شام کے وقت میں نے دکان بند کر دی اور پھر میں گھر چلا آیا گھر پہنچ کر میں نے آج کی ڈائری تحریر کی جو میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو ضرور اچھی لگے گی

IMG_20211113_083756.jpg

IMG_20211113_083746.jpg

I am very thankful for my dear sir

@yousafharoonkhan
@janemorane
@haseeb.asif.khan


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

|50SP| 100SP|150SP|200SP|500SP|1000SP|1500SP|2000SP|


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

آپ نے پھولوں کی بہت پیاری تصویریں بنائی ھیں اور ڈائری بھی بہت اچھی لکھی ھے

·

شکریہ بھائی جان

آپ نے بہت زبردست ڈایری لکھی ہے اور فوٹو گرافی کی ماشاءاللہ جتنی تعریف کی جائے کم ہے

·

Thanks for the appreciating my post

A beautiful day dairy report along with attractive photography of butterflies.i liked your post.

·

Thanks for the appreciating my post

Maa shaa allah bht achi dairy likhi hy ap ny

·

Thanks for the appreciating my post