#club75||betterlife-My dairy game Holidays and my engagements 28-nov-2021||#club75#club5050 to club100||Urdu community

2개월 전

IMG_20211126_163707.jpg

الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ

الصلاۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ

الصلاۃ والسلام علیک یا خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا

IMG_20211126_163607.jpg

IMG_20211126_163601.jpg
سب سے پہلے تمام دوستوں کو میری طرف سے سلام میں آپ کے سامنے آج کی ایکٹیویٹی پیش کرنے کے لئے حاضر ہوا ہوں پانچ بجے اٹھنے کے بعد میں نے غسل کیا غسل کرنے کے بعد میں نماز کے لئے چل پڑا مسجد میں پہنچا وہاں پر باجماعت نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں واک کرنے کے لئے نکل گیا میں نے آدھے گھنٹہ واک کی اور قبرستان میں فاتحہ خوانی کی اور پھر واک کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا اور گھر پر میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں جانوروں کے لیے چارہ کٹائی کرنے چلا گیا کچھ دیر بعد چارہ کٹائی کر کے گھر لے آیا اور جانوروں کو ڈال دیا اس کے بعد میں وہاں سے دکان کی طرف چلا گیا مجھے میں نے واک کے دوران کچھ بھیڑوں کی تصاویر لیں جو کہ ایک چرواہا ان کو کھلے میدان میں چروا رہا تھا میں نے کچھ دیر اس کے ساتھ باتیں کیں اس کا احوال دریافت کیا وہ بہت پریشان تھا کیونکہ اس کی بھیڑوں میں بیماری پھیل رہی تھی میں نے اس کی حوصلہ افزائی کی اور اس کو بھیڑوں کے علاج کے بارے میں کچھ معلومات فراہم کیں کیونکہ میرے پاس جانوروں کی بیماریوں کے علاج کے بارے میں کچھ معلومات تھیں اس لیے میں نے اسے کچھ معلومات فراہم کیں وہ بہت خوش ہوا
IMG_20211126_165809.jpg

IMG_20211126_165744.jpg

IMG_20211126_164046.jpg

دوپہر کا وقت

میں نے دوکان پر پہنچ کر دروازے کا تالا کھولا اور خود بھی اندر داخل ہوامیں صفائی کرنے میں مصروف ہوگیا کچھ ہی دیر میں میں نے دوکان کی صفائی مکمل کرلیں اور پھر میں اپنے روزانہ نہ کی طرح کام میں مصروف ہوگیا کیا میں نے کچھ کپڑوں کی کٹائی کی کٹائی کرنے کے بعد پھر میں سلائی کرنے میں مصروف ہوگیا میرے پاس ایک گاہک آیا میں نے اس کے کپڑے پیک کیے اور اسے دیے وہ لے کر گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔میں دوبارہ کام کرنے میں مصروف ہوگیا 12 بجے تک کپڑوں کی سلائی کی اس کے بعد میں نے دوکان بند کر دی اور گھر چلا آیا

IMG_20211126_163940.jpg

شام کا وقت

جب میں گھر پہنچا تو میں نے ہاتھ منہ دھویا اور پھر میرے بیٹی میرے پاس آئی اور کھانے کا پوچھا میں نے اسے کہا بیٹا لے آؤ وہ ماں کے ساتھ میرے لیے کھانا لے آئ میں نے کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں نے چائے پی اور پھر میں دوبارہ دوکان پر کام کرنے کے لیے پہنچ گیا وہاں پر میں نے شام تک کام کیا اور پھر میں نے دوکان بند کر دی اور گھر چلا آیا گھر پہنچ کر میں نے کھانا کھایا اور پھر میں اپنی ڈائری رپورٹ تیار کرنے میں مصروف ہوگیا جو کہ میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو میری آج کی ڈائری اچھی لگے گی اللہ تعالی آپ سب کا حامی و ناصر ہو پاکستان زندہ باد۔

IMG_20211126_163930.jpg

IMG_20211126_163850.jpg

I am very thankful for my dear sir

@yousafharoonkhan
@janemorane
@haseeb.asif.khan

IMG_20211126_163841.jpg

Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

|50SP| 100SP|150SP|200SP|500SP|1000SP|1500SP|2000SP|


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

Beautiful photography and brilliant post i appreciate your work on Steemit world GOD bless you

·

Thank you for appreciating my post

آپ نے بھیڑوں کی بہت اچھی تصویریں بنائی ہیں

·

شکریہ بھائی جان

آپ نے اپنی ہوسٹ کافی تفصیل سے بیان کی ہے اور فوٹوگرافی بھی خوبصورت کی ہے

·

شکریہ بھائی جان

Aamir Khan I really like your diary and you have made beautiful pictures of goats eating grass

·

شکریہ بھائی جان

So beautiful photography

·

شکریہ

آپ نے بہت اچھی ڈائری تیار کی ہے اور فوٹو گرافی بھی بڑی عمدہ کی ہے

·

شکریہ بھائی جان