#club75||betterlife-My dairy game Home engagements 27-nov-2021||#club75#club5050 to club100||Urdu community

2개월 전

IMG_20211126_163654.jpg

الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ

الصلاۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ

الصلاۃ والسلام علیک یا خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا

IMG_20211126_163654.jpg

صبح کا وقت

سب سے پہلے تمام دوستوں کو میری طرف سے سلام میں آپ کے سامنے آج کی ایکٹیویٹی پیش کرنے کے لئے حاضر ہوا ہوں پانچ بجے اٹھنے کے بعد میں نے غسل کیا غسل کرنے کے بعد میں نماز کے لئے چل پڑا مسجد میں پہنچا وہاں پر باجماعت نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں واک کرنے کے لئے نکل گیا اس وقت سورج نکل رہا تھا بہت خوبصورت منظر تھا چاروں طرف پرندے بھی چہچہا رہے تھے اور تھوڑی سی سردی بھی تھی میں نے آدھے گھنٹہ واک کی اور قبرستان میں فاتحہ خوانی کی اور پھر واک کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا اور گھر پر میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں جانوروں کے لیے چارہ کٹائی کرنے چلا گیا کچھ دیر بعد چارہ کٹائی کر کے گھر لے آیا اور جانوروں کو ڈال دیا۔ اور پھر میں اپنے باغیچہ میں موجود پھولوں کی چند خوبصورت تصاویر لیں

IMG_20211124_122403.jpg

IMG_20211125_080421.jpg

دوپہر کا وقت

اس کے بعد میں دکان کی طرف چلا گیا میں نے اپنی دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کی کچھ گاہک آۓ ان کے کپڑے تیار تھے میں نے ان کو کپڑے دیے اور رقم وصول کی وہ واپس چلے گئے میں کپڑوں کی سلائی میں مصروف ہوگیا میں نے 12 بجے تک دکان میں کام کیا اور میں نے دکان بند کی اور گھر واپس چلا آیا گھر پہنچ کر میں نے کھانا کھایا اور پھر کچھ دیر کے لیے چارپائی پر لیٹ گیا بیگم نے چائے بنائی اور چاۓ پینے کے بعد مجھے بیگم نے سبزیاں لانے کا کہا میں دکان پر گیا اور وہاں سے تازہ سبزیاں لیں اور گھر لے آیا
IMG_20211126_165822.jpg

IMG_20211126_165818.jpg

شام کا وقت

دوبارہ میں دکان کی طرف چلا گیا وہاں پر میں نے سورج غروب ہونے تک کام کیا اور شام کے وقت میں نے دکان بند کر دی اور پھر میں گھر چلا آیا گھر پہنچ کر میں نے آج کی ڈائری تحریر کی جو میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو ضرور اچھی لگے گی اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو پاکستان زندہ باد

IMG_20211126_183135.jpg

IMG_20211126_183123.jpg

I am very thankful for my dear sir

@yousafharoonkhan
@janemorane
@haseeb.asif.khan

IMG_20211126_104310.jpg

IMG_20211124_122424.jpg


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

|50SP| 100SP|150SP|200SP|500SP|1000SP|1500SP|2000SP|


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ھے اور فوٹوگرافی بہت خوبصورت کرتے ھو

·

شکریہ بھائی جان

ماشاءاللہ گل داؤدی پھول بہت پیارے پھول ھیں میں نے بھی گھر 🏡🏡 میں لگائے ھوئے ھیں آپ کی پوسٹ بہت پسند آئی

·

جی ہاں میرے پاس دو اقسام ہیں اس کی

آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے اور فوٹوگرافی بھی خوبصورت کی ہے

·

شکریہ بھائی جان

MashAllah
Your every post is so beautiful I appreciate your dailyactivities posting continue it

·

Thanks for the appreciating my post

آپ بہت اچھی ڈائیری لکھتے ہیں اور اچھی تصویریں بناتے ہیں

·

Thanks for the appreciating

Mashalllah bhai ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy

·

Thanks for the appreciating