#club75|| betterlife -My diarygame- My beautiful day instead of wheat 16-nov-2021|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community

2개월 전

الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ

الصلاۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ

الصلاۃ والسلام علیک یا خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا

IMG_20211117_122843.jpgIMG_20211117_122832.jpg

صبح بخیر

اردو کمیونٹی کے تمام ممبران کو میری طرف سے السلام علیکم امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے میں آج کی ڈائری کے ساتھ حاضر ہوں میں صبح سویری 6بجے اٹھانے کے بعد میں نے مسجد جانے کی تیاری کی اور وضو کر کے مسجد کی طرف چلا گیا مسجد میں پہنچا تو امام صاحب نے جماعت نماز ادا کرائی میں نے باجماعت نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد میں نے کچھ دیر قرآن پاک کی تلاوت کی اور پھر میں مسجد سے باہر نکلا اور واک کرنے کے لئے چلا گیا۔

گندم کی بجائی کرتے ہوئے

واک کرنے کے بعد میں قبرستان کی طرف چلا گیا وہاں پر فاتحہ خوانی کی اور پھر میں وہاں سے گھر کی طرف واپس چلا آیا گھر پہنچا تو گھر پر ناشتہ تیار ہو رہا تھا میں نے ناشتہ کیا اور پھر میں نے گندم کا بیج نکالا اور میں نے فصل کی بجائی کرنے کی تیاری کی اور ٹریکٹر والے کو فون کیا کہ مجھے گندم کی بجائی کر دیں اس نے کہا آپ اپنی گندم کا بیج کھیت میں ڈالیں میں نے بیج ڈالا اور پھر کھاد بھی ڈالی تقریبا آدھے گھنٹے تک وہاں پر پہنچ جاؤں گا کچھ دیر کے بعد ٹریکر والا بھی وہاں پر پہنچ گیا اس نے زمین میں حل چلایا اور میں آرام سے بیٹھ کر اسے دیکھتا رہا بہت زیادہ دھول اڑ رہی تھی۔ جو اس کے اوپر جا رہی تھی

IMG_20211117_120838.jpgIMG_20211117_120836.jpg

دوپہر کا وقت

میں گندم کی بجائی کرنے کے بعد گھر واپس آ گیامیں گھر پہنچا تو تھکا ہوا تھا میں نے کچھ دیر آرام کیا دوپہر کے 12 بج رہے تھے اور دوپہر کا کھانا بھی پیار ہو رہا تھا میں نے دوپہر کا کھانا کھایا اور پھر کچھ دیر کے بعد بیگم نے میری لیے چائے تیار کی میں نے چائے پی۔

اسکے بعد میں ظہر کی نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا مسجد میں میں نے نماز ادا کی اور پھر میں گھر واپس آ گیا اور چاۓ کا ایک کپ پیا اور دوبارہ میں دکان کی طرف چلا گیا وہاں پر میں نے سورج غروب ہونے تک کام کیا اور شام کے وقت میں نے دکان بند کر دی اور پھر میں گھر چلا آیا گھر پہنچ کر میں نے آج کی ڈائری تحریر کی جو میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو ضرور اچھی لگے گی
IMG_20211117_123233.jpgIMG_20211117_132331.jpg

I am very thankful for my dear sir

@yousafharoonkhan
@janemorane
@haseeb.asif.khan

IMG_20211117_122919.jpgIMG_20211117_132331.jpg

Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

|50SP| 100SP|150SP|200SP|500SP|1000SP|1500SP|2000SP|


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

لگتا ہے آج آپ نے گندم کی کاشت مکمل کر لی ہے

·

جی ہاں میں نے آج کاشت مکمل کر لی ہے

عامر آپ نے بہت وقت پر گندم کی بیجائی مکمل کر لی ھے اور بہت ڈائری لکھی ھے اور فوٹوگرافی بہت عمدہ کی ھے

·

شکریہ بھائی جان

آپ نے گندم کی بجائی بروقت کر کے بہت اچھا کیا ہے،اور آپ نے فوٹو گرافی بھی بہت اچھی کی ہے

·

شکریہ بھائی جان

God willing, you did a very good job of cultivating wheat and at a particular time you cultivated wheat

·

Thanks for the appreciating my post

Posted beautiful diary and stunning photography I like your diary

·

Thanks for the appreciating my post

#club75 #club5050 #club100 enjoy


Congratulations...!!! Your Post Selected Got Upvote %
By: Urdu Community


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On

·

Thank you so much

اللّه پاک کام میں برکت دے

·

Ameen thank you so much