#club75|| betterlife -My diarygame- My beautiful day on my shop 17-nov-2021|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community

2개월 전

IMG_20211106_171029.jpg

الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ

الصلاۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ

الصلاۃ والسلام علیک یا خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ

واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا

IMG_20211105_155245.jpgIMG_20211105_155148.jpg

السلام وعلیکم

السلام وعلیکم دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میں آپ کے سامنے آج کی مصروفیات شیئر کرنا چاہتا ہوں میں صبح سویرے 6 بجے اٹھا اور نماز ادا کرنے مسجد کی طرف چلا گیا میں نے وضو کیا اور پھر باجماعت نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کی اور کچھ دیر کے بعد پھر واک کے لیے نکل گیا میں واک کے دوران قبرستان میں پہنچا اور اپنے آباؤ اجداد کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی اور پھر میں واک کرنے کے لیے کھیتوں کی طرف چلا گیا کچھ دیر واک کی اور میں گھر کی طرف روانہ ہو گیاجب میں گھر پہنچا تو میں نے کچھ دیر آرام کیا اس کے بعد میں اپنے باغیچہ میں موجود پھولوں کو دیکھنے چلا گیا اور وہاں سے میں نے کچھ خوبصورت پھولوں کی تصاویر لیں جو میں آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں امید ہے آپ کو میری آج کی فوٹوگرافی بہت اچھی لگے گی۔

IMG_20211105_155129.jpgIMG_20211105_155125.jpg

دوپہر کا وقت

اس کے بعد میں نے بیگم سے ناشتہ لانے کو کہا بیگم نے مجھے ناشتہ دیا اور میں نے ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنی دکان کی طرف روانہ ہو گیا دکان پر پہنچ کر میں نے اپنی دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کرنے میں مصروف ہوگیاجب میں نے صفائی مکمل کر لی تو میں نے 2 جوڑے کٹائی کیے اور اس کے بعد میں سلائی کرنے میں مصروف ہو گیا جب میں نے سلائی کا کام مکمل کیا اور اس کے بعد دکان بند کر دی اور گھر چلا آیا کچھ دیر میں کھانا تیار ہوگیا تھا میں پہلے ہاتھ اور منہ دھویا اور پھر میں نے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا۔

IMG_20211105_155056.jpgIMG_20211105_155053.jpg

شام کا وقت

اور اسکے بعد میں ظہر کی نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا مسجد میں میں نے نماز ادا کی اور پھر میں گھر واپس آ گیا اور چاۓ کا ایک کپ پیا اور دوبارہ میں دکان کی طرف چلا گیا وہاں پر میں نے سورج غروب ہونے تک کام کیا اور شام کے وقت میں نے دکان بند کر دی اور پھر میں گھر چلا آیا گھر پہنچ کر میں نے آج کی ڈائری تحریر کی جو میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو ضرور اچھی لگے گی

IMG_20211105_155049.jpgIMG_20211105_155039.jpg

I am very thankful for my dear sir

@yousafharoonkhan
@janemorane
@haseeb.asif.khan
IMG_20211105_155032.jpg


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

|50SP| 100SP|150SP|200SP|500SP|1000SP|1500SP|2000SP|


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

عامر خان آپ کی ہر پوسٹ اور ہر پوسٹ کی فوٹو گرافی بہت زبردست اور کمال کی ہوتی ہے آپ کی کاوشوں کو سلام پیش کرتا ہوں

·

آپ کی محبت کا شکریہ

آپ کی ڈائری مجھے بہت پسند ٹھے اور فوٹوگرافی بہت خوبصورت کی ھے

·

شکریہ بھائی جان

ماشاءاللہ بھائی آپ بہت ہی اچھی ڈائری تیار کرتے ہیں اور بہت ہی پیاری فوٹوگرافی کرتے ہیں آپ کی ڈائری سب کے لیے ایک ماڈل ہے گڈ لک بھائی

·

شکریہ بھائی جان

MashaAllah aap ny bhut khoobsorat diary likhi Hy aur photography bhi achi ki hy

·

Thanks for the appreciating my post

Maa shaa Allah out standing post keep it up

·

Thanks for the appreciating my post


Congratulations...!!! Your Post Selected Got Upvote %
By: Urdu Community



Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On