club75|| betterlife -My diarygame- My busy schedule today is watering the crops 21 -nov-2021|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community

2개월 전

IMG_20211121_070350.jpg

الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ

الصلاۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ

الصلاۃ والسلام علیک یا خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا

صبح سویرے کا ٹائم

السلام وعلیکم دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میں آپ کے سامنے آج کی مصروفیات شیئر کرنا چاہتا ہوں میں صبح سویرے 5 بجے اٹھا اور نماز ادا کرنے مسجد میں چلا گیا میں نماز ادا کرنے کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کی اور کچھ دیر کے بعد پھر واک کے لیے نکل گیا میں واک کے دوران قبرستان میں پہنچا اور اپنے آباؤ اجداد کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی اور پھر میں گھر واپس چلا آیا کیونکہ میں نے آج اپنی فصلوں کو پانی دینا تھا میں نے ٹیوب ویل کے مالک کو فون کیا کہ مجھے گندم کے لیے پانی چاہیے اس نے ٹیوب ویل چلا دیا

فصلوں کو پانی دینے کا وقت

میں نے کچھ دیر انتظار کیا اور پھر کچھ دیر بعد پانی میرے پاس پہنچ گیا تھا اس وقت سورج بھی نکل رہا تھا میں نے سورج نکلنے کی تصویر لی اور کچھ سیلفیاں بھی لیں صبح سویرے بہت زیادہ ٹھنڈ تھی اور چاروں طرف سموگ چھائی ہوئی تھی جب سورج نکلا تو کچھ دیر کے بعد سموگ بھی ختم ہونے لگی اور ٹھنڈ بھی ختم ہو گئی میں فصلوں کو پانی دینے میں مصروف تھا کچھ دیر کے بعد میرے بیٹے نے میرے لیے ناشتہ پہنچا دیا میں ناشتہ کرنے میں مصروف ہوگیا کیونکہ میں نے صبح سے ناشتہ نہیں کیا تھا
میں نے ناشتہ کیا اور چائے پی کچھ دیر کے بعد میں نے ناشتہ ختم کیا اور میں نے تقریباً 11 بجے تک فصلوں کو پانی دیا اس کے بعد میں نے پانی ختم کیا اور ٹیوب ویل بند کروایا اور گھر چلا آیا گھر پہنچا تو میں بہت تھکا ہوا تھا میں نے کچھ دیر آرام کیا پھر ہاتھ منہ دھویا اور دوپہر کے کھانے کا وقت ہو چکا تھا میں نے کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد بیگم نے میرے لیے چائے تیار کی میں نے چائے پی اور پھر ظہر کی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد چلا گیا
IMG_20211121_100136.jpgIMG_20211121_100136.jpg
IMG_20211121_100324.jpgIMG_20211121_100133.jpg

شام کا وقت

پھر میں گھر واپس آ گیا اور چاۓ کا ایک کپ پیا اور دوبارہ میں دکان کی طرف چلا گیا وہاں پر میں نے سورج غروب ہونے تک کام کیا اور شام کے وقت میں نے دکان بند کر دی اور پھر میں گھر چلا آیا گھر پہنچ کر میں نے آج کی ڈائری تحریر کی جو میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو ضرور اچھی لگے گی

IMG_20211121_070438.jpg

I am very thankful for my dear sir

@yousafharoonkhan
@janemorane
@haseeb.asif.khan
@r2cornell

IMG_20211121_065723.jpg


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

|50SP| 100SP|150SP|200SP|500SP|1000SP|1500SP|2000SP|


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

آج آپ کا دن کافی مصروف گزرا ہوگا

·

جی بھائی جان آج بہت مصروف رہا

واہ جی واہ کیا بات ہے جناب آپ کی
گندم کو ٹھیک وقت پر پانی دیا اور وہ بھی خود اپنے ہاتھوں سے لگایا

·

جیا جی بھائی جان آج کے دور میں پانی خود ہی لگانے چاہیں

·
·

ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ

·
·
·

شکریہ بھائی جان

آج آپ کا مشکل دن گزرا ھو گا اور پانی کی وجہ سے تھکاوٹ بہت ھو گی۔اور ساتھ آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ھے اور فوٹوگرافی بہت خوبصورت کی ھے

·

شکریہ بھائی جان

Mashalllah bhai ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy

·

شکریہ بھائی جان


Congratulations...!!! Your Post Selected Got Upvote %
By: Urdu Community



Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On