Beautifull Life // The Diary Game // 05.06.2021

2개월 전

Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you.

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

How are you friends, how are you doing well and how are you living your life? I hope your life is going well and all of you friends are working hard to move forward in life and man should work hard because Man's hard work is never in vain so you should not give up.
دوستو کیسے ہو ٹھیک ہو خیرت سے ہو اور زندگی کو کیسے گزار رہے ہو امید ہے آپ کی زندگی اچھے سے گزر رہی ہو گی اور آپ سب دوست زندگی میں آگے بڑھنے کیلے کافی محنت کر رہے ہوں گے اور محنت انسان کو کرنی بھی چاہیے کیوں کہ انسان کی محنت کبھی زایہ نہیں ہوتی اس لیے آپ کو ہمت نہیں ہارنی چاہیے

Today is the 5th of June, 2121, and the week is Kadan, and I will tell all your friends about the day that has passed today. I used to stay in the congregation for ten minutes. I hurried to the washroom and after that I performed ablution and after performing ablution I went to the mosque and offered morning prayers there.
آج پانچ جون دو ہزار اکیسہے اور ہفتے کادن ہے اور آج گزرے ہوے دن کے بارے میں آپ سارے دوستوں کو بتاوں گا آج جب میں صبح اٹھا تو اس وقت سواچار بج چکے تھے اور ہماری مسجد میں جماعت چار بج کر پچیس منٹ پر ہوتی ہے تو دس منٹ رہتے تھے جماعت میں تو میں جلدی سےاٹھا واش روم گیا اور اس کے بعد وضو کیا اور وضو کر کے مسجد میں چلا گیا اور وہاں پر صبح کی نماز ادا کی

After praying, I came back and lay down on the bed, then I fell asleep, my eyes got infected and my niece came and picked me up, then I got up, washed my hands and face, and came to my room and my mother also brought me some tea. I printed and then went out again.
نمازادا کر کے میں واپس آگیا اور کر چارپاٸی پر لیٹا تو پھر سو گیا میری آنکھ لگ گٸی اور مجھے پھر میری بھتیجی نے آکر اٹھایا تو میں اٹھا اور ہاتہ منہ دھویا اور اور اپنے کمرے میں آگیا اور میری ماں میرے لیے چاۓ بھی لے آٸی تو میں نے چاۓپی اور اور اس کےبعد پھر باہر چلا گیا

After going out, I spent some time exercising and walking around a bit and the atmosphere was quite good. In the morning, the weather is quite good anyway, so I enjoyed the weather and then came back home and sat at the shop for a while. After a while my younger brother came and he said come on I am sitting at the shop you take the goats out so I said ok.
باہر جاکر میں نے کچھ وقت گزارہ ورزش بھی کی اور تھوڑا گھوما پھرا اور ماحول کافی اچھا تھا صبح کے وقت ویسے بھی موسم کافی اچھا ہوتا ہے تو میں نے موسم بھی انجواۓ کیا اور اس کے بعد گھر واپس آگیا اور دکان پر بیٹھ گیا تو تھوڑی دیر بعد میرا چھوٹا بھاٸی آیا اور اس نے آکر کہا کہ میں دکان پر بیٹھتا ہوں آپ بکریوں کو باہر لے جاو تو میں نے کہا ٹھیک ہے

IMG_20210605_071721.jpg

IMG_20210605_071742.jpg

IMG_20210605_071731.jpg

IMG_20210605_071724.jpg

I went home from the shop and when I got home I told Amy John to leave the goats and I would take them out. I left the goats and then I took them out. I have also taken photos outside which I am showing you. I was grazing the goats for about two hours Brought back.
میں دکان سے گھر چلا گیا اور گھر جاکر میں نے امی جان کو کہا کہ بکریاں چھوڑیں میں ان کو باہر لے جاتا ہوں تو امی جان نے کہا کہ میں ان کو پانی پلوا لو پھر چھوڑتی ہوں تو جب امی جان نے پانی پلوا لیا تو اس نے بکریوں کو چھوڑ دیا اورپھر میں ان کو باہر لے گیا باہر میں نے فوٹو بھی بناے ہیں جو میں آپ کو دکھا رہا ہوں تقریبا دوگھنٹے میں بکریاں چراتا رہا جب گرمی کی شدت بڑھنے لگی دھوپ کافی تیز ہو گٸی تو پھر میں نے بکریوں کو گھر واپس لے آیا

When I brought the goats back, I washed my hands, mouth and feet and then I went to the new shop because I had to cut my hair. When I went to the shop, there was no rush. By the way, there is a lot of rush in the new shop, but today, because there was no rush, I hurriedly got my hair cut and returned home.
جب میں بکریاں واپس لے آیا تو میں نے ہاتھ منہ اور پاوں کو دھویا اور اس کے بعد میں نٸی کی دکان پر چلا گیا کیوں کے میں نے بال کٹوانے تھے بال بڑھے ہونے کی وجہ سے گرمی بھی زیادہ ہوتی تھی تو میں موٹرساٸیکل پر نٸی کی دکان پر چلا گیا جب گیا تو رش نہیں تھا ویسے تو نٸی کی دکان میں کافی رش دیکھنے کو ملتا ہے لیکن آج رش نہ ہونے کی وجہ سے میں جلدی بال کٹوا لیے اور گھر واپس آگیا

IMG_20210605_085102.jpg

IMG_20210605_085057.jpg

IMG_20210605_120059.jpg

When it was noon, I was hungry. I told my mother to bring me some food. My mother brought me some food. I ate and then I fell asleep.When I woke up, it was time for Zuhr prayers. I got up quickly, freshened up, freshened up, went to the mosque and offered Zuhr prayers. I started doing it
جب دوپہر کا وقت ہوا تو اس وقت مجھے بھوک لگی تو میں نےماں کو کہا کہ میرے لیے کھانا لے آؤ تو میری ماں میرے لیے کھانا لے آئیں میں نے کھانا کھایا اور اس کے بعد پھر میں سو گیاجب میں اٹھا تو اس وقت ظہر کی نماز کا ٹائم تھا تو میں جلدی سے اٹھ کر میں فریش ہوا اور فریش ہوکر میں مسجد میں گیا اورظہر کی نماز ادا کی اور اس کے بعد گھر آکر میں نے چائے پی اور گھر میں کچھ کام تھا وہ میں کرنے لگ گیا

When it was time for Asr prayers, I offered Asr prayers and then I went out and spent a lot of time with friends and chatted with friends and when it was evening time I came back home. I prayed the evening prayer and then I ate.
جب عصر کی نماز کا ٹائم ہوا تو میں نے عصر کی نماز ادا کی اور اس کے بعد پھر میں باہر چلا گیا دوستوں کے پاس اور دوستوں کے ساتھ کافی وقت گزارا کافی گپ شپ لگائی اور جب شام کا ٹائم ہوا تو میں گھر واپس آ گیا میں نے شام کی نماز ادا کی اور اس کے بعد پھر میں نے کھانا کھایا

IMG_20210603_162414.jpg

IMG_20210603_162405.jpg

Special Thanks For Supprting

@Yousafharoonkhan

Regard:
@Ansardillewali

#thediarygame #betterlife #photography #steemexclusive #steemchallenge #steem #pakistan #zaan

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

واعلیکم سلام عنصر بھاٸی آج آپ نے بال کٹواۓ ہیں
گرمیوں میں ہلکے بال اچھے ہوتے ہیں

آپ کی ڈائری پڑھ کے اچھا لگا آپ بہت محنت سے کام کرتے ہیں

بھاٸی کس حجام سے اپنے بال کٹواتے ھو

·
·
·
·
·
·

Raja naie bolty hain usko

·
·
·
·

Brother, you got your hair cut today, Sir

آج کل گرمی بہت زیادہ ھے گرمی سے بچا کرو بھاٸی

Thanks my all friends

بھاٸی اسی طرح محنت کرتے رہو

Please tell us more about these structures that are in the last two pictures. What are they made of and what do you use them for?

·

These are piles of straw and it is animal food they eat with passion.

Mashalllah bhai ap nay bakrain charai ghr ka kam kea good or achi tasverrain banai hy

آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی اور فوٹوگرافی بھی اچھی کی