Beautifull Life // The Diary Game // 09/06/2021

2개월 전

How are you my friends I hope you are all well and by the grace of Allah you are living a good life and I am living a good life and I am fine and it is very hot today our The village had a temperature of 52 degrees Celsius which is very high. Protect yourself from the heat and take care of your health.
کیسے ہو میرے دوستومیں امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اللہ کے فضل و کرم سے زندگی کو اچھے طریقے سے گزار رہے ہوں گے اورزندگی میں بھی اچھی گزار رہا ہوں اور ٹھیک ٹھاک ہوں اور گرمی بہت زیادہ ہو چکی ہے آج ہمارے گاوں میں 52 ڈگری سنٹی گریڈ تھی جو کہ بہت زیادہ ہے خود کو گرمی سے بچاٸیں اور اپنی صحت کا خیال رکھیں

Today I will tell you about the day that has passed. How I have spent the day. When I woke up in the morning, it was four o'clock in the morning. I got up quickly and went to the washroom. He prayed and after praying he fell asleep again. When he woke up, it was half past five.
آج میں آپ کو گزرے ہوے دن کے بارے بتاوں گا کہ میں نے کس طرح دن گزارہ ہے آج میں جب صبح اٹھا تو اس وقت سوا چار بج رہے تھے میں جلدی سے اٹھا اور واش روم کی طرف گیا اور اس کے بعد وضو کیا اور صبح کی نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد پھر سو گیا پھر جب اٹھا اس وقت ساڑھے پانچ بج رہے تھے

I got up and got up and went to the washroom and then I picked up the soap and washed my hands and face with the soap and then came into the room and told my mother to bring my tea so I drank the tea and then went to the shop as usual He went to the shop and sat down and got busy with the work of the shop.
میں اٹھا اور اٹھ کر واش روم گیا اور اس کے بعد میں نے صابن اٹھایا اور صابن سے ہاتھ اور منہ دھویا اور اسے بعد کمرے میں آگیا اور ماں کو کہا میرے چاے لے آو تو میں نے چاے پی اور اس کے بعد معمول کے مطابق دکان پر چلا گیااور دکان پر جاکر بیٹھ گیا اور دکان کے کاموں میں مصروف ہوگیا

A little while later a brother came to the shop and I told him I would take the goats out so I went home and took the goats out of the house and grazed the goats for about two hours and at that time a tube well was running with our house. And I was feeling very hot so I went to the tube well and took a shower. It was very cold water.
تھوڑی دیر بعد دکان میں بھاٸی آیا تو میں نے اس کو کہا میں بکریاں باہر لے جاتاہوں تو میں گھر گیا اور گھر سے بکریوں کو باہر لے گیا اور تقریبا دوگھنٹے تک بکریوں کو چرایا اور اس وقت ہمارے گھر کے ساتھ ایک ٹیوب ویل چلا ہوا تھا اور مجھے گرمی بہت زیادہ لگ رہی تھی تو میں ٹیوب ویل گیا اور نہانے لگا کافی ٹھنڈا پانی تھا

I took a shower for an hour and then I got some skin and at that time I also made some photos which I am showing to all your friends. After taking a bath I went home and then sat at the shop when it was noon. So I closed the shop and went home. I went home and ate and it was very hot.
ایک گھنٹے تک میں نہاتا رہا تک جا کے سکن ملا اور اس قت وہاں پر کچھ فوٹو بھی بناے ہیں جو میں آپ سب دوستوں کو دکھا رہا ہوں نہانے کے بعد میں گھر چلا گیا اور اس کے بعد دکان پر بیٹھ گیا جب دوپہر کا وقت ہوا تو میں نے دکان کو بند کر دیا اور گھر چلا گیا گھر جاکر میں نے کھانا کھایا اور گرمی زیادہ تھی تو میں پھر ٹیوب ویل پر چلا گیا

IMG_20210609_082224.jpg

IMG_20210609_082252.jpg

IMG_20210609_082230.jpg

IMG_20210609_082155.jpg

IMG_20210609_082153.jpg

I bathed for half an hour on the tube well and then I went home and went home and fell asleep. I got a good night's sleep. Drank a cup of tea and when it was half past four I took the goats out again.
ٹیوب ویل پر میں آدھا گھنٹہ نہایا اور اس کے بعد میں گھر چلا گیا اور گھر جا کر سو گیا کافی سکون کی نیند آٸی جب ظہر کا وقت ہوا تو میں اس وقت اٹھ گیا اور پھر نہایا اور ظہر کی نماز پڑھی اور اس کے بعد میں نے ایک کپ چاے کا پیا اور جب ساڑھے چار بجے کاٹاٸم ہوا تو میں پھر بکریوں کو باہر لے گیا

When it was Asr time, I offered Asr prayers and then I went to the goats. My friends had also come there, so I sat down with them and chatted till evening and laughed and went home in the evening. Gone, offered evening prayers and then ate. I hope you guys will like my post, Allah Hafiz.
جب عصر کا ٹاٸم ہوا تو میں نے عصر کی نماز پڑھی اور اس کے بعد پھر بکریوں کی طرف چلا گیا وہاں پر میرے دوست بھی آگٸے تھے تو ان کے ساتھ میں بیٹھ گیا اور شام تک گپ شپ لگاٸی ہسی مذاق کیا اور شام کے وقت گھر چلا گیا شام کی نماز پڑھی اور اس کے بعد کھانا کھایا امید ہے آپ دوستوں کو میری پوسٹ اچھی لگے گی الله حافظ

IMG_20210609_064828.jpg

IMG_20210609_064824.jpg

IMG_20210609_064813.jpg

Special Thanks For Supprting

@Yousafharoonkhan

Regard:
@Ansardillewali

#thediarygame #betterlife #photography #steemexclusive #steemchallenge #steem #pakistan #zaan

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

ماشاءاللہ ٹیوب ویل پر نہا کرخوب انجوائے منٹ کی

·

G bhai shukriya

عنصر بھاٸی آج گرمی بہت تھی آج نہانے کا دن تھا

واقعی بھاٸی گرمی بہت زیادہ ھے آپ نے ٹیوب ویل پر جا خوب انجواۓ کیا ھوگا

·

Han g sahi kaha

It was very hot today, you enjoyed a lot by taking bath on tubel

آج آپ نے گرمی کا بہت اچھا توڑ نکالا ہے بہت انجوائے کیا ہو گا

·

G bhi shukriya

Tubwail py nehaty nehaty time acha guzr jata hai bhai

MashAllah ziada se ziada nihao

·

Garmi hai bhi kia karen

Mashalllah bhai achi tasverrain banai hy or tube well me naha kay bara sakon milta hy thanda pani hota hy

·

g bhai jan sahi kaha