Beautifull Life // The Diary Game // 10/06/2021

2개월 전

Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you.

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

How are you my dear friends and brothers I hope you will be fine I am perfectly fine by the grace of Allah and I am coping with the intense heat I hope you will also be fighting the heat now you are the only one from Allah May Allah bless you with rain of mercy. May Allah bless you with rain of mercy.
کیسے ہو میرے پیارے دوستو اور بھاٸیو امید ہے آپ ٹھیک ہوں گے میں تو اللہ کے فضل و کرم سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں اور سخت گرمی سے مقابلا کر رہا ہوں امید ہے آپ بھی گرمی سے لڑ رہے ہوں گے اب تو اللہ پاک سے ایک ہی دعا مانگتے ہیں کہ یااللہ رحمت کی بارش عطا فرما آپ سب بھی دعا کریں کہ اللہ پاک رحمت کی بارش عطا کرے آمین

Today is June 10, 2021 and Thursday is a holy day and I will tell you how I have spent this day. He performed ablution and went to the mosque and offered morning prayers with the congregation in the mosque.
آج دس جون دوہزار اکیس ہے اور جمعرات کا پاک دن ہے اور آج کا دن میں نے کس طرح گزارہ ہے یہ میں آپ دوستوں کو بتاوں گا آج میں جب صبح اٹھا تو اس وقت صبح کی اذانیں ہوچکی تھیں میں جلدی سے اٹھا اور اٹھ کر وضو کیا اور وضو کر کے مسجد میں چلا گیا اور مسجد میں جماعت کے ساتھ صبح کی نماز ادا کی

When I finished praying, I came back home from the mosque and lay down for a while and then got up from the bed and went straight to the washroom and then I washed my face with soap and then He drank two cups of tea and went to the shop as usual and sat down and started working in the shop.
جب میں نے نماز ادا کر لی تو میں مسجد سے گھر واپس آگیا اور تھوڑی دیر کیلے لیٹ گیا اور تھوڑی دیر بعد چارپاٸی سے اٹھ گیا اور سیدھا واش روم کی طرف گیا اور اس کے بعد پھر میں نے صابن سے منہ دھویا اور اس کے بعد دو کپ چاے کے پیے اور معمول کے مطابق دکان میں چلا گیا اور بیٹھ گیا اور دکان کے کام کرنے لگ گیا

After a while, according to the routine, I took the goats out. When I take the goats out, the goats are happy and the heat has been very high for two or three days due to which the goats cannot graze properly due to heat. When we left for home, the tube well was still running, so I took a bath on the tube well.
تھوڑی دیر بعد روٹین کے مطابق میں بکریوں کو باہر لے گیا بکریوں کوباہر جب لے جاتاہوں توبکریاں خوش ہوتی ہیں اور دوتین دن سے گرمی بہت زیادہ ہوگٸی ہے جس کی وجہ سے بکریاں گرمی کی وجہ سے صحیح چرانہیں کر پاتی جب نو بجے کا ٹاٸم ہوا تو بکریاں گھر کی طرف روانہ ہوگٸیں تو آج بھی ٹیوب ویل چلا ہوا تھا تو میں ٹیوب ویل پر نہانے لگ

And after bathing for about half an hour and there was very cold water from the tube well and after bathing for half an hour the heat went out of the body completely and I was very excited and there was a lot of rush and a lot of people came because today the electricity went out in our village and I After taking a bath, he went home and rested for a while.
اور تقریبا آدھا گھنٹہ نہایا اور ٹیوب ویل کا بہت ٹھنڈا پانی تھا اور آدھا گھنٹہ نہانے سے گرمی جسم سے بلکل نکل گٸی اور بہت انجواے کیا اور کافی رش تھا اورکافی لوگ آے ہوے تھے کیوں کہ آج بجلی بھی ہمارے گاوں میں چلی گٸی تھی اور میں نہانے کے بعد گھر چلا گیا اورگھر جاکر ٹھوڑا ریسٹ کیا اور روٹی کا پوچھا تو وہ ابھی نہیں پکی ہوٸی تھی

When it was eleven o'clock, the food was ready and I told my mother to bring it to me. Today there was gram lentils in the food and my mother said I will drink Lucy too. I said yes. I like Lucy very much. I like to drink it. I used Lucy in my food which was very tasty and I enjoyed it very much.
جب گیارہ بجے کا ٹاٸم ہواتو اس وقت کھانا تیار ہوگیا اور میں نے ماں کو کہا کہ لے آو میرے لیے تو آج کھانے میں چنے کی دال بنی ہوٸی تھی اور میری ماں نے کہاکہ لسی بھی ساتھ میں پیو گے تو میں نے کہا جی ہاں ضرور مجھے لسی بہت پسند ہے میں شوق سے پیتا ہوں کھانے میں لسی استعمال کی جو کہ بہت مزے دار تھی اور بہت انجواے کیا

IMG_20210610_062419.jpg

IMG_20210610_062413.jpg

IMG_20210610_062258.jpg

IMG_20210610_062256.jpg

IMG_20210610_063537.jpg

IMG_20210610_062621.jpg

IMG_20210610_062617.jpg

Then I took a bath with my clothes on and went to sleep with the fan on. When I woke up, it was two o'clock. I freshened up again and performed ablution and prayed. Started running.
اس کے بعد پھر کپڑوں سمیت نہایا اور پنکھا چلا کے سو گیا اور جب اٹھا تو اس وقت دو بجے کا ٹاٸم تھا میں پھر فریش ہوا اور وضو کر کے نماز ادا کی اور اس کے بعد ایک کپ چاے کا پیا اور اس کے بعد پھر موباٸل چلانے لگ گیا

When it was time for Asr, then the Azan of Asr came and I prayed and then I went to my friends and spent the evening with my friends and prayed the evening prayer. I eat with gusto. I hope you like my post today. Allah Hafiz.
جب عصر کا وقت ہواتو اس وقت عصر کی اذانیں ہوٸی اور میں نے نماز ادا کی اور اسکے بعد دوستوں کے پاس چلا گیا اور شام تک دوستوکے ساتھ وقت گزارہ شام کے نماز پڑھی اوراس کے بعد کھانا کھایا اور آج کھانے میں چاول بنے ہوے تھے جو میں شوق سے کھاتھا ہوں یہ رہا میرا آج کادن امید ہے میری پوسٹ آپکو پسند آےگی الله حافظ

IMG_20210610_194537.jpg

IMG_20210610_194545.jpg

Special Thanks For Supprting

@Yousafharoonkhan

Regard:
@Ansardillewali

#thediarygame #betterlife #photography #steemexclusive #steemchallenge #steem #pakistan #zaan

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

اللہ پاک سے دعا ھے کر باران رحمت دے اور آپ نے بریانی اکیلے اکیلے کھاٸی ھے

·

Ni ghr walo ky sath khai ha

آپ نے دوپہر کے کھانے میں لسی پی لسی پینے سے تو بہت نید آتی ہے

·

Han g lasi pee ky so gaya

آج گرمی بہت زیادہ تھی آپ نے اس گرمی میں بھی چاول انجوائے کیے

·

G bhi garmi ho ya sardi chawal mn shaoq sy khata hon

واعلیکم سلام عنصر بھاٸی آپ نے مرغیوں کی اچھی فوٹو بناٸی ہے

Mashallah brother, you are working very hard today it was very hot, every man is very upset due to the heat.

آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہے اور چاول کے فوٹو بہت پیارے ہیں

Mashalllah bhai achi diary likhe hy or tube well ka pani bhot sakon data hy is mosm me