Beautifull Life // The Diary Game // 11/06/2021

2개월 전

Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you.

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

How are you my dear friends and brothers I hope you will be well and well and take care of your health by protecting yourself from the heat and today is the holy day of Friday. Grant the rain of mercy with the charity of the day and have mercy on all of us and forgive us all our sins.
کیسے ہو میرے پیارے دوستو اور بھاٸیو امید کرتا ہوں آپ اچھے سے ہوں گے اور خیر خیریت سے ہوں گے اور اپنے آپ کو گرمی سے بچا کر صحت کا خیال رکھ رہے ہوں گے اور آج جمعہ کا پاک دن ہے اللہ سے دعا ہے کہ اس پاک دن کے صدقے رحمت والی بارش عطا فرما اورہم سب کے حال پہ رحم فرما اور ہم سب کے گناہوں کو معاف فرما

Today is the eleventh date. I am going to tell you how I spent the day. When I woke up, it was four o'clock. I did not want to get up, but I still did not want to get up. Did he go to the mosque after that and perform the Fajr prayer and offer the Fajr prayer? It gives peace of mind.
آج گیارہ تاریخ ہے آج کا دن میں نے کس طرح گزارہ یہ میں بتانے والا ہوں میں جب اٹھا تو اس وقت چار بج رہے تھے اٹھنے کو جی نہیں کر رہا تھا لیکن پھر بھی نہ چاہتے اٹھا اٹھ کر کپڑے چینج کیے اور اس کے بعد وضو کیا اور اس کے بعد مسجد میں جاکر نماز فجر ادا کی اور فجر کی نماز پڑھنے سے دل کو بہت سکون ملتا ہے سکون تو ویسے ہر نماز میں ہے لیکن فجر کی اور بات ہے

After praying I came home and came home and lay down for a while and then I went to the washroom and after that I picked up soap from the room and washed my hands and face with soap and then I told my mother to bring me some drugs. And today I ate rice with tea because at night we made rice, they had children, so I ate it with tea.
نمازاداکر کے میں گھر آگیا اور گھر میں آکر تھوڑی دیر لیٹ گیا اور اس کے بعد واش روم میں گیا اور اس کے بعد میں نے کمرے سے صابن اٹھایا اور صابن سے ہاتھ اور منہ دھویا اس کے بعد ماں کو کہا کہ میرے لیے ناشہ لے آو اور آج میں چاے کے ساتھ چاول کھاے کیوں کہ رات کو ہم نے چاول بناے تھے وہ بچے ہوے تھے تو وہ میں نے چاے کے ساتھ کھاے

When I had breakfast I went to my shop and sat in the shop and got busy in the shop work and when I got very hot I sat my brother in the shop and called my friend and asked him first if there was any tube well. He said, "Yes, he is gone, so I went to him.
جب میں نے ناشتہ کر لیا تومیں اپنی دکان میں چلا گیا اور دکان میں جاکر بیٹھ گیا اور دکان کے کاموں میں مصروف ہوگیا اورجب مجھےگرمی زیادہ ہونے لگی تو میں نے دکان پر بھاٸی کو بٹھایا اور دوست کو کال کر کے پہلے پوچھا کہ کوٸی ٹیوب ویل چلا ہواہے تواس نےکہا ہاں چلا ہوا ہے تو میں اس کی طرف چلاگیا

IMG_20210611_092521.jpg

IMG_20210611_092516.jpg

IMG_20210611_085727.jpg

IMG_20210611_092333.jpg

IMG_20210611_092323_Burst01.jpg

When I got there, there was a lot of rush, there were a lot of people bathing, so I also took a bath there and my friend and I sat there for a while and chatted and I also filled the drama with his mobile phone. It was a great drama. After that my friend said let's go. We were coming back. There was a person selling fritters on the way.
جب میں وہاں پہنچا تو وہاں پر بہت رش تھا بہت سے لوگ نہا رہے تھے تو میں بھی وہاں پر نہایا اور میرا دوست بھی اس کےبعد ہم دوست وہاں پر تھوڑی دیر بیٹھ گٸے اور گپ شپ لگاٸی اور اس کےموباٸل سے میں نے ڈرامہ بھی بھرا جو کہ بہت اچھا ڈرامہ تھااس کے بعد میرے دوست نے کہا کہ چلو چلتے ہیں ہم واپس آرہےتھے کہ رستے میں پکوڑے بیچنے والابیٹھا تھا

So my friend said let's eat pakoras so we ate pakoras there and then I took permission from my friend and walked towards the house. After coming home I ate a little later and when it was Friday. When the call to prayer came, I started preparing for Jumu'ah, took a bath, performed ablution and went to the mosque to offer Jumu'ah prayers.
تو میرے دوست نے کہا کہ چلو پکوڑے کھاتے ہیں تو ہم نے وہاں پر پکوڑے کھاے اور اس کے بعد میں نے دوست سے اجازت لی اور گھر کی طرف چلا آیا گھر آنے کے بعد میں نے ٹھوڑی دیر بعد میں نے کھانا کھایا اور جب جمعے کی اذان ہوٸی تو میں جمعے کی تیاری کرنے لگ گیا نہایا اور نہاکر وضو کیا اور مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے چلا گیا

IMG_20210611_093315.jpg

IMG_20210611_093311.jpg

IMG_20210611_093043.jpg

IMG_20210611_093030.jpg

When the Friday prayer was over, I came home and I was a little hungry, so I drank the juice with the tea, and then I lay down on the bed, and after a while my younger brother brought me some mangoes, and he said, 'We make juice, so we made juice.' And he drank, and watered the whole family, and then took the goats out.
جب جمعہ کی نمازادا ہوگٸی تو میں گھر آگیا اور مجھے تھوڑی بھک لگی تو میں نے چاے کے ساتھ رس کھاٸی اوراس کے بعد چارپاٸی پر لیٹ گیا اور تھوڑی دیر بعد چھوٹا بھاٸی آم لے آیا اور اس نے کہا جوس بناتے ہیں تو ہم نے جوس بنایا اور خود بھی پیا اور سارے گھر والوں کوبھی پلوایا اور اس کے بعدمیں بکریوں کو باہر لےگیا

When the Asr Adhan was over, I went home and offered the Asr prayer, and then I went to the goats. And this is my day, I hope you like my post
good bye
جب عصر کی اذانیں ہوٸیں تں میں گھر چلا گیا اور عصر کی نماز ادا کی اور اس کے بعد پھر بکریوں کی طرف چلا گیا آج عصر کے وقت موسم کافی اچھا بن گیا تھا اور باہر بہت انجواے کیا شام کے وقت گھر آگیا نماز پڑھی اور کھاناکھایا اور یہ رہامیرا آج کا دن امید ہے آپ کو میری پوسٹ اچھی لگے گی
الله حافظ

IMG_20210611_171415.jpg

IMG_20210611_171402.jpg

Special Thanks For Supprting

@Yousafharoonkhan

Regard:
@Ansardillewali

#thediarygame #betterlife #photography #steemexclusive #steemchallenge #steem #pakistan #zaan

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

آپ نے بڑی اچھی ڈائری رپورٹ تیار کی اس گرمی میں ہر شخص نہر اور ٹیوب ویل پر نہا کر دن گزارتا ہے

عنصر بھاٸی آج ٹیوب ویل پر نہاتے ہوۓ دن اچھا گزرا ہوگا

بھاٸی آپکی ہھر پوسٹ اچھی ھوتی ھے اور آپ نے فوٹو بہت اچھےبناۓ ھیں

وعلیکم السلام
Brother ap bht achi dairy likhty hyn.
Salamt raho

aj ap tubwail pay bhi gai ho aur pakoray bhi khaye hain Nice