السلام علیکم میں امید کرتی ہو کہ میری سب بہن اپنی فیملی کے ساتھ خوش ہوگی آج جب میری آنکھ کھلی تو اس وقت صبح کے پانچ بج رہے تھے میں نے اٹھ کر منہ ہاتھ دھویا اور پھر کچن میں جا کر بچوں کے لیے ناشتہ بنانے لگی جب ناشتہ تیار ہوا تو میں نے بچوں کو اٹھا کر ناشتہ کرایا اور اس کے بعد پھر گھر کے دوسرے افراد نے ناشتہ کیا اور بچے قرآن مجید پڑھنے کے لئے مسجد میں چلے گئے میں نے ناشتہ کیا اور پھر میں نے بچوں کے کپڑوں کو استری کیا اور ان کے جوتوں کو پالش کیا اور جب بچے واپس آئے تو ان کو سکول کے لئے تیار کر کے سکول بھیج دیا میں گھر کے دوسرے کاموں میں مصروف ہو گئی جن میں صحن میں جھاڑو دینا اور کمروں کی صفائی کرنا شامل ہے اس کے بعد میں نے ناشتے والے برتنوں کو دھویا اور پھر آج سالن بنانے کے لیے میں بھنڈی کو کاٹنے لگی اور پھر میں نے بھنڈی کا سالن بنایا اس کے بعد میں آٹا گوندھ نے لگی جب میں آٹا گوند رہی تھی تو میری نند بھی ہم کو ملنے میرے گھر آ گئی میں نے روٹی بنائی اور ہم سب میں نے مل کر روٹی کھائی
دوپہر کے وقت میری نند کے بچے بھی ہمارے گھر میں آگئے جس کی وجہ سے میرے بچوں نے بھی قرآن مجید کی چھٹی کی شام کے وقت سب بچوں کی فرمائش پر ہم نے چاول بنایا اور ساتھ میں میں نے رہتا بھی بنایا شام کو چاول کھا کر میری نند اور بچے اپنے گھر کو چلے گئے تو میں نے سب برتن سمیٹ کر رکھے پھر عشاء کی نماز ادا کرکے میں آج کی پوسٹ لکھنے لگی
Chwl bucho k pasndida hn