عائشہ کی ڈائری

2개월 전

سب بہنوں کو اسلام علیکم امید ہے کہ سب نے اپنی فیملی کے ساتھ خوش ہوں گی اور خوشگوار زندگی گزار رہی ہوں گی آج سویرے میں ابھی تو پانچ بج رہے تھے اٹھ کر میں نے منہ دھویا اور ناشتہ بنانے کی تیاری کے لئے کچن میں چلی گئی پہلے جا کر میں نے آگ جلائی اور پھر چائے والی دیگچی آگ پر رکھی اور چائے بنانے لگی چائے بنانے کے بعد میں نے پھر اٹھی تو میں اور پھر بچوں کو جاکر اٹھایا جب اچھے تو میں نے ان کے لئے انڈے بنائے اور بچے ناشتہ کر کے قرآن مجید کے لیے چلے گئے بچوں کے جانے کے بعد باقی گھر والوں نے اور میں نے خود ناشتہ کیا کے بچوں کے کھلونے فام اور جوتوں کو پالش کرکے رکھا اور جب بچے قرآن مجید سے واپس آئے تو ان کو سکول کے لیے تیار کیا ان کی گاڑی آئی تو وہ سکول چلے گئے بچوں کے جانے کے بعد میں نے کمروں کی صفائی کی اور واشنگ مشین چلا کر کپڑے دھونے لگی اس کے بعد ناشتے والے برتن دھو کر رکھے پھر میں نے تھوڑا سا آرام کیا اور آج کا سالن بنانے لگی اور ساتھ میں آٹا گوندھ کر رکھا اس کے بعد میں نے روٹی بنائی روٹی کھا کا میں یوٹیوب پر پروگرام دیکھنے لگی اور جب بچے سکول سے واپس آئے تو ان کو سالن گرم کر کے رکھ دیا اور بچے اور میں ارام کرنے کے لئے سو گئے دوپہر کے وقت اٹھ کر بچوں کو چائے بنا کر دی اور ان کو قرآن مجید بھیجا جب بچے واپس ہے تو ان کو سکول کا ہوم ورک کرایا اور شام کے وقت میں نے روٹی بنائی اور سالن گرم کر کے سب نے شام کی روٹی کھائی

IMG20220509105005.jpg

IMG20220507060402.jpg

IMG20220507060356.jpg

IMG20220507060347.jpg

IMG20220507060342.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT