میری بہنیں اسلام علیکم امید ہے کہ میری سب بہنیں اپنی فیملی کے ساتھ خوشگوار زندگی گزار رہی ہوں گے ساری رات تیز ہوا اور بجلی نہ ہونے کی وجہ سے صبح میں تھوڑی دیر سے اٹھی تو جلدی جلدی منہ ہاتھ دھو کر کچن میں گئی اور ناشتہ بنانے لگی جب ناشتہ تیار ہوگیا تو میں نے سب گھر والوں کو اٹھا کر ناشتہ کرایا اس کے بعد میں نے بچوں کو اٹھایا اور انہوں نے ناشتہ کیا آج بچوں کی جمعہ کی وجہ سے مسجد کی چھٹی تھی ناشتہ کر کے بچے سکول کے لیے تیار ہونے لگے جب بچے سکول چلے گئے تو میں گھر کے کاموں میں مصروف ہو گئی صحن میں جھاڑو دیا اور برتنوں کو دھویا آج میں نے دن کے لیے سالن میں گوشت بنایا اس کے بعد میں نے آٹا گوندھا اور روٹیاں بنائیں آج بچے بھی جلدی سکول سے واپس آ گئے تھے تو پھر سب نے مل کر روٹی کھائیں اور دوپہر کے وقت سو گئے پھر اٹھ کر میں نے بچوں کے لئے چائے بنائی اور فریج کی صفائی کی اور آڑو کو پیٹی سے نکال کر خراب آڑو کو علیحدہ کر دیا صاف کو پانی کے ساتھ صاف کیا اور فریج میں رکھ دیا ٹھنڈا ہونے کے لئے تاکہ کے خراب نہ ہو جائے پھر میں نے چائے والے برتن دھو کر رکھے اور یو ٹیوب پر ڈرامہ دیکھنے لگی یہ تھی میری آج بھی ڈائری
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
ADVERTISEMENT
ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی فوٹوگرافی کی ہے اور ڈائری بھی اچھی لکھی ہے
آپ کی فروٹ فوٹو گرافی اچھی لگ رہی ہے، اور آپ ایک اچھے ایکٹو رائٹر بھی ہیں۔ شکریہ بہن۔ براہ کرم میری پوسٹ دیکھیں اور تبصرے چھوڑیں۔
میں آپ کی فوٹو گرافی اور ڈائری لکھنے کے انداز سے سیکھ رہا ہوں۔ یہ میرے لیے واقعی مددگار ہے۔
thril but not ril
Nice picture 👍
آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے اور تصویریں بھی اچھی بنائی ہیں