سب بہنوں کو اسلام علیکم مجھے امید یے کہ اپ سب السلام علیکم اچھی ہو گی میں بھی اپنی فیملی کے ساتھ ٹھیک ہو شروع کرتی ہو اج کی ڈائیری سب اٹھ کر وضو کرکے نماذ ادا کی اد کے بعد قران پاک کی تلاوت کر کے دعا مانگی اور ناشتہ بنانے لگی اج بچوں کو ناشتہ میں پڑاٹھے کے ساتھ دہی دی تھی جو انڈے ختم پڑھے تھے اس کے بعد میں نے بچوں کو سکول کے لیے تیار کرنے لگی جو اج بچوں نے سکول جلدی جانا تھا اس لیے قران پاک کی بھی چھٹی کی تھی یونیفارم کو استری کیا اور جوتوں کو پالش کر کے دیا جب بچوں کی گاڑی آئی تو بچے سکول چلے گئے بچے سکول گئے تو میں نے اپنے لیے ناشتہ بنایا پھر صحن سے بستر سمیٹ کر میں نے کمرے میں رکھے گرمی اور رات کو بجلی نہ ہونے کی وجہ سے ہم نے صحن میں سونا شروع کر دیا ہے اس کے بعد گھر میں جھاڑو دیا اور برتنوں کو دھویا اج سالن میں مونگ کی دال بنائی تھی زیادہ چٹپٹی چیزیں کھانے کے بعد دال بنانے کا دال تھا تو میں نے مونگ کی دال بنائی پھر اٹا گوندھ کر روٹی بنائی میں بچوں کے سکول سے واپس انے کا انتظار کرتی رہی
جب بچے آئے تو ان کو کھانا گرم کر کے دیا اور پھر سو گئے میں نے اٹھ کر نماز ادا کی اور بچوں کو ا ٹھ کر منہ ہاتھ دھو لا کر قران پاک کے لیے بھیج دیا اور میں گھر کے کام کرنے لگی جب بچے واپس ائے تو ان کو سکول کے ہوم ورک کرنے لگی اور اج کی پوسٹ بھی لکھی
Apki photogrphy achii h
Delicious food and recipe looks delicious.
thank u
welcome
dall mash ap nay atyr ki , mujay dall achi lugti hai , ap nay mokamal tariqa photo ma nai dkya
ap ka shkr ap ku yeah food acha luga thank bhai