میری بہنوں اسلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری بہنیں نے خوش ہوگی اور میں بھی اپنے گھر میں خوش ہوں آج میں سحری کے وقت اٹھ کر گھر والوں کے لئے سحری بنائی اور پھر اس کے بعد بچوں کے لئے ناشتہ بنا کر رکھا جب بچے اٹھے تو ان کو انڈے فرائی کرکے دے اور بچے قرآن مجید چلے گئے اور جب واپس بچوں آئے تو ان کو تیار کیا اور وہ سکول کے لیے چلے گئے میں کمروں میں صفائی کرنے اور سحری والے برتن دھونے میں مصروف ہوگئے پھر میں نے افطاری کے لئے سالن بنایا اور آٹا گوند کر رکھا بچوں کے لئے روٹی بنائیں جب بچے سکول سے واپس آئے تو ان کو سالن گرم کر کے دیا چار بجے میں اپنی چھوٹی بیٹی کے ساتھ مارکیٹ گئی
جہاں پر میں نے بیٹوں کے لیے عید کی جولری لی جس میں بیٹیوں کے لیے چوڑیاں ہار انگوٹھی اور پرس وغیرہ لیا اور چاند رات پر مہندی لگانے کے لئے لی میں نے دونوں بیٹیوں کے لئے ایک ہی طرح کی چیزیں لیں میں نے اپنے لئے ایک پرس لیا گھر واپس آ کر میں نے روٹی بنائی سالن گرم کیا اور افطاری کے لیے پکوڑے بنانے لگی میری بڑی بیٹی نے میرے ساتھ افطاری کے لئے شربت بنانے میں مدد کی امید ہے کہ میری بہنوں کو میری آج کی پوسٹ پسند آئے گی اور مجھے لائک اور کمنٹ ضرور کریں گی
Aap nay bohat achi diary likhi hay aur pictures bhi achi banai hain
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
Curated by mod @jessica566
بچوں کی عید کی شاپنگ کرنا بہت ہی مشکل کام ہے
Ap ny bht hi achi daiey likhy aur photography bht piare h
Bht achi shopping ki ha bacho k liy
Ap na achi dariy lakhi hy or bachio ka lya kafi cheza le hy
Bhot achi shopping ki hy