آخری روزہ

2개월 전

السلام علیکم مجھے امید ہے کہ میری سب بہنیں ٹھیک ہوگی میں بھی ٹھیک ہوں آج ماہ رمضان کا آخری روزہ ہے اور ان شاء اللہ تعالی کل عید الفطر ہو رہی ہے تو میری سب بہنیں آج بہت ہی مصروف ہو گئی کیوں کہ اپنے اور بچوں کے عید کے کپڑے تیار کرنے کے ساتھ ساتھ عید الفطر میں کھانو کے بھی انتظامات کرنے ہوں گے آج میں سحری کے وقت تین بجے اٹھی اور وضو کر کے سحری بنانے لگی جب سب گھر والوں نے سحری کرلی تو میں نے برتن سمیٹے کر ایک طرف رکھ دے اور آرام کرنے لگی پھر میں اٹھ کر بچوں کے لئے ناشتہ بنایا پھر میں نے کمروں اور صحن میں جھاڑو دیا برتنوں کو دھو کر رکھا عید کے لیے بچوں کے کپڑے استری کر کے رکھے پھر ہمارے گھر میں ہر حلوہ تیار ہو کر آیا تو ہم نے رشتہ داروں کو عیدی دینے کے لئے ساتھ حلوہ دیا پڑوسیوں اور نزدیک کے رشتے داروں میں بچوں کو عیدی دینے کے لیے بھیج دیا باقی رشتہ داروں کو عیدی دینے کے لئے محلے کی کام کرنے والی مائی کو کہا تو اس نے جا کر دی اس کے بعد عید کے دن پکانے والے چاولوں کے لیے میں نے گوشت کو گھل کر رکھ دیا بارہ بجے میں آرام کرنے کے لئے سو گئی پھر اٹھ کر میں نے نماز ظہر ادا کی اور افطاری کے لئے سالن بنایا اس کے بعد میں نے عید کے لئے سالن کا مصالحہ تیار کر کے رکھ دیا افطاری ہونے میں ٹائم نزدیک تھا تو میں نے افطاری کے لئے شربت بنائی اللہ پاک سے دعا ہے کہ سب مسلمانوں کی عید الفطر خوشی سے گزرے
IMG20220502153913.jpg

IMG20220502153906.jpg

IMG20220501095704.jpg

IMG20220501095659.jpg

IMG20220501095657.jpg

IMG20220501095638.jpg

IMG20220501091251.jpg

IMG20220501091243.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

what is the reason of money over food.

thank you very much for sharing this delicious food and intrested diary thank you and visit other people post also