اسلام علیکم میری دعا ہے کہ میری تمام بہنیں ہمیشہ خوش رہیں میں بھی اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ خوش ہوں سحری کے وقت جب میں اٹھی تو اس وقت ہماری بجلی نہیں تھی میں نے لائٹ کی مدد سے پہلے برتن جمع کیا اور پھر آپ چلا کر سحری بنانے لگی جب سحری تیار ہوئی تو میں نے سب گھر والوں کو اٹھایا اور انہوں نے بھی آکر سحری کی آج دن کے وقت گھر کے سارے ضروری کام ختم کرکے میں بچوں کے لئے عید کی شاپنگ کرنے کے لئے بازار چلی گئی جب میں بازار میں کپڑے کی دکانوں پر گی تو وہاں پر بہت ہی زیادہ لوگوں کا ہجوم تھا جن میں زیادہ تر تعداد عورتوں کی تھی وہ سب اپنے اور بچوں کے لئے عید کی شاپنگ کرنے کے لیے آئی ہوئی تھی میں بھی کپڑوں کی ایک دوکان میں جا کر بچوں کے کپڑے دیکھنے لگی اس دوکان میں کافی زیادہ تعداد میں نئے ورائٹی کے کپڑے آئے ہوئے تھے جن میں سے مجھے کچھ اپنی بیٹیوں کے لئے کپڑے پسند آئے تو وہ میں نے لے لئے پھر اور کپڑے لینے کے لئے ایک اور دکان میں گئی جس میں پہلے سے شاپنگ کرنے والی عورتیں موجود تھیں اور وہاں سے مجھے کپڑوں کے ڈیزائن اتنی زیادہ پسند نہیں آئے روزے کی وجہ سے مجھے تھکاوٹ بھی زیادہ محسوس ہونے لگی اور بچوں کا سکول سے واپس آنے کا ٹائم بھی ہو گیا تھا تو میں نے گھر واپس آگئی جب بچے سکول سے واپس ہوئے تو میں نے ان کو روٹی گرم کر کے دی پھر بیٹیوں کو نئے کپڑے دیکھے
جس کو دیکھ کر وہ بہت خوش ہوئیں جب میری بیٹیوں نے نئے کپڑے پہن کر چیک کیے تو اس پر بلکل فیٹ تھے پھر میں آرام کرنے کے لئے سو گئی اور بچوں کو بھی آرام کرنے کے لیے سلاد یا عصر کی بعد میں نے افطاری بنانے کی تیاری شروع کر دی امید ہے کہ میری بہنوں کو میری آج کی شاپنگ پسند آئے گی
Mashhallah kpry waki bht pyry hn
G bhot pyary kpry hn
Ap ny dairy bht achi likhy aur dress ki pi
Iks bhi bht achi bnai h
By: Urdu Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On