My artical is Authenticity by@Emaan786 date 04-11-2021

2개월 전

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں

میرا آج کا عنوان ہے صداقت

IMG_20211022_083655.jpg

صداقت سے مراد سچائی یاراست بازی ہے یعنی ایسی بات کہنا جس سے کوئی جھٹلا نہ سکے سچا قول و فعل اور درست عمل صداقت ہے اللہ تعالی نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کہو اسلام کو اختیار کرنے والے کی نجات بھی سچا بننے اور سچائی کو اختیار کرنے میں ہی ہوسکتی ہے تمام اخلاقی اقدار میں سچائی کو ہی اولین ترجیح دینی چاہیے اللہ تعالی نے قرآن مجید میں سچے لوگوں کے ساتھ ہونے کی تاکید فرمائی ہے ارشاد باری تعالیٰ ہے سچے لوگوں کے ساتھ ہو جاؤ
ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بھی ارشاد ہے
سچ نجات دیتا ہے اور جھوٹ ہلاک کرتا ہے

IMG_20211022_083643.jpg

حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مومن نہ تو جھوٹ بولتا ہے اور نہ ہی امانت میں خیانت کرتا ہے سچ بولنے کی بدولت انسان کی پریشانیوں اور برائیوں سے بچ جاتا ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا یا رسول اللہ میرے اندر چار بری عادتیں ہیں میں شراب پیتا ہوں چوری کرتا ہوں اور جھوٹ بولتا ہوں میں ان کو ایک ساتھ نہیں چھوڑ سکتا ایک ایک کر کے چھوڑ سکتا ہوں آپ فرمائیں کے میں ان میں سے کون سی عادت ترک کرو

IMG_20210811_110839.jpg

آپ نے ارشاد فرمایا بس چوٹ بولنا چھوڑدو اور جب اس پر پختہ ہو جاؤ تو مجھے آکر بتا دینا وہ شخص کچھ عرصے بعد آپ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی یا رسول میری ساری عادتیں ایک ساتھ ہی چھوٹ گئی ہیں میں نے چوری کا ارادہ کیا شراب پینے اور بدکاری کو سوچا مگر میں ان سب باتوں سے اس لیے بچ گیا گیا کہ جب مجھے خیال آیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ان کے بارے میں پوچھیں گے تو مجھے سچ بتانا پڑے گا اس طرح مجھے دوسروں کے سامنے شرمندہ ہونا پڑے گا پہلے میں جھوٹ بول کر اپنے عیب چھپا لیتا تھا اب غلط کام کر کے شرمندہ ہونا پڑے گا حضور اکرم اس کی صفائی گوئی پر بہت خوش ہوئے

صداقت کی بہت سی اقسام ہوتی ہیں

زبان کی صداقت

صداقت کی عام اور مشہور قسم ہیں جس کی پابندی ہر مسلمان کا فرض ہے مسلمان کبھی جھوٹ بول کر اپنی زبان کو آلودہ نہیں کرتا وعدہ پورا کرنا قول نبھانا اس قسم میں شامل ہے

۔دل کی صداقت

دل کی صداقت یہ ہے کہ جو انسان کی زبان پر ہو ہی دل میں ہو یا انسان اس پر عمل پیرا ہو تصدیق اس کا دل بھی کرتا ہوں

IMG_20211022_083438.jpg

صداقت عمل

صداقت عمل سے مراد عمل کی وہ سچائی ہے جو انسان زندگی میں جو کریے اللہ تعالی کی رضا اور خوشنودی کی خاطر کریں اس میں نمودو نمائش ہرگز شامل نہ ہو

صحیح اور سچا مسلمان وہی ہے جو زبان دل اور دماغ کی مکمل ہم آہنگی سے اپنے عمل کی صداقت کا اظہار کرتا ہے

@Emaan786

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

Beautiful diary likhi Hy aur photography bhi achi ki hy

Mashalllah jnab bhot kmal ka article keep it up


Congratulations...!!! Your Post Selected Got Upvote %
By: Urdu Community



Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On