بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میرے پیارے اردو سٹی کے ممبران اسلام علیکم امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور الحمدللہ اللہ کے کرم سے اچھے طریقے سے روزے بسر کر رہے ہوں گے مجھے معلوم ہے کہ آپ سب پورے روزے رکھ رہے ہوں گے آپ کو اور ہمیں چاہیے کہ اللہ تعالی کے کرم سے سارے کے سارے روزے رکھیں جو انسان سارے روزے رکھتا ہے اور روزوں میں نمازیں ادا کرتا ہے تو اللہ تعالی اس کے سارے گناہ معاف کر دیتا ہے اللہ تعالی ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے تو میری آپ سے گزارش ہے کہ اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے میں نے آج سحری چار بجے کی تھی جس میں میں نے اپنی امی کو کہا تھا کہ مجھے چپس بنا دے تو میں نے چپس کھائے اور پھر دہی کے ساتھ ایک پراٹھا کھایا اور پھر میں نماز ادا کرکے سو گیا میں جیسے ہی اٹھا تو دس بج رہے تھے میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی اور پھر میں موبائل اٹھا کر لیٹ گیا پھر میں زیادہ تر سارا دن اپنے موبائل پر گیم کھیلتا رہتا ہوں یا پھر ٹک ٹوک یا پھر کچھ اچھی اچھی ویڈیوز دیکھتا ہوں جیسے ہی ظہر کی اذان ملی تو میں نے نماز ادا کی اور پھر میں نے تلاوت قرآن پاک کی کیونکہ میں دن میں دو مرتبہ قرآن پاک کی تلاوت کرتا ہوں اور پھر میں نے جیسے ہی تلاوت کی تو میں نے اپنے گھر والوں کو کہا کہ آج پیزا آرڈر کرتے ہیں جس پر گھر والوں نے کہا کہ اوکے ٹھیک ہے آپ آرڈر کر دو تو میں نے پیزا ڈیلیوری والوں کو کال کی اور انہوں نے مجھے کہا کہ ہم ایک گھنٹے بعد آپ کے گھر پر پیزا پہنچا دیں گے تو میں نے لارج سائز کا پیزا آرڈر کیا تھا جو کہ تقریبا چودہ سو روپے کا ہے جیسے ہی میں باہر دوستوں کے ساتھ جانے والا تھا تو تب ہیں انہوں نے ہمارے گھر میں آکر دستک دی تو میں باہر نکلا تو پیزا لے کر آیا ہوا تھا میں نے پیزا اس سے لیا اور اس کو پیمنٹ ادا کی اور پھر میں نے گھر رکھ دیا تاکہ ہم افطاری ٹائم کھائیں گے تو میں اپنے دوستوں کے ساتھ پھر باہر چلا گیا جیسے ہی ہم نے روزے کا ٹائم پاس کر کے گھر واپس آیا تو میرے ساتھ ایک دوست بھی تھا تو میں نے اس کو بھی آج روزہ افطار کرانا تھا میں نے اپنے لئے گھر میں رکھ دیا اور پھر سامان اپنے دوست کے پاس بھی لے گیا تاکہ وہ روزہ افطار کر سکے اس نے روزہ افطار کیا اور پھر میں نے بھی روزہ افطار کیا پیزا بہت ہی زیادہ مزے دار تھا ہمیں سب کو پسند آیا تھا پھر میں نے چاول بھی کھائے کیوں کہ میری امی نے وہ بھی بنائے تھے میں نے افطاری کرکے اپنے دوست کے ساتھ مسجد میں نماز پڑھنے چلا گیا میں نے وہاں پر نماز ادا کی اور پھر واپسی پر میرا دوست گھر چلا گیا اور میں اپنے گھر واپس آ گیا اور پھر ٹھنڈا خربوزہ کھایا اور میں نے پھر آج کی ڈائری لکھ دیں اور سوچا کہ آپ سب دوستوں کے ساتھ شیئر کر دوں تو مجھے معلوم ہے کہ آپ سب میری حوصلہ افزائی ضرور کریں گے اللہ حافظ
پیزا دیکھ کر منہ میں پانی آگیا ہے۔ لیکن مہنگا ملا ہے۔چودا کا ًلیوری
Ap khany peny k bht shoqen hn bhai jan