بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میرے پیارے اردو کمیونٹی کے دوستوں اور میری پیاری بہنیں اسلام علیکم آپ کا اور میرا آج اکیسواں روزہ ہے الحمدللہ تیسرا عشرہ مبارک ہو اور انشاء اللہ تعالی اللہ کے حکم سے یہ آخری روزے بھی آہستہ آہستہ گزر جائیں گے مجھے امید ہے کہ آپ سب انشاءاللہ پورے روزے رکھ رہے ہوں گے اب تو روز مشکل نہیں ہیں کیونکہ بارش بہت زیادہ ہوئی پتا نہیں آپ کے پاس بارش ہوئی کے نہیں ہمارے پاس تو الحمدللہ بہت ہی زیادہ بارش ہوئی جس کی وجہ سے ایسے لگتا ہے کہ جیسے ابھی سردیاں آ گئی ہمارے ہاں تو ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں جس میں سردی محسوس ہوتی ہے اور ان شاء اللہ تعالی ہم سب کے آخری روز بہت ہی ٹھنڈے ٹھنڈے گزرے گیں میں آج اٹھا سحری میں سے تقریبا 40 منٹ رہتے تھے تو میں نے سب سے پہلے تہجد کی نماز ادا کی اور پھر میں نے امی کے ساتھ بیٹھ کر سحری کی میں نے سحری میں ایک سوکھی روٹی دہی کے ساتھ کھائیں اور پھر میں نے اینڈ پر پانی پیا اور میں نماز پڑھ کر سو گیا اور میں نے جیسے ہی میں اٹھا تو دس بج رہے تھے میں نے سب سے پہلے روز کی روٹین کے مطابق قرآن پاک کی تلاوت کی اور پھر میں نے بقیہ کام کیے جس میں مجھے امی نے کہا کہ آج ہمارا فروٹ ختم ہوا پڑا ہے تو آپ دکان پر جاؤ اور فروٹ لے آؤ میں نے موٹر سائیکل نکالا اور فروٹ والی دکان پر گیا جہاں پر میں نے ایک کلو سے بلیے اور پھر میں نے ایک کلو سٹاپ ریلی اور پھر میں نے ایک درجن کیلوں کا لیا اور پھر میں نے پیسے ادا کر کے گھر کی طرف روانگی اختیار کی تو جیسے ہی میں گھر آیا تو مجھے امی نے کہا کہ ڈاکخانہ میں جاؤ اور وہاں سے ہماری کچھ اوپن کی کتابیں ای پڑی ہیں وہ لے آؤ تو پھر میں نے موٹرسائیکل نکالا اور میں نے ڈاکخانہ گیا اور وہاں سے میں نے کچھ کتابیں اٹھائیں اور پھر گھر کی طرف روانگی اختیار کی میں بہت ہی زیادہ تھک چکا تھا تو میں نے موبائل اٹھایا اؤر بستر پر لیٹ گیا اور موبائل چلانے لگا میں نے تقریبا ایک گھنٹہ موبائل چلایا اور پھر ظہر کی نماز کا ٹائم ہوگیا تو میں نے ظہر کی نماز ادا کی اور پھر امی نے مجھے بلایا کہ اب بھی ادھر آ جاؤ مجھے فروٹ چاٹ بنا کر دو تو پھر میں نے جو فروٹ لایا تھا اس کو اٹھا کر چھوٹے چھوٹے پیس میں کاٹا اور پھر اس کے اندر ملک پیک کی کریم ڈالی اور پھر میرا فروٹ چاٹ تیار ہوگیا اور میں نے فریج میں رکھ دیا اور جب یہ ٹھنڈا ہوجائے گا تو ہم اس کے ساتھ افطاری کریں گے جیسے ہی میں نے سوچا رات کو بنایا تو میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ باہر جانے کا فیصلہ کیا اور روزے کا ٹائم پاس کرنے کا فیصلہ کیا میں نے دوست کو کال کی کہ میں آپ کے گھر آ رہا ہوں ہم باہر جاتے ہیں کیوں کہ عصر کا ٹائم ہو رہا تھا اور ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی موسم بہت ہی پیارا تھا ہم اور دوست روزے کے ٹائم تک باہر رہے پھر میں گھر آیا افطاری میں نے کی اور پھر میں نے پیٹ بھر کے کھانا کھایا افطاری کرکے نماز مغرب ادا کی اور پھر میں آکر آج کی ڈائری لکھنے لگا مجھے امید ہے کہ آپ سب کو میری یہی ڈائری پسند آئے گی اور آپ میری حوصلہ افزائی بھی ضرور کریں گے اللہ حامی و ناصر
Bohat Achi Diary Likhi hy
Bhot achi dairy likhi hy
Bhot achyyy
By: Urdu Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
Getting started on steem can be super hard on these social platforms 😪 but luckily there is some communities that help support the little guy 😊, you might like school of minnows, we join forces with lots of other small accounts to help each other grow!
Finally a good curation trail that helps its users achieve rapid growth, its fun on a bun! check it out. https://som-landing.glitch.me/