ہم ہوٹل پر گئےکیوں کے آخری کھوجا تھا

3개월 전

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
IMG_20220330_183521.jpg

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میرے پیارے اردو کمیونٹی کے ممبران اسلام علیکم مجھے امید ہے کہ اللہ تعالی کے کرم اور فضل سے آپ الحمدللہ ٹھیک ہوں گے اور آپ کی طبیعت صحت ٹھیک ہوگی میں بھی اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوں سب سے پہلے آپ سب کو رمضان مبارک کیوں کے آج آخری کھوجا ہے میرے خیال سے تو آج آخری کھوجا ہے کیونکہ کل روزہ ہوگا سعودی عرب میں چاند نظر آ گیا تو میرے خیال سے ان شاء اللہ تعالی کل روزہ ہوگا چلو کوئی بات نہیں کل روزہ ہو یا پرسوں روزہ ہو آپ سب کو میری طرف سے رمضان مبارک اللہ تعالی ہم سب کو روزے رکھنے کی توفیق عطا کرے یہ مہینہ بہت ہی زیادہ برکتوں والا ہوتا ہے اس مہینے میں جوڑ نفل ادا کیے جاتے ہیں اس کا ثواب فرضوں کے برابر ہو جاتا ہے اور جو فرض ادا کیے جاتے ہیں اس کا ثواب ستر گناہ بڑھ جاتا ہے اس رمضان المبارک کے مہینہ میں شیطان کو قید کر لیا جاتا ہے یہ مہینہ بہت ہی خوبصورت اور برکتوں والا ہے اللہ تعالی ہم سب کو عبادت کرنے کی توفیق عطا کرے میں آج صبح اٹھا نماز فجر پڑھی اور پھر میں اپنی امی کے پاس چلا گیا وہاں پر میں نے ایک پتھر اٹھایا اور ایک کپ دہی کا کھایا اور اس کے بعد میں بستر پر آ کر لیٹ گیا تو میں نے موبائل اٹھایا اور اپنے دوست کو میسج کیا کہ آج میانوالی شہر میں چلتے ہیں وہاں پر میں نے اپنے دو جوڑے کپڑوں کے درزی کو دینے ہیں اور روزے آ جائیں گے تو پھر کھانا پینا مشکل ہوجائے گا تو آج ہم کچھ کھا پی کر بھی آتے ہیں اس پر میرے دوست نے کہا کہ ٹھیک ہے میں بھی ساتھ آؤں گا کیونکہ میں نے بھی دو جوڑی درزی کو دینے ہیں تو پھر میں نے اسے کہا کہ تقریبا 12 گھنٹے تک میانوالی جائیں گے میں نے اپنے کپڑے استری کیے اور پھر میں نے موٹر سائیکل کو صاف کیا کیونکہ آپ کو پتہ ہی ہے کہ میں اپنے کپڑے آپ استری کرتا ہوں امی اور زیادہ گھر کے کام کرتی ہے تو میں امی پر بوجھ نہیں ڈالتا تو پھر میں نے اپنا موٹرسائیکل کو اچھے طریقے سے صاف کیا اور پھر میں نے برش کر کے نہانا شروع کیا میں جب نہا کر آیا کپڑے پہنے اور پھر میں نے دوست کو کہا کہ میں دس پندرہ منٹ تک آپ کے پاس آتا ہوں پھر میں گیا اپنے دوست کے گھر وہاں پر میں نے اسے اٹھایا اور پھر ہم میانوالی کی طرف روانہ ہوئے میانوالی یہاں سے تقریبا 20 کلومیٹر کی دوری پر تھا ہم آہستہ آہستہ میانوالی گئے جیسے ہی ہم وہاں پہنچے تو سب سے پہلے ہم نے درزی کو کپڑے دیے جو کہ بہت ہی اچھا ٹیلر ہے میں تقریبا دو تین سال سے اسی ٹیلر کو کپڑے دے کر سلواتا ہوں بہت ہی اچھے اور خوبصورتی کے ساتھ سیتا ہے جب اس نے بھی کپڑے دے دیے تو پھر ہم فارغ ہوگئے تو ہم نے سوچا کہ آج ہم مارگریٹا اور زنگر برگر کھاتے ہیں ہمیں بھوک بھی لگی ہوئی تھی تو ہم ایک ہوٹل میں گئے جس کا نام جنگل حویلی تھا وہاں پر ہم بیٹھ گئے اور ہم نے آرڈر کیا کہ دو مارگریٹا جوس اور دو زنگر برگر لے آؤ تو تقریبا آدھا گھنٹہ بیٹھنے کے بعد پھر انہوں نے لا کر دیے بہت ہی مزے دار تھے ہم نے پیٹ بھر کر کھائے مجھے ویسے بھی فاسٹ فوڈ بہت زیادہ پسند ہے جیسے ہم نے کھا لیے تو پھر ہم نے بل ادا کیا تقریبا آٹھ سو روپیہ بھی آیا تھا پھر ہم اپنے گھر کی طرف روانہ ہوگئے آہستہ آہستہ ہم اپنے گھر پہنچ گئے گھر آکر میں نے تھوڑا سا آرام کیا اور میں نے دیکھا تو میری بہن ایک نیو ریسپی بنا رہی تھی جو کہ وہ تلوں والا مرونڈا بنا رہی تھی جو کہ ہمیں پسند بھی بہت ہے اور ہم اکثر دکانوں سے خریدا کرتے ہیں تو میری بہن نے آج اپنی گھر بنایا ہے بہت ہی زیادہ مزے دار بنا تھا اور بنا بھی پرفیکٹ تھا اس میں کمی بھی نہیں تھی تو میرے پیارے دوستو یہ تھی میری آج کی ڈائری جو کہ امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی اور آپ میری حوصلہ افزائی ضرور کریں گے اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے اللہ ہمیں ناصر
IMG_20220402_071625.jpg

IMG_20220330_183420.jpg

IMG_20220330_183640.jpg

IMG_20220327_174512.jpg

IMG_20220327_174514.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

Nice photography

Congratulations...!!! Your Post Selected Got Upvote %
By: Urdu Community


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On

can you introduce the name of recipe

Uploading image #1...