بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میرے پیارے اردو کمیونٹی کے ممبران اسلام علیکم امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اللہ کے کرم سے اچھے دن گزار رہے ہوں گے میں بھی اللہ کے کرم سے اچھے روزے گزار رہا ہوں میرے بھی روزے سارے کے سارے بلکل اچھے گزر رہے ہیں آج کل آپ کو پتا ہی ہے کہ گرم یا بہت ہی زیادہ آ گئی ہیں تو میں نے سحری کی اور صبح سو گیا جیسے ہی میں اٹھا تو بھائی کی کال آئی کہ اے سی جوڑنے والا آ رہا ہے اسے اپنے اندر لے جاؤ اور اے سی سیٹ کرواو ہمارا پچھلے سال ایسی تھوڑا خراب ہو گیا تھا تو ہم نے سوچا کہ گرمیاں آ گئے ہیں اسے جڑوالیں تو میں ان کو اندر لے گیا اور انہوں نے تقریبا دو گھنٹے لگائے آہستہ آہستہ انھوں نے سب جوڑ لیا سب سے پہلے اس نے گیس اس کے اندر ڈالی کیونکہ گیس ختم ہوئی پڑی تھی اور پھر انہوں نے ایسی کو صاف کیا جس میں سے انہوں نے مٹی ہٹائی اور بہت سے کام کیے اور آخرکار الحمدللہ ہمارا ایسی بہت ہی زبردست تیار ہوگیا اور ہم نے اسے چلایا بہت ہی زیادہ ٹھنڈی ہوا دے رہا تھا اور گرمی کی شدت بالکل نظر محسوس نہیں رہی ہوگی اور تو اور سردی محسوس ہو رہی تھی الحمدللہ اللہ کا خاص کرم ہے پھر میں عصرکے ٹائم تک سویا رہا اور آخر کار جب عصر کا ٹائم ہوا تو میں نے ایسی کو بند کیا اور پھر باہر آ کر نہایا اور نہا کر نماز پڑھی اور دوستوں کے ساتھ باہر گلی میں ٹائم پاس کیا اور جب روزے کا ٹائم ہوا تو میں نے روزہ افطار کیا اور پھر میں نے نماز مغرب ادا کی اور پھر آکر بیٹھ گیا آج کی ڈائری لکھنے لگا یہ ہے میری آج کی ڈائری مجھے امید ہے کہ آپ سب کو پسند آئی ہوگی اور آپ میری حوصلہ افزائی ضرور کریں گے شکریہ
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
Curated by mod @jessica566
آپ نے بہت اچھا کیا اے ۔سی ٹھیک کرا لیا اب گرمیاں آرام سے گزر جائیں گی
شکریہ جی
آپ نے ایسی بہت اچھے طریقے سے واش کرایا ساتھ میں گیس بھی ڈلوائی ہے یہ بہت اچھا کیا
جی بلکل
آپ نے اچھی ڈائری لکھی ہے اور تصویریں بھی اچھی لگائی ہیں
شکریہ
Bht achi Diary likhi ap na or photographay bh
Mazy ki ha
شکریہ
بہت اچھا کیا ایڈوانس تیاری ھونی چاہیے گرمی کا کچھ نہیں پتہ کتنی بڑھ جائے
پوسٹ پسند آئی
شکریہ
Good work