#club75|| betterlife - God's power and law 30-nov-2021|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community

2개월 전

1624124648723~3.jpg

@السلام وعلیکم

@تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ھیں جو پوری کائنات کا خالق اور مالک ھے درود پاک نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ مبارکہ پر جو اللّٰہ پاک کے آخری نبی ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین ھیں

@Hello

@All praise is due to Allah, the Creator and Owner of the whole universe. Blessings be upon the Blessed Prophet Muhammad (peace be upon him) who is the last Prophet of Allah and he is the last of the Prophets.

@اللّٰہ کی قدرت

@اللہ کی قدرت میں سب سے بڑی مثال کائنات کا تخلیق ھونا ھے اور اس کائنات میں انگنت جاندار اور انگنت بے جان چیزوں کو اپنی قدرت سے پیدا فرمایا اللہ تعالیٰ کی تخلیق شدہ تمام مخلوقات سے افضل انسان کو پیدا فرمایا انسان کو سننے دیکھنے سوچنے سمجھنے والا بنایا اور انسان کو حرام حلال میں فرق بتایا اچھے برے کی تمیز سکھائی اور انسان ہی کو سب سے محب رشتوں سے روشناس کرایا جس طرح ماں باپ کے اور بہن بھائی جیسے پاک رشتوں کی پہچان کرائی کائنات کے ہر عمل پر اللّٰہ پاک کی نظر ھے اور وہ ذات خود اپنی قدرت سے سب کچھ دیکھ رہا ہے اور صبر کرنے والا ھے اللّٰہ پاک نے اپنی قدرت ہی سے ہمیں ہر قسم کا اناج مہیا کیا پہننے کے لئے لباس 👗👗 دیا رہنے کے لیے زمین کو وسیع فرمایا علم حاصل کرنے کے لیے تعلیم مہیا کی اور اس طرح کی بے شمار نعمتیں ھیں جو اللّٰہ پاک کی قدرت سے ھمیں نصیب ہوئی ھیں اور سب سے بڑھ کر انسان کو اولاد سے نوازا رشتےداروں سے نوازا حتیٰ کہ انسان کے مرنے کے بعد کا بھی بندوست فرما دیا صرف اس لیے کہ اللّٰہ پاک کو اپنی تخلیق شدہ کائنات سے بے پناہ محبت ھے اور وہ ذات ھم سے بھی محبت کی امید لگائے بیٹھا ہے اور اسی میں اس کی رضا مندی ھے بے شک وہ قادر مطلق ھے آئیے اللہ تعالیٰ کی قدرت کے متعلق آپ کو تصویروں کے سکرین شاٹ دکھا دیتا ہوں

@Power-of-GOD

@The greatest example in the power of Allah is the creation of the universe and He created innumerable living and innumerable inanimate things in this universe by His power. Made man and taught man the difference between haraam and halal. He taught man to distinguish between good and evil, and enlightened man to the most loving relationships, just as he recognized the pure relationships of parents and siblings. He is the All-Seer, the All-Seeing, the All-Patient. Allah, the Exalted, by His power, has provided us with all kinds of food, clothing and clothing, and has expanded the earth to be inhabited. Education to acquire knowledge. There are innumerable blessings which have been bestowed upon us by the power of Allah and above all He has blessed man with children and relatives, even after the death of man only for the sake of Allah. Pak loves his created universe immensely and he is hoping to love us too and in that He is pleased, of course He is Almighty Let me show you a screenshot of the law of Allah Almighty۔

IMG_20211130_190657.jpg

IMG_20211130_190625.jpg

IMG_20211130_190610.jpg

@اللّٰہ کا قانون

@اللہ کے قانون سے مراد ہر کام کے صحیح وقت کا تعین اور ہر کام کی مقدار ھے مثال کے طور پر اللہ پاک نے ھم پر نماز فرض فرمائی نماز بھی ایک عبادت ھے اور سب سے افضل عبادت ھے لیکن اللہ تعالیٰ نے اپنے قانون سے نماز کے پانچ اوقات کو مختص فرمایا اور اسی طرح حج بھی ایک مقبول ترین عبادت ھے لیکن حج کو بھی اپنے مقررہ وقت پر ادا کرنے کا حکم صادر فرمایا اور اسی طرح روضے کو دیکھ لیں روضے میں کھانے پینے سے منع فرمایا سہری اور افطاری کے اوقات کو مختص کیا اسی طرح کائنات میں بے شمار کام یا عبادات ایسی ھیں جن کو وقت مقررہ کے بغیر آپ ادا نہیں کر سکتے یہ میرا رب العالمین کا قانون ھے۔بے شک اللہ تعالیٰ کا قانون سب سے بڑا قانون ھے جسے کوئی بدل نہیں سکتا آئیے اللہ تعالیٰ کے قانون سے متعلق آپ کو تصویروں کے سکرین شاٹ دکھا دیتا ہوں

@God's-law

@Allah's law refers to the determination of the correct time of every deed and the quantity of each deed. For example, Allah has made prayer obligatory upon us. Prayer is also an act of worship and is the best act of worship. Allocated five times and similarly Hajj is one of the most popular acts of worship but he also ordered to perform Hajj at its appointed time. In the same way, there are many acts of worship in the universe which you cannot perform without due time. This is the law of my Lord of the worlds. Surely the law of Allah is the greatest law which no one can change Let me show you a screenshot of the law of Allah Almighty

IMG_20211130_190710.jpg

IMG_20211130_190641.jpg

@خلاصہ

@تو میرے دوستو آج کی میری پوسٹ اللّٰہ پاک کی قدرت اور قانون سے متعلق تھی اور اس کا خلاصہ یہی ہے کہ ھمیں پاک کی قدرت پر شکر ادا کرنا چاہیے کیونکہ اگر وہ اپنی قدرت سے چاہے تو ھم سے زبان جیسی نعمت کو چھین کر ھمیں گھونگا بنا سکتا ھے آنکھوں کی روشنی کو چھین سکتا ھے کان 👂 سے سماعت کو چھین سکتا ھے اور اگر جس کو رزق بے شمار عطاء فرمایا اس سے رزق کو چھین سکتا ھے ھمیں اولاد سے محروم کر سکتا ھے اور اگر وہ چاہے تو اپنی قدرت اور قانون سے ھمیں ڈھیر ساری نعمتوں سے نواز سکتا ھے تو میرے بھائیو بہنوں دوستو اور بزرگو ھمیں ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے۔

@Abstract

@So my friends today my post was about the power and law of God and the gist of it is that we should be thankful for the power of God because if He wills with His power He will snatch the blessing like tongue from us He can snatch away the light of the eyes, snatch away the hearing from the ears, and snatch away the sustenance from those to whom He has given abundant sustenance, deprive us of children, and if He wills, He can take away His power and law. He can bless us with a lot of blessings, so my brothers, sisters, friends and elders, we should give thanks to Allah Almighty in every situation.

@thanks to my respected brother

@yousafharoonkhan

CR PAKISTAN 🌹🌹

@janemorane

And

@haseeb.asif.khan

Regard

@khang572


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

آپ نے بہت ہی زبردست آ رٹیکل لکھا ہے اور یہ ھم سب کے لیے سبق آموز ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم سب کو ہر وقت اور ہر ہال میں اللہ پاک کا شکر ادا کرنا چاہیے،،

·

Thank you very much dear brother

آپ نے بہت اچھا آرٹیکل لکھا ہے اور فوٹوگرافی بھی خوبصورت بنائیں ھیں

·

Thank you so much dear brother

بہت اچھا آرٹیکل لکھا ہے آپ نے

Ap n bht khobsurat or sabq amooz article likha hai

·

بہت نوازش آپ کی

آپکا آرٹیکل بہت اچھا لگا بہت اچھا لکھا ہے

·

Thanks dear