#club75|| betterlife -The shadow of the parents rises from the head 03-12-2021|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community

2개월 전

IMG_20211120_074605.jpg

@السلام وعلیکم

@تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ھیں جو پوری کائنات کا خالق اور مالک ھے درود پاک نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ مبارکہ پر جو اللّٰہ پاک کے آخری نبی ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین ھیں

@Hello

@All praise is due to Allah, the Creator and Owner of the whole universe. Blessings be upon the Blessed Prophet Muhammad (peace be upon him) who is the last Prophet of Allah and he is the last of the Prophets.

@والدین کا سایہ سر سے اٹھ جانا

@اللہ پاک کی عطاء کردہ نعمتوں میں سے سب سے افضل اور سب سے محبوب نعمت والدین ھیں اور خوش قسمت ہیں وہ لوگ جن کے سر پر والدین کا سایہ قائم و دائم ہے اور میری دعا ہے کہ یہ سایہ آپ پر سدا قائم و دائم رہے والدین کی محبت وہ واحد محبت ھے جو بنا کسی لالچ اور بغیر کسی غرض سے ہوتی ہے کسی بھی والدین کے گھر 🏡🏡 جب اولاد ہوتی ہے تو وہ نہ جانے کتنی رونقیں بحال ھو جاتی ھیں پیدا ھونے والے بچے کو یہ خبر بھی نہیں ھوتی کہ میری ماں نے مجھے کتنی تکلیفیں سہنے کے بعد پیدا کیا بچہ جب بھی رونے لگتا ھے تو ماں اس کو اپنے سینے سے لگا کر اللہ ھو اللہ ھو کی سدا سناتی ہے اور بچے کو نیند آ جاتی ہے جب بھی بچے کو بھوک لگتی ہے تو ماں کو خبر ھو جاتی ھے کہ میرا بیٹا بھوکا ھے آہستہ آہستہ بچہ بڑا ھوتا جاتا ھے اور پھر اپنے باپ کا ہاتھ ✋✋ پکڑ لیتا ہے پھر اس کا باپ اس بچے کی خوشی اور خواہشات کو پورا کرنے کے لیے خود کو ہر مشکل وقت سے گزارتا ہے حتیٰ کہ ماں باپ دونوں مل کر بچے کی ہر ممکن خواہش کو پورا کرتے کرتے خود بوڑھے ھو جاتے ھیں لیکن بچے کو ابھی تک یہ خبر بھی نہیں ھوتی کہ میرے والدین میری خوشی کی خاطر کیا کیا مشکلات سے گزر رہے ہیں بس بچہ اپنی خواہشات سناتا جا رہا ہے اور ماں باپ پوری کرتے جا رہے ہیں لیکن پھر بھی والدین کے چہرے پر یا دل 💓💓 پر کوئی آنچ نہیں آئی کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ ھماری اولاد ھے ھم اس کے بھلے کے لیے کر رہے ہیں یہاں تک کہ بیٹے کے گاڑی یا موٹر سائیکل موبائل فون اچھے کپڑے اور مکان تک تیار کر دیتے اور اس کے مستقبل کے لیے اس کو اچھے سکول سے تعلیم دلواتے ہیں کہ بیٹا بڑا ہو کر خوشحال زندگی گزارے گا اور ھمارا سہارا بنے گا۔اب بیٹا جوان ھو گیا پڑھ لکھ لیا نوکری مل گئی شادی ھو گئی اس کے بعد بیٹے نے ماں باپ کے ساتھ پیسوں کے لین دین کی باتیں شروع کر دیں کہ خرچہ بہت ھے بچتا کچھ نہیں آخر کار بیٹا ماں باپ سے الگ ھونے کا مطالبہ کر دیتا ہے لیکن بیٹے کو ابھی تک یہ احساس بھی نہیں کہ وہ کر کیا رہا ہے اور کس کے ساتھ کر رہا ہے ان سب باتوں کے باوجود ماں باپ کی زبان پر مسکراہٹ اور خوشی اسی طرح قائم ھے کہ بیٹا ھم چاہتے ہیں آپ خوش رہو ھماری خیر ھے ھم گزارا کر لیں گے اور خوشی خوشی ماں باپ بیٹے سے الگ ہو جاتے ھیں اللہ رب العزت کی ذاتِ مبارکہ نے ماں باب کو جتنی اولاد کے لیے محبت دی ھے اس سے کہیں بڑھ کر حوصلہ اور صبر بھی عطاء فرمایا ہے۔آہستہ آہستہ ماں باپ ڈھل گئے اور دنیا فانی سے رخصت ہو گئے اور بیٹے کی اپنی اولاد ھو گئی جب اولاد ھوئی تو بیٹے کو سمجھ آئی کہ ھم نے کس کو کھو دیا اور ھمیں خبر تک نہیں۔لیکن میرے بھائیو یاد رکھو کائنات کا ہر رشتہ ہر چیز آپ کو دوبارا مل سکتی ہے حتیٰ کہ دوبارا زندگی بھی مل سکتی ہے لیکن ماں باپ ایک بار جب چلے گئے پھر لوٹ کے نہیں آتے آج مجھے میرے ماں باپ بہت یاد آ رہے ہیں اللہ پاک میرے والدین کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور اللہ تعالیٰ آپ سب کے والدین کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

IMG_20210601_181114.jpg

@The shadow of the parents rises from the head

@The best and most beloved of the blessings bestowed by Allah are the parents and blessed are those who have the shadow of the parents on their heads forever and I pray that this shadow will remain on you forever and ever, parents Love is the only love that happens without any greed and without any purpose in the house of any parent; The mother gave birth to me after suffering a lot It is learned that my son is hungry. Gradually the child grows up and then he grabs his father's hand. Even though both the parents together are fulfilling every possible wish of the child, they themselves grow old but the child still does not know what difficulties my parents are going through for my happiness. The child is just telling his wishes and the parents are fulfilling them but still there is no fire on the face or heart of the parents because they know that we have children and we are doing it for their benefit. Even the son's car or motorbike mobile phone would make good clothes and house and for his future he would be educated from a good school that the son will grow up and live a prosperous life and will be our support. Now the son Got young, got educated, got a job, got married. After that, the son started talking about money transactions with his parents. But the son still doesn't realize what he is doing and with whom he is doing it. We will live and we will be happily separated from our parents and children. Atta said. Gradually the parents died and the world passed away and the son had his own child. When the child was born, the son understood who we lost and we do not even know. But my brothers remember Every relationship in the universe, everything, you can get it again, even life again, but once the parents are gone, they don't come back, today I miss my parents very much, may God bless my parents May Allah keep you and your parents safe. Amen and Amen.

IMG-20211012-WA0011.jpg

@I am thankful to my respected brother

@yousafharoonkhan

CR PAKISTAN 🌹🌹

@janemorane

And

@haseeb.aisf.khan

Regard

@khang572


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

Lala your article is very impressive .May Allah give your father's soul peace and calm

·

Thanks dear brother and ameen

Club5050😊👍

·

Thanks dear for your response

آپ نے بہت ہی زبردست آ رٹیکل لکھا ہے جو کہ مجھے بہت پسند آیا،اللہ پاک آپ کے والدین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

·

آمین شکریہ محترم

آپ نے اچھی ڈائری لکھی اللہ تعالی آپ کے والدین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اعطا فرمائے آمین

·

آمین شکریہ محترمہ

بہت زبردست آرٹیکل لکھا ہے آپ نے۔ اللہ آپ کے والدین کی مغفرت کرے اور انھیں جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین

·

بہت شکریہ میری جان آپ کا

اللہ پاک آپ کے والدین کو اپنا خاص قرب نصیب فرمائے آمین

·

Ameen Allah huma ameen


Congratulations...!!! Your Post Selected Got Upvote %
By: Urdu Community



Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


·

شکریہ اردو کمیونٹی