Betterlife thediarygame at urducommunity @makniazi 12.11.2021

2개월 전

السلام علیکم

Image_1636729249.jpg

نومبر کی 12 تاریخ ہے سن عیسوی 2021 آور آج دن ہے جمعہ المبارک۔
نیک خواہشات اور دعاؤں کے ساتھ۔۔۔
صبح
درود وسلام ہوں آقائے نامدار حضرت محمد الرسول اللہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پاک پر
اردو کمیونٹی کے پلیٹ فارم پر کام کرنے والے دوستو امید ہے کہ تمام دوست بخریت و آفیت ہوں گے۔

IMG_20211112_074050.jpg

IMG_20211112_074040.jpg

IMG_20211112_074032.jpg

سٹیم دوستو آج بھی حسب معمول صبح سویرے اٹھا سب سے پہلے ورزش کی وضو کیا اور نماز پڑھی اس کے بعد تلاوت قرآن پاک اور تسبیحات پڑھیں۔
ناشتہ کرنےکے بعد میں اپنے بچوں کے ساتھ اسکول جانے کے لئے تیار ہوا. ہم نے 8:25بجے گھر چھوڑ دیا اور 8:30 پر اسکول میں پہنچے۔ ابھی سکول لگنے میں وقت باقی تھا ۔سکول میں قرآن خوانی کے لئے ایک زیرو پیریڈ لگایا میں نے اپنی کلاس پنجم کی حاضری لے کر انہیں ریاضی سکھانے کے لئے کلاس شروع کی۔

IMG_20211110_144341.jpg

IMG_20211110_105434.jpg

IMG_20211110_095535.jpg

IMG_20211110_095527.jpg

میں پہلے دو پیریڈز ریاضی کے اپنی کلاس میں پڑھاۓپھر سائنس کا چوتھا پیریڈ چوتھی میں لگایا پھر پانچواں سائنس کا کلاس پنجم لگایا اس کے بعد بریک ہو گئی ہم نے ریفریشمنٹ کی گپ شپ لگائی اور چائے پی بریک کے پھر چھٹا پیریڈ اسلامیات کلاس پنجم میں جمعہ المبارک کے معمول کے مطابق لگایا۔
دوپہر
سکول سے چھٹی کرکے گھر 12:30 تک پہنچ گۓ. کچھ دیر آرام کیا پھر نماز جمعہ کی تیاری کی اپنے بیٹے کو ساتھ لیا اور مسجد چلے گئے۔
نماز جمعہ سے واپس آ کر اپنے کزن کے نکاح کی تقریب میں شرکت کیلئے چلا گیا

شام
نماز عصر ادا کی اور چہل قدمی کے لیے نکل گیا کچھ پھول دیکھے ان کی فوٹوگرافی کی ۔

IMG_20211112_074131.jpg

IMG_20211112_074120.jpg

IMG_20211112_074116.jpg

IMG_20211112_074103.jpg

شام ہوئی تو مغرب کی نماز پڑھنے کے لئے مسجد گیا۔پھر نماز پڑھنے کے بعد میں دکان سے دودھ لینے پہنچ گیا۔ واپس گھر پہنچا شادی والے گھر کھانا کھایا میچ دیکھنے بیٹھ گیا نماز عشاء پڑھ کر ڈراما سیریل ارطغرل غازی دیکھااور ڈائری لکھنے کے لیے بیٹھ گیا.امید قوی ہے آپ کو میری ڈائری اچھی لگی ہو گی۔

Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

Posted continuously beautiful diary and stunning photography I like your photography

You have taken so brilliant photography specialy class room photography I appreciate your daily activities report

ماشاءاللہ آپ کی ڈائری اور فوٹوگرافی بہت ہی اچھی تیار کرتے ہیں بہت ہی پیاری ڈائری تیار کرتے ہو اور بہت پیاری فوٹوگرافی کرتے ہیں گڈ لک بھائی

Nice post and excellent photography good luck dear friend

Mashalllah bhai ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy