Betterlife thediarygame at urducommunity @makniazi 13.11.2021

2개월 전

السلام علیکم

Image_1636808173.jpg

آج 13نومبر 2021 ہفتہ ہے۔
نیک خواہشات اور دعاؤں کے ساتھ۔۔۔
صبح
درود وسلام ہوں آقائے نامدار حضرت محمد الرسول اللہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پاک پر
سٹیمٹ فیلوز ۔۔۔امید ہے کہ تمام احباب بخریت و آفیت ہوں گے۔

IMG_20211106_154058.jpg

IMG_20211106_154056.jpg

سٹیم دوستو آج بھی حسب معمول صبح سویرے اٹھا سب سے پہلے ورزش کی وضو کیا اور نماز پڑھی اس کے بعد تلاوت قرآن پاک اور تسبیحات پڑھیں۔ ناشتہ کرنے کے بعد معمولات زندگی میں مصروف ہو گیا۔
ناشتہ کرنےکے بعد میں اپنے بچوں کے ساتھ اسکول جانے کے لئے تیار ہوا. ہم نے 8:30بجے گھر چھوڑ دیا اور 8:35 پر اسکول میں پہنچے۔

IMG_20211113_100754.jpg

IMG_20211113_100751.jpg

اسکول میں قرآن خوانی کے لئے ایک زیرو پیریڈ لگایا میں نے اپنی کلاس پنجم کی حاضری لے کر انہیں ریاضی سکھانے کے لئے کلاس شروع کی۔ میں پہلے دو پیریڈز ریاضی کے اپنی کلاس میں پڑھاۓپھر سائنس کا چوتھا پیریڈ چوتھی میں لگایا

IMG_20211113_100932.jpg

IMG_20211113_100812.jpg

IMG_20211113_100800.jpg

پھر پانچواں سائنس کا کلاس پنجم لگایا اس کے بعد بریک ہو گئی ہم نے ریفریشمنٹ کی گپ شپ لگائی پھر ہم نے ظہر کی نماز ادا کی اور چائے پی بریک کے بعد نماز ظہر ادا کی

IMG_20211111_132629.jpg

IMG_20211111_132622.jpg

پھر چھٹا پیریڈ اسلامیات کلاس پنجم اور پھر آٹھواں مطالعے کا بھی کلاس پنجم بھی روزانہ کےمعمول کے مطابق پڑھایا۔

دوپہر
سکول سے چھٹی کرکے گھر 3 بجےتک پہنچ گۓ. کچھ دیر آرام کیا۔ میں نے اپنے بچوں کو اسکول کے ہوم ورک میں مدد کی۔

شام
پھر نماز عصر ادا کی اور چہل قدمی کے لیے نکل گیا کچھ پھول دیکھے ان کی فوٹوگرافی کی۔

IMG_20211110_132636.jpg

IMG_20211110_132631.jpg

IMG_20211110_132628.jpg

IMG_20211110_132623.jpg

IMG_20211110_132617.jpg

شام ہوئی تو مغرب کی نماز پڑھنے کے لئے مسجد گیا۔پھر نماز پڑھنے کے بعد میں ڈائری لکھنے کے لیے بیٹھ گیا.امید قوی ہے آپ کو میری ڈائری اچھی لگی ہو گی۔

Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

Beautiful diary and stunning photography I appreciate your diary and stunning photography

بہت اچھی ڈائیری لکھی ہے آپ نے اور بہت اچھی تصویریں بنائی ہیں

جیسوقابل دید تصویریں بنائیں ھیں اور اردو کمیونٹی میں آپ کے کام کو سراہتے ہیںاور حثیت

ماشاءاللہ آپ نے پھولوں کی بہت اچھی تصاویر لی ہیں اور ڈائری بھی اچھی تیار کی ہے

Nice post and excellent photography good luck dear brother ❤️

Mashalllah bhai bhot peari tasverrain banai hy good work Brother


Congratulations...!!! Your Post Selected Got Upvote %
By: Urdu Community



Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On