Betterlife @mohsinkhan5 The diary Game Date28-05-2021

8개월 전

IMG_20210528_150058.jpg
تمام دوستوں کو محسن خان خان کی طرف سے السلام علیکم دوستوں میں امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے اور ایک اچھی زندگی گزار رہے ہوں گے دوستو اللہ رب العزت کی ذات آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو خوش رکھے اور ہنستا مسکراتا رکھے آباد رکھے دوستو آپ اپنی آج کی ڈائری شروع کرتے ہیں دوستو میری آج کی ڈائری کچھ اس طرح ہے کہ میں صبح سویرے اٹھا تو تقریبا سات بج رہے تھے اٹھتے ہی میں نے سب سے پہلے اپنے دن کا آغاز محمد و آل محمد پر درود پاک پڑھنے سے کیا دوستو اس کے بعد میں نے مسواک کیا کرنے کے بعد میں نے الماری سے نئے کپڑے نکالے اور نہانے کے لیے باتھ روم چلا گیا دوستو تقریبا پچیس منٹ میں میں نے نہا لیا دوستوں میں نہا کے باہر نکلا اپنے بال سوکھاۓ سر پر کنگھی دی اور اس کے بعد ناشتہ کیا دوستوں میں نے ناشتہ ایک انڈے اور ایک پراٹھے کے ساتھ کیا دوستو میں آپ کو بتاتا چلوں کہ میرا آج کا دن بہت زیادہ مصروف گزرا کیوں کہ آج میں نے راولپنڈی اپنے دوست کے ساتھ اس کے لئے ایک نئی کار خریدنے جانا تھا میں ابھی ناشتہ کر ہی رہا تھا کہ میرے دوست کی کال اٸ کے بھائی جان تیاری کرو راولپنڈی کے لیے بھی تھوڑی دیر تک نکلیں گے میں نے اس کو بتایا کہ بھائی جان میں ناشتہ کر رہا ہوں پھر بعد ازاں ناشتے کے ہم نکلتے ہیں راولپنڈی کے لیے دوستوں تقریبا میں نے پندرہ منٹ میں ناشتہ کر لیا پھر میرے دوست کی کال اٸ کے بھائی جان حال سناؤں آپ نے ناشتہ کر لیا ہے میں نے کہا کہ جی بھائی میں اب مکمل تیار ہو راولپنڈی جانے کے لیے تقریباً آدھے گھنٹے میں میرا دوست پہنچایا دوستو ہم نے راولپنڈی کا سفر شروع کر دیا تقریبا 20 کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد ایک پیٹرول پمپ سے ہم نے اپنی گاڑی میں سی این جی ڈلواٸ سی این جی ڈلوانے کے بعد دوستوں پھر ہم اپنے سفر کو نکل پڑے تقریبا دوستو ہم سو کلومیٹر کا فاصلہ مزید دے کرنے کے بعد چائے پینے کے لیے ایک ہوٹل پر رکےچائے پینے کے بعد دوستوں پھر سفر کرنا شروع کیا اور تقریبا تین گھنٹے بعد ہم راولپنڈی پہنچ گئے دوستو جیسے یہاں راولپنڈی پہنچے تو سب سے پہلے ہم نے اپنے دوست کاشف کو ساتھ لیے کیوں کہ جس شوروم پر ہم نے کار دیکھنے جانا تھا وہ کاشف کے دوست کا شوروم تھا دوستو ہم شوروم پر پہنچ گئے اس شوروم کا نام جھولے لال موٹر تھا دوستو اس شوروم کا مالک انتہائی شریف انسان تھا اور بہت زیادہ عزت دار اور انسان کی قدر کرنے وا لے انسان تھا کیوں کہ وہ ہمارے قریبی دوست کاشف کے دوست بھی تھے انہوں نے ہمیں بہت زیادہ عزت دی اور شوروم پر بٹھایا چاۓ پلاٸ اور اس کے بعد انہوں نے کہا کہ بھائی جان آپ گاڑی پسند کیجیے آپ کو جو بھی گاڑی پسند آئیں گی ہم آپ کو مناسب قیمت پر دیں گے کیونکہ آپ ہمارے دوست کے بہت زیادہ قریبی دوست ہیں دوستو ہم نے گاڑی پسند کرنا شروع کر دیں تقریبا کے ساتھ گاڑی دیکھنے کے بعد ہمیں ایک کار بہت زیادہ پسند ہیں اور اس کار کی کنڈیشن ماڈل سب کچھ بہت اچھا تھا ہم شوروم کے مالک سے کہا کہ بھائی جان ہمیں جی ایل آئی 9 ماڈل کار بہت زیادہ پسند ہے یہ آپ اس کی قیمت بتائیں تو دوستو اس نے اس کی قیمت بتاٸ کے تقریبا 23لاکھ روپے ہے لیکن ہم کو آپ اپنے دوست کی وجہ سے بہت زیادہ عزیز ہے جس کی وجہ سے ہم آپ کو یہ کار تقریبا ساڑھے 22 لاکھ روپے میں فائنل دیں گے دوستوں خوشی خوشی ہم نے یہ ڈیل فائنل کی اور ان کو ساڑھے 22 لاکھ روپے نقدی دے کرکار خرید لی اور خریدنے کے بعد دوستو ہم نے سب سے پہلے کاشف دوست کے گھر گئے اس کے گھر دوپہر کا کھانا کھایا اور اس کو گھر ڈراپ کیا دوپہر کے کھانے میں کاشف بھائی نے ہمیں بریانی کھلائی دوستو کاشف کے گھر تقریبا ایک گھنٹے گزارنے کے بعد ہم نے اس اجازت طلب کی اور میانوالی کے لیے روانہ ہوگئے تقریبا دوستو سو ساڑھے تین گھنٹے بعد ہم میاوالی شہر پہنچ گئے میانوالی شہر پہنچ گئے ہم نے سروس سٹیشن سے اپنی کار کو واش کروایا کیوں کہ ہم چاہتے کہ جب ہم گھر پہنچے تو کار بالکل نئی نویلی دلہن کی طرح بالکل خوبصورت نظر آ رہی ہو دوستوں کو روانہ کرنے کے بعد ہم تقریبا بیس منٹ بعد اپنے گھر کو پہنچ گئے جیسے ہم گھر پہنچے تو ہمارے رشتے دار دوست اور محلے والے سب ہمیں مبارکباد دینے کے لیے ہماری بیٹھک پر آئے ہوئے تھے دوستو ہم سب کو ملے اور مٹھائی وغیرہ تقسیم کیا ہم زیادہ تھک گئے تھے ہم نے سب سے زیادہ طلب کی کہ ہم تھوڑا آرام کر لیں پھر ہم آپ سب کے ساتھ گپ شپ لگائیں گے اور ٹائم گزاریں گے دوست دو گھنٹے ہم سو گئے وہ تو جیسے ہی ہم سو کر اٹھے تو جب یہ بات پر اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ بیٹھ گئے اور ان کے ساتھ گپ شپ لگائیں اور بہت سارا ٹائم گزارا دوست میں آپ کو بتا دوں کے جس دوست کی کار تھی اس کا گھر میرے بلکل گھر کے ساتھ ہے اور یہ میرا بہت ہی جگری دوست ہے وہ تو میرا آج کے دن بہت زیادہ مصروف گزرا اور یہ تھ ی میری آج کی ڈائری اللہ رب العزت کی ذات سے یہی دعا ہے میری کی اللہ آپ سب کو خوش رکھے اور آپ سب کے رزق میں برکت فرمائے
اللہ حافظ

IMG_20210528_232604.jpg

IMG_20210528_232558.jpg

IMG_20210528_232541.jpg

IMG_20210528_232525.jpg

IMG_20210528_232511.jpg

IMG_20210528_232452.jpg

IMG_20210528_232433.jpg
From Mohsin Khan Khan to all my friends, I hope you are all well and living a good life. Friends, may God Almighty keep you and your family happy and keep you smiling. Friends, you start your diary today. My diary today is something like this. When I woke up in the morning, it was about seven o'clock. As soon as I woke up, I first started my day to recite Durood-e-Pak on Muhammad and his family. I took out new clothes from the closet and went to the bathroom to take a shower. I took a shower in about 25 minutes. I went out to take a shower with my friends. I dried my hair and combed my head. And after that I had breakfast. Friends, I had breakfast with an egg and a pratha. Let me tell you, my friend, I had a very busy day today because I went to Rawalpindi with my friend to buy a new car for him. I had to go, I was just having breakfast, my friend's call, brother John, get ready, we will leave for Rawalpindi for a while. I told him, "Brother John, I am having breakfast, then we go out for breakfast. Friends, for Rawalpindi, I had breakfast in about fifteen minutes. Then my friend's call," Brother John, tell me, you have had breakfast. "Brother, get ready now. My friend took me to Rawalpindi in about half an hour to go. Friends, we started our journey to Rawalpindi. After traveling about 20 km, we got CNG in our car from a petrol pump." After pouring CNG, friends, we started our journey again. Friends, after giving us another 100 kilometers, we stopped at a hotel for tea. After drinking tea, our friends started traveling again and about three hours later. We reached Rawalpindi. Friends, when we reached here in Rawalpindi, first we took our friend Kashif with us because the showroom where we were going to see the car was Kashif's friend's showroom. Friends, we arrived at the showroom. Lal Motor was a friend. The owner of this showroom was a very noble man and very respectful and appreciative of man He was a man because he was also a friend of our close friend Kashif. He gave us a lot of respect and made us sit in the showroom for tea and then he said, "Brother John, you like the car, whatever car you like, we will like it." We will give you at a reasonable price because you are a very close friend of our friend. Friends, we started liking the car. After seeing the car with almost, we like a car very much and the condition of this car is very good. We said to the owner of the showroom, "Brother John, we like the GLI 9 model car very much. If you tell us the price, friends, he will tell us the price. It is about Rs. 23 lakhs. Dear ones, because of which we will give you this car for the final price of around Rs. 22 lakhs. Friends, we happily finalized this deal and bought it by giving them Rs. 22 lakhs in cash and after buying it, friends, we all Before Kashif went to his friend's house, ate lunch at his house and dropped him off at home. At lunch, Kashif Bhai fed us biryani. After spending about an hour at his house, we asked for permission and left for Mianwali. About three and a half hours later we reached Mianwali city. We reached Mianwali city. We got our car washed from the service station because we wanted to. That when we got home, the car looked as beautiful as a brand new bride. After leaving friends, we reached our home about twenty minutes later. As soon as we got home, all our relatives, friends and neighbors congratulated us. Friends came to our meeting to give, we all met and distributed sweets, etc. We were more tired, we asked the most to rest a little, then we will gossip with all of you and spend time. Friends, we slept for two hours. As soon as we woke up, we sat down with our friends and relatives and chatted with them and spent a lot of time. Let me tell you which friend. His house is right next to mine and he is my best friend. He was very busy with me today This is my diary for today. This is my prayer to God, the Lord of Glory. May God keep you all happy and bless you all with sustenance.
Good Bye

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT