Betterlife @mohsinkhan5 The diary Game Date09-06-2021

7개월 전

IMG_20210609_233846.jpg
السلام علیکم
محسن خان کی طرف سے تمام دوستوں کو خوشیوں بھرا سلام امید کرتا ہوں دوستوں سب لوگ خیریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی کو خوب انجوائے کر رہے ہوں گے اللہ رب العزت آپ کو اسی طرح ہنستا مسکراتا رکھے دوستو اب آئیے آج کی اپنی ڈائری شروع کرتے ہیں حسب معمول دوستو میری آنکھ کھلی تو تقریبا صبح کے ساڑھے سات بج رہے تھے اٹھتے ہیں دوستو سب سے پہلے میں نے محمد و آل محمد پر درود پاک پڑھنے سے اپنے دن کا آغاز کیا اس کے بعد تو میں اٹھا کپڑے لے اور واش روم میں نہانے کے لیے چلا گیا تقریبا 20 منٹ میں نے نہا لیا میں نہا کے باہر آیا اور ناشتہ کرنے کے لیے بیٹھ گیا حسب معمول دوستو میں نے ناشتہ ایک انڈا اور ایک پراٹھے کے ساتھ کیا دوستوں آپ کو بتاتا چلوں کہ حسب معمول میں ناشتہ دو پراٹھں کے ساتھ کرتا ہوں لیکن آج میں نے ناشتہ ایک کے ساتھ کیا گرمی بہت زیادہ تھی اور ناشتے کے لیے جی بالکل نہیں کر رہا تھا دوستوں ناشتہ کرنے کے بعد آج میں نے اپنی کو زمین میں ہل چلانے تھے جس کے لیے میں نے ٹریکٹر نکالا اور ہل چلانے کے لیے کھیتوں میں چلا گیا دوستوں تقریبا ایک گھنٹہ لگا تھا اور میں نے اپنی زمین میں ہل چلاے گرمی بہت زیادہ تھی پھر میں نے ٹریکٹر روک دیا میں اپنی زمینوں کے ساتھ موجود ایک مسجد میں چلا گیا جہاں پر میں نے نلکے سے پانی پیا اور اپنے سر کو گیلا کیا دوستو پھر میں اپنے ٹریکٹر پر بیٹھ گیا ٹریکٹر سٹارٹ کیا اور واپس اپنے گھر آگیا دوستو گرمی پہنچا تو گرمی بہت زیادہ تھی میں نے گھر پہنچ کر میں نے لسی پی اور دوپہر کا کھانا کھا دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد دوستو حسب معمول میں سو گیا تقریبا دو گھنٹے میں سویا رہا جب میری آنکھ کھلی تو دوپہر ختم ہوچکا تھا چار بج رہے تھے دوستوں میں اٹھا منہ ہاتھ دھویا اور ایک کپ چائے کا پیا چائے پینے کے بعد دوستوں کو دیر وقت گزاری کے لیے میں نے کمپیوٹر پر گیم کھیلی دوستوں تقریبا ایک گھنٹہ میں اپنے کمپیوٹر پر مصروف رہا اور گیم کھیلتا رہا دوستو گرمی کی اتنی انتہا تھی کہ میرا جی کر رہا تھا کہ میں برف کے پانی میں کود جاؤں دوستو میں نے گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے اپنے کزن کو کال کی کہ بھائی جان آپ آئے اور ہم دونوں اکٹھے نہر میں نہانے کے لیے چلتے ہیں دوستوں تقریبا پندرہ منٹ بعد میرا کزن آگیا ہم دونوں اکٹھے نہر پر چلے گئے اور وہاں خوب جی بھر کر ہم نہاۓ تقریبا آدھا گھنٹہ نہر پر نہانے کے بعد ہم گھر واپس اے گھر واپس آ کر دوستو میں اور میرا کزن اپنی بیٹھک پر بیٹھ گئے اور خوب گپ شپ لگائی دوستو ہم لوگ بیٹھک پر بیٹھ کر گپ شپ لگا رہے تھے اتنا زیادہ ماحول اچھا ہونے لگا کے موسم بہت زیادہ خوشگوار اور ٹھنڈا ہونے لگ گیا میں اور میرا کزن ماحول انجوائے کرنے کے لیے کھیتوں میں چلے گئے وہاں جا کر دوستوں ہم نے جوس پیا دوستو سیر و تفریح کرنے کے بعد ہم گھر واپس آئے میرا کزن گھر چلا گیا اور میں اپنے گھر چلا ایا دوستوں تقریبا شام ہونے لگی میں نے شام کا کھانا کھایا اور شام کا کھانا کھانے کے بعد اپنے دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگانے کے لیے چلا گیا دوستو یہ تھی میری ڈاٸری امید کرتا ہوں آپ تمام دوستوں کو پسند آئی ہوگی اللہ رب العزت کی ذات آپ کی ہر مشکلات میں آسانی فرمائے آمین
اللہ حافظ
IMG_20210609_182600.jpg

IMG_20210609_182530.jpg

IMG_20210609_182525.jpg

IMG_20210609_182441.jpg

IMG_20210609_182350.jpg

IMG_20210609_182335.jpg
Hello
Greetings from Mohsin Khan to all my friends. I hope you all are well and are enjoying your life. May Allah keep you laughing and smiling like this. Friends, now let's start our diary today. As usual, my friends, when I opened my eyes, it was about half past seven in the morning. I got up, friends. First I started my day by reciting Durood on Muhammad and his family. Went to take a bath. About 20 minutes I took a shower. I came out of the shower and sat down to have breakfast. As usual, friends, I had breakfast with one egg and one pratha. But today I had breakfast with one. It was very hot and I was not doing it for breakfast at all. After having breakfast, friends, today I had to plow my land for which I pulled out a tractor and I went to the fields to plow. It took about an hour for my friends and I plowed my land. It was very hot. Then I Stopped the tractor I went to a mosque next to my land where I drank water from the tap and wet my head dude then I sat on my tractor started the tractor and came back to my house dude when the heat reached It was too much. When I got home, I drank Lucy and ate lunch. After lunch, my friends fell asleep as usual. I slept for about two hours. When I opened my eyes, the afternoon was over. After washing my hands and drinking a cup of tea, I played a game on the computer to spend time with my friends. For about an hour, my friends were busy on their computer and playing the game. The heat was so intense that my g. I was jumping in the ice water. Friends, I called my cousin to reduce the heat. Brother John, you come and we both go to bathe in the canal together. Friends, about fifteen minutes later, my cousin came. We both went to the canal together and after a good bath there we bathed in the canal for about half an hour. When I came back home, my friends and my cousin sat on their seats and chatted a lot. Friends, we were sitting on our seats and chatting. The atmosphere became so good that the weather became very pleasant and cool. My cousin and I went to the fields to enjoy the environment. We went there. We drank juice. Friends, after walking and having fun, we came back home. My cousin went home and I went to my house. It was almost evening. After dinner and after dinner I went to chat with my friends. This was my diary. I hope you all liked it. May God Almighty ease all your difficulties. Amen.
Good Bye

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

Ap mashallah Achi post likhte hen. Photography b bahut aala krte hen

Mashalllah bhai ap ka din kafi masrof raha or achi tasverrain banai hy

Bhi ap Bhot mehnat karte han achy post banay y

بھائی آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے

You always make a very good diary report and also do good photography. Everyone was bathing by the canal today because of the heat.