Betterlife @mohsinkhan5 The diary Game Date25-05-2021

8개월 전

IMG_20210525_225735.jpg
محسن خان کی طرف سے تمام دوستوں کو سلام دوستو کیا حال چال ہے طبیعت ٹھیک ہے امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کام میں مصروف ہوں گے اللہ تعالی کی ذات کا اپ پر فضل و کرم اور آپ کو اور آپ کے تمام گھر والوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے دوستوں ایٸے آج اپنی ڈائری شروع کرتا ہوں میری آج کی ڈائری کچھ اس طرح سے دوستو حسب معمول صبح میری آنکھ کھلی تو تقریبا دن کے سات بج رہے تھے دوستو میں نے محمد و آل محمد پر درود پاک پڑھنے سے اپنے دن کا آغاز کیا اور الماری سے کپڑے نکال کر نہانے کے لئے باتھ روم چلا گیا دوستوں نہانے کے بعد میں باہر آیا اور ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد آج میرا دن بہت زیادہ مصروف گزرا کیونکہ دوستو آج میں نے اپنے کچے کی زمین میں سفیدے کے درخت لگانے تھے دوستوں میں سفید لینے کے لیے میانوالی گیا میں نے اپنے علاقے کے ایک رکشہ والے چاچا زبیر کو فون کیا کہ بھائی میرے ساتھ آئیں اور سفیدے لینے کے لیے میرے ساتھ چلیں گے بس زبیر خان نے کہا کہ میں کسی کام کے سلسلے سے تھوڑا سا باہر ہوں آپ آدھا گھنٹا ویٹ کر رہے ہیں آپ کے پاس پہنچ جاؤں گا تو میں نے کچھ اور کام کیا گیا تقریبا آدھا گھنٹہ گزر گیا اور زبیر خان بھی میرے پاس لوڈر لے کر میری بیٹھک پر پہنچ گیا دوستو میں نے زبیر خان کو اپنی بیٹھک پر بٹھایا چائے پلائی اور اس کے بعد ہم دونوں اکٹھے میانوالی کے لیے روانہ ہوگئے دوستوں تقریبا آدھے گھنٹے میں میانوالی پہنچ گئے سب سے پہلے میں سودے میں فرق پڑ گیا کیونکہ جہاں سے میں شروع سے ہی پودے خریدتا ہوں اس چاچا کے ساتھ میرا سودا نہ بن سکا پھر میں دوسری نرسری پر گیا اللہ کا شکر ہے وہاں میرا سودا بن گیا تقریبا 300 پردے کے چھوٹے پودے میں نے خریدے دوستو وہ تمام پودے زبیر خان نے رکشہ میں لوڈ کئے اور ہم اپنے گھر کے رستے کو نکل پڑے تقریبا دو گھنٹے بعد ہم اپنے گھر پہنچ گۓ گھر آتے ہمیں بہت زیادہ دیرہو گٸ کیوں کہ ہمارا رکشہ خراب ہو گیا تھا دوستو ہم گھر پہنچے میں نے زبیر خان کو روٹی کھلای اور خود بھی دوپہر کا کھانا کھایا اس کے بعد دوستوں میں اور رکشے والا زبیر خان دونوں کچے میں سفیدے کے پودے لگانے کے لیے نکل گئے اور ساتھ میں میں نے دو تین مزدور بھی لے لیے تھے دوستوں تو گرمی بہت زیادہ تھی جیسے ہی کچے میں پہنچے تو سب سے پہلے ہم نے ایک ڈیرے پر جا کر ٹھنڈا پانی پیا دوستوں پانی پینے کے بعد مزدور لوگوں اپنا کام کرنے میں لگ گئے تھے ہمارے وہاں پر چار گھنٹے لگے دوستو مزدوروں کے لئے میں پھر گھر واپس آیا اور چائے بنوا کے ان کے پاس کچے لے گیا تو میرا آج کا دن بہت زیادہ مصروف گزرا تقریبا دوستوں پانچ گھنٹوں بعد مزدور لوگوں نے سارا کام ختم کر دیا دوستو میں نے سب مزدوروں کو ان کی رقم ادا کی کیونکہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ مزدور کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے اس کو مزدوری دے دو کیوں کہ دوستوں ایک خدا کو پتہ ہوتا ہے اور ایک مزدور کو پتہ ہوتا ہے کہ مزدوری کرنا کتنا مشکل ہے دوستوں تمام مزدور بہت زیادہ خوش تھے میں نے ان مزدوروں کو رکشے کا بندوبست کرکے دیا تھا کہ وہ گھر اسانی سے پہنچ سکیں کام ختم ہونے کے بعد میں بھی گھر واپس آ گیا دوستوں گھر پہنچا تو بہت زیادہ میں تھک چکا تھا کوئی دیر آرام کرنے کے لیے میں سو گیا میری آنکھ کھلی تو دوستو تقریبا شام ہو ہی چکی تھی کوئی دیر سیر و تفریح کرنے کے لیے میں اپنے گھر سے تھوڑا سا باہر اپنی زمینوں میں چلا گیا واپس آکر میں نے شام کا کھانا کھایا اور اب آپ دوستوں کے ساتھ اپنی ڈائری شیئر کر رہا ہوں دوستو یہ تھی میری اج کی ڈاٸری امید کرتا ہوں آپ دوستوں کو پسند آئی ہوگی اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو اور اللہ رب العزت کی ذات آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
اللہ حافظ
Greetings from Mohsin Khan to all the friends. How are you? I hope you are well and will be busy with your work. May the grace of God Almighty be upon you and you and all of you. Keep the family safe and sound. Friends, I will start my diary today. My diary today is something like this. Friends, as usual, when I opened my eyes in the morning, it was almost seven o'clock in the afternoon. Friends, I bless Muhammad and his family. I started my day by reading and took my clothes out of the closet and went to the bathroom to take a shower. I came out after taking a bath and after breakfast I had a very busy day today because friends today I have my raw land. I was going to plant a white tree. I went to Mianwali to get white among my friends. I called Uncle Zubair, a rickshaw puller from my area, to ask him to come with me and he would come with me to get white. I'm a little out of line. You've been waiting for half an hour. I'll get to you. I've done something else. About half an hour has passed. Went and Zubair Khan also reached my seat with loader to me. Friends, I seated Zubair Khan on my seat, drank tea and after that we both left for Mianwali together. Friends reached Mianwali in about half an hour first. I made a difference in the deal because I couldn't make a deal with this uncle from where I buy plants from the beginning. Then I went to another nursery. Thank God it became my deal there. I bought small plants of about 300 curtains. Zubair Khan loaded all the plants in the rickshaw and we got out of the way of our house. About two hours later we reached our house. We were too late to come home because our rickshaw was broken. Friends, we reached home. Khan was fed bread and ate lunch himself. After that, Zubair Khan, a friend and a rickshaw puller, both went out to plant white plants in Kacha and I had taken two or three laborers with me. My friends, it was very hot. As soon as we reached Kacha, we first went to a camp and drank cold water. They were busy doing their work. It took us four hours to get there for the workers. I came back home and made tea for them. I had a very busy day today. About five hours later, the workers stopped. I finished all the work. Friends, I paid all the workers their dues because our beloved Prophet Muhammad (peace be upon him) said that the laborer should be paid before his sweat dries, because friends would know one God. And a laborer knows how hard it is to do labor. Friends, all the laborers were very happy. I had arranged a rickshaw for these laborers so that they could reach home easily. I also returned home after work. When my friends reached home, I was very tired. I fell asleep to rest for a while. When I opened my eyes, my friends, it was almost evening. I went to my lands outside my house for a while. When I came back I had dinner and now I am sharing my diary with you friends. This was my diary hope today. I wish your friends would have liked it. May Allah be your supporter and helper and may Allah Almighty keep you safe and sound. Amen.
Good Bye

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

Walekum salam
اللّٰہ پاک آپ کے سفیدے کے پودوں کی عمر دراز فرمائے آور آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

Bhai Jan ache post likhi ha kam jari rkhen