Chicken Chana Recipe || my today diarygame

5개월 전

شرو ع کرتی ہو اللّه کے نام سے جو نہایت رحم کرنے والا ہے بہوت غفور اور رحیم ہے ساری بادشاہی اسی کی ہے

السلام علیکم

امید کرتی ہو آپ سب ٹھیک ہونگے اور آپ سب اپنے کامو ں میں مصروف ہونگے
صبح کا وقت ہے بچوں کی سردی کی چھٹیاں ہو گئی ہیں بچو ں کو صبح ہی جگانا پڑتا ہے گیس کی وجہ سے بہت مشکل ہوتی ہے یہاں ۹ بجے ہی گیس چلی جاتی ہے جسکی وجہ سے بچو ں کو جلدی ناشتہ کروانا پڑتا ہے میرے تو بچے بی بہت چھوٹے ہیں اس لیے سب کام جلدی جلدی کرنے پڑتے ہیں اب ناشتہ بچو ں کو کروا کے کچن میں برتن بھی ساتھ ساتھ دھو لیتی ہوں پھر ساتھ آٹا گوندھ لیا بچو ں کو اب تیار کرتی ہو بھاگتی ہوئی ہم گھر میں چار فیملی رهتے ہیں ایک ساتھ مل کر کام کرتے ہیں آپس میں بہت پیار رکھتے ہیں ہم سب کامو ں کی بھی باریا ں ہوتی ہے آج میری جهاڑو کی باری تھی میں نے صفائی کی اور دوپہر کا کھانے کی تیاری کی میاں جی نے چنے ا ور مرغی لاکر دی پکانے کے لیے .

IMG_20220103_080721.jpg

IMG_20220103_080334.jpg

IMG_20220103_075900.jpg

IMG_20220103_075852.jpg

دوپہر کا وقت

میں نے آج مرغ چنے بناۓ
آج میں آپسے مرغ چنا کی ریسیپی شیئر کرو گی
اجزا
چنے : ۱ کلو
مرغی : آدھا کلو
پیاز : دو عدد
ٹماٹر : ۳ عدد
ادرک لیسن کا پیسٹ - (دو چمچ)
ہری مرچ : حسب ضرورت
نمک : حسب ضرورت
لال مرچ : ۲ کھانے کے چمچ
پسا ہوا دهنيا : دو کھانے کے چمچ
ہلدی : آدھا چمچ
گرم مصالحہ : حسب ضرورت
کوکنگ آئل : تین کھانے کے چمچ
ترکیب تیاری

میں نے ایک پتیلی لی پھر کوکنگ آئل لیا اسکے بعد باریک کٹی ہوئی پیاز ڈال کر براؤن کی
اسکے بعد ٹماٹر ہری مرچ اور لال مرچ نمک ہلدی پسا ہوا دهنيا ڈال کر خوب بھو نا
اسکے بعد ہم نے مرغی مصالحے میں ڈال کر فراۓ کی
پھر ہم نے چنے بی ساتھ ڈال کر خوب بھونا
جو ادرک لہسن کا جو پیسٹ تھا وہ چنوں میں مکس کر کے بھونیں

اسکے بعد ہم نے پانی حسب ضرورت ڈال کر دیچکی کا ڈھکن بند کر دیں

وقفے وقفے سے چمچ چلاتے رہیں

جب چنے گل جایں تو چولھا بند کر دیں
ہرا دھنیا کاٹ کر ڈالیں اور زبر دست چنےنوش کرے

IMG_20220103_144447.jpg

IMG_20220103_144245.jpg

IMG_20220103_144233.jpg

IMG_20220103_144218.jpg

IMG_20220103_144201.jpg

IMG_20220103_144149.jpg

شام کا وقت

دوپہر کے کھانے کے بعد میں نے بچو ں کو سلایا اسکے بعد میں اور میرے میا ں جی نے کافی بنا کے پی
اسکے بعد ہم نے نماز ظہر پڑھی
میرا بیٹا ٹیوشن پڑھنے گیا میں نے چاۓ کے برتن دھو ۓ
اسکے بعد میں نے تھوڑا ریسٹ کیا
بچے سو کر اٹھے تو انکو کارٹون لگا کر دیے
پھر میں نے عصر کی نماز پڑھ کر شام کے کھانے کی تیاری کی
میرے میا ں جی نماز سے آکر فورن کھانا کھاتے ہیں ہہم نے کھانا کھایا اور امی کی طرف چلے گئے جو کہ ۱۵ منٹ کی دوری پر ہے

میں اکثر رات میں امی کی طرف جاتی ہو اپنی امی سے ملنے وہا ں گپ شپ لگا ک واپس آجاتی ہو

IMG_20220101_155138.jpg

IMG_20220101_155013.jpg

IMG_20220101_154951.jpg

IMG_20220101_154904.jpg

اختتام

امید کرتی ہو ں آپکو میری آج کی ڈائری بہت پسند آئ ہوگی اپنا بہت خیال رکھۓ گا کل پھر حاضر ہوں گی
جزاک اللاللہ

thanks to sir @yousafharoonkhan

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT