میری آج کی ڈائری اور میرا دن بہن کے ساتھ اور سارا دن انجوائے کیا۔

3개월 전

IMG-20220302-WA0017.jpg

شروع اللہ کا نام لیکر جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے وہ پاک ذات ہے وہ رحیم کریم ہے وہ ہم سب کی
سننے‌والا ہے
وہ ہماری خطائیں معاف کرنے والاہے وہ رحیم ہے وہ کریم ہے
ہمیں چاہیۓ کہ اسی کی عبادت کریں اور اسی سے مدد مانگیں

میری آج کی ڈائری

کیا حال ہے امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہونگے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہون میں اپنی صبح کا آغاز
روانہ کی طرح میں اللہ پاک کے نام سے شروع کرتی ہون میری صبح کا آغاز چھے بجے ہوا میری آنکھ چھے بجے کھلی
اور پھر میں نے وضو کیا اور پھر اللہ کے حضور سجدہ کیا
اور کچن میں جا کر بچوں کے لیۓ ناشتہ تیار کیا پھر سب بچوں کو جگایا اور سب کے ساتھ ناشتہ کیا

IMG_20220228_223655.jpg

اسکے بعد میں نے بستر فولڈ کیۓ اور بچوں کو تیار کیا اور صاف صفائی کی آج میں نے دوپہر کو کھانے میں ٹنڈے بناے اتنے میں میری بہن آگئی

IMG_20220301_080516.jpg

اور میرے بھانجے بی آے میں نے انکے لیۓ چکن رول اور چکن سینڈوچ منگوایا اسکے بعد بچے کھیل میں مصروف ہوگیے ہم دونوں بہنوں نے بیٹھ کر باتیں کی اور پھر مل کر هلواه بنایا بچوں کو لے کر انکے بابا پارک چلے گیے
IMG_20220303_172625.jpg

IMG_20220303_172639.jpg

IMG_20220303_172751.jpg
ہم نے سکوں سے هلواه بنا لیا تھا میری بہن میرے بچوں کے لیے چنا چاٹ اور ریشین سیلڈ لے کر آئی پھر نماز کا وقت ہوگیا میں نے نماز ادا کی اور تھوڑی دیر بعد چاۓ بنائی اتنے میں بچے واپس اگے بچوں نے تو اودھم مچا کے رکھ دی اف اتنے جو شرارتی ہوتے کسی کی نئی سنتے بچے پھر تھوڑی دیر بعد میری بہن اپنے گھر چلی گئی میں نے انکے جانے کے بعد اپنے بچوں کو چھت پر بھیج کے پھر سے صفائی کی اور عصر کی نماز ادا کر کے تھوڑا ریسٹ کیا دن اب بڑے ہو گیے ہیں اب وقت نئی گزرتا انسان کے کام جلدی ختم ہوجاتے ہیں پھر بی انسان بور بیٹھا رہتا میرے تو چار بچے ہیں پھر بی وقت نئی گزرتا اتنے میں شام ہو جاتی ہے میں شام کی روٹی مغرب کی نماز سے پہلے بناتی ہوں اور پھر نماز ادا کر کے کھانا کھا لیتے ہیں

ہم سب اسی کے ساتھ میری ڈائری اختتام پر پہونچتی ہے
یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی

اللہ پاک آپ سب کا ہامی و ناصر ہو آمین

واسلام

Thanks for @yousafharoonkhan @urducommunity # regards @nadiawazeer

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

Aap nay achi pictures banai hain

Congratulations! This post has been upvoted through steemcurator08

Curated by @ashkhan

SteemCor07 - Lifestyle Curation Team