میری آج کی ڈائری، دوستوں کے ساتھ خریداری، گھریلو سرگرمیاں وغیرہ

2개월 전

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيْم

السلام علیکم

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے وہی پاک ذات ہے ہم اسی سے مدد مانگتے ہیں اور اسی کی عبادت کرتے ہیں
اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے کہ آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ ، جس میں آپ سب کے لیے.....!

خیرو برکت ھو..!
عزت و وقار ھو..!
راحت و سکون ھو..!
صحت و تندرستی ھو..!
ترقی و خوشحالی ھو..!
اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو...!!
دعا ھے اس"رحیم" سےکہ آپ پر "رحم" فرمائے،
دعا ھےاس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے،
دعاھے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے" ،
دعا ھےاس "مالک کائنات" سے کہ آپکو ھر "سچی خوشی" دے،
دعا ھےاس "مشکل کشا" سے کہ آپ سب کی "مشکلات" دورفرمائے...!

آمین یارب العالمین..

کیا حال ہے دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے میں بھی الحمد للہ ٹھیک ٹھاک ہوں اور اپنے روزمرہ کے کاموں میں مصروف ہوں اللہ پاک ہم سب کو کامیابی و کامرانی عطا فرمائے اور ہم سب کو اچھی صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ہمارے والدین کا سایہ ہمارے سروں پے ہمیشہ سلامت رکھے آمین

میری آج کی ڈائری

میری صبح کا آغاز چھے بجے ہوا اٹھی دانت صاف کئے منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اللہ کے حضور نماز ادا کی اس کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کی پھر ناشتہ تیار کیا بچوں کو کہا آ جاؤ ناشتہ کرلو پھر ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا ناشتہ کر رہی تھی میرا بیٹا جا گ گیااس کا منہ ہاتھ دھلا یا پھر اسے بھی ناشتہ کروایا اور خود بھی کیا جب سب نے ناشتہ کر لیا تو ناشتے والے برتن سمیٹے پھر روز کی روٹین کی طرح سب کے بستر سمیٹے پھر کمروں سے جھاڑو لگایا اور ڈسٹنگ کی اس کے بعد صحن سے جھاڑو لگایا جھاڑو ختم کر کے برتن دھو ئے پھر سالن بنایا اس کے بعد میں نے آٹا گوندا اور جلدی سے کام ختم کر کے بازار چلی گئی میں نے شاپنگ کرنی تھی بازار میں انتہا کس رش تھا وہاں سے ہم میں بیوی ہوٹل چلے گیے وہاں ہم نے سکون سے کھانا کھایا اور بل پے کر کے گھر آگیے گھر آکر میں نے سبکو شاپنگ دکھائی سبکو بہت پسند آئی

IMG-20220329-WA0029.jpg

IMG-20220329-WA0028.jpg

IMG_20220330_203217.jpg

IMG_20220330_203125.jpg

IMG_20220330_203318.jpg

IMG_20220330_203250.jpg

IMG-20220330-WA0042.jpg

پھر میں نے وضو کر کے نماز ادا کی اور شکر ادا کیا اپنے رب کا پھر میں نے چاۓ بنائی اور تھوڑا ریسٹ کیا اسکول سے بچے آے تو میں نے کپڑے بدل کر ہاتھ منہ دھلوایا اور کھانا کھلایا اسکے بعد بچوں کو سلادیا جب میں اٹھی تو بچوں کو فریش کر کے ٹیوشن بھیجا اور تھوڑا گھر صاف کیا اور پھر عصر کی نماز ادا کی شام میں میں نے چکن بنایا اور تھوڑا پروگرام دیکھا اور ساتھ اپنی ڈائری لکھی

یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی

اللہ پاک آپ سب کا ہامی و ناصر ہو آمین

واسلام

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

shoping tu kamal ki kr rahi , chorain bhut payri hain

bhut pyri diary lakhi hai ap nay

آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے، لباس خوبصورت لگ رہا ہے، سرخ رنگ، جوتے، مجھے بہت پسند آئے

سرخ جوڑا بہت پیارا ہے ماشاءاللہ

Shopping ho ri Bht khobsorat kpry or joty liy hain

Ap ny bht hi achi photography ki h

Nice photography

·

thank sister