اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوستوں کے اچھے دن گزر رہے ہونگے اللہ کا شکر ہے کہ میرے بھی بہت اچھے دن گزر رہے ہیں سحری کے وقت موبائل کے الارم بجا تو میری آنکھ کھولی تو میں اپنے بستر پر لیٹا رہا جب گھر والوں نے سحری تیار کی تو میں اٹھ کر وضو کرنےلگا اس کہ بعد سحری کی اور پھر قران پاک کی تلاوت کرنے لگا سحری کا ٹائم ختم ہو تو اذان کے بعد نماز ادا کر کے سو گیا مجھ کو میری بیوی نے آکر اٹھایا اور پکانے کے لیے گوشت لے کر آنے کو کہا میں منہ ہاتھ دھو کر گوشت لینے کے لیے چلا گیا گوشت لے کر واپس آیا تو گھر پر ہی اج سارا دن پڑھا رہا میری طبیعت میں اج کافی سستی تھی دوپہر کو پھر سوگیا اٹھ کر نہا دھو کے فریش ہوا اور نماز ادا کی اور گھر کے کاموں میں مصروف ہو گیا عصر کی نماز ادا کر کے دوستوں کے پاس ارے پر چلا گیا جو کہ موسم بھی بہت پیارا بن گیا تھا ہر طرف گھنے کالے بادل چھا گئے اور ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چلنے لگی کالے بادلوں کے اندر سورج غروب ہوتے وقت بہت ہی پیارا منظر پیش کر رہا تھا سورج کو غروب ہوتے وقت کا منظر دیکھ کرمیرا دل فوٹو بنانے کا ہوا تو میں نے اپنا موبائل نکال اور فوٹو بنانے لگا جو کہ میں آپ کے سامنے بھی پیش کر رہا ہوں یقینا آپ کو بھی یہ نظارہ بہت پسند آئے گا
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
ADVERTISEMENT
Bhot zardst photo bnai apny
Bhot achi tasverain banai hain
Apny photography bht achi k
dear your photography is superb and try to catch the photo from different corner
there are few new rules that are necessary to follow
follow these point
this will increase your connection with community
thank
@yousafharoonkhan
cr pakistan
By: Urdu Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On