آج کی ڈائیری

2개월 전

اردو کمیونٹی کی تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے آپ سب بھائیوں کو میں آج کی اس پوسٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں اور آپ سب بھائیوں کا شکرگزار ہوں کہ آپ میری پوسٹ کو پڑھ لیتے اور اس پر کمنٹس کرتے ہیں جس سے میری حوصلہ افزائی ہوتی ہے تو شروع کرتا ہوں میں آج کی اس پوسٹ کو روز کی طرح ہی میں سویرے آج بھی اٹھا اور وضو کر کے نماز فجر ادا کی جب ناشتہ تیار ہوا تو امی نے مجھے ناشتہ کرنے کے لیے بلایا اور میں نے جا کر ناشتہ کیا سات بجے میں نہا دھو کر قل خوانی کے لئے چلا گیا قل خوانی سے واپس آ کر امی نے مجھے بازار سے سبزی لینے کے لیے بھیج دیا جب میں سبزی لے کر واپس آیا تو دوستوں کے ساتھ گپ شپ کے لیے چلا گیا پھر گھر واپس آیا تو امی نے مجھے گوندا ہوا آٹا دیا جس کو جا کر میں نے تندور سے روٹیاں لگوا کر لایا پھر سب گھر والوں نے مل کر گرم گرم روٹی کھائی آج بہت زیادہ دھوپ تھی تو میں پنکھا چلا کر آرام کرنے لگا پھر اٹھ کر نہا دھو کر تازہ پانی سے وضو کیا اور نماز ادا کی اس کے بعد میں گھر پر ہی ٹی وی دیکھتا رہا عصر کی نماز ادا کرکے میں ارے پر چلا گیا جہاں پر کچھ دوست آئے ہوئے تھے ان کے ساتھ گپ شپ کی اور مغرب سے پہلے گھر واپس آ کر نماز ادا کی اور آج کی پوسٹ لکھی
IMG20220320113640.jpg

IMG20220320113615.jpg

IMG20220320113612.jpg

IMG20220320113604.jpg

IMG20220320113558.jpg

IMG20220320113543.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

تنور کی گرم گرم روٹی تو بہت ہی لعزیز ہوتی ہے۔اللہ خوش رکھے

فوٹو گرافی اچھی کی ہے اور ڈائری بھی اچھی لکھی ہے