عید کا پہلا دن

2개월 전

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں کو بھائیوں کو میری طرف سے پر اسلام پیش خدمت ہے امید کرتا ہوں کے آپ سب دوست خیریت سے ہونگے میں بھی خیریت سے ہو اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک آپ سب دوستوں اور بھائیوں کو اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ عید الفطر کی خوشیاں پیار محبت اور صبر کے ساتھ گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آج جب میری آنکھ کھلی تو اس وقت چار بج کر چالیس منٹ کے میں نے اٹھ کر وضو کیا اور نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا آج ہماری مسجد میں صبح کی نماز کا وقت پانچ بجے کا تھا نماز ادا کرکے میں گھر آیا اور چائے پی کر نہانے کے لیے واش روم میں چلا گیا پھر نہا کر کپڑے چینج کیے اور عید کی تیاری کرنے لگا ہماری مسجد میں عید کی جماعت 7 بج کر پندرہ منٹ پر تھی مسجد میں جا کر عید کی نماز ادا کی پھر امام صاحب اور اہل محلہ کو عید مبارک ملا گھر واپس آ کر آ میں بچوں اور بھائی کو عید مل اور بچوں کو عیدی دی پھر نانی کے گھر عید ملنے کے لئے چلا گیا نانی کے گھر سے واپس آ کر گھر پر روٹی کھائی ابھی روٹی کھا ہی رہا تھا تو کزن عید ملنے کے لیے آ گئے وہ بھی میرے ساتھ روٹی کھانے لگے پھر میں چچا کے گھر گیا جہاں پر میں اپنے کزنوں کو عید ملا اور بھانجوں کو عیدی اور وہاں پر بھی میں نے مٹھائی اور بوتل پی پھر میں گھر واپس آیا اور گھر آ کر دوستوں کو عید مبارک دینے کے لیے کالیں کی پھر میں آرام کرنے کے لئے اس کو کیا اور پھر اٹھ کر دھوکر نماز ظہر ادا کی عصر کے بعد میں دوستوں کے پاس عید ملنے کے لئے چلا گیا جہاں سے میں مغرب کے وقت واپس آکر مسجد میں نماز مغرب ادا کیا اور پھر آ کر ٹی وی دیکھنے لگا عشاء کی اذان کے بعد ایک دوست کے گھر گیا کیوں کہ آج اس کے والد صاحب کو پہلی عید تھی وہاں سے میں نو بجے گھر واپس آیا اور گھر آکر وضو کیا اور نماز عشاء ادا کرکے آج کی پوسٹ لکھنے لگا
IMG20220503084934.jpg

IMG20220503084924.jpg

IMG20220503084759.jpg

IMG20220503084639.jpg

IMG20220503070121.jpg

IMG20220503070005.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

Mashallah aap nay achi diary likhi hay aur Photography bhi achi ki hy

It's been a long time since I've seen you and I hope you'll be happier
Always be healthy and full of good things