اظہار یکجہتی

3개월 전

اردو کمیونٹی کی تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے مجھے امید ہے کہ میری تمام بھائی خیر خیریت سے ہوں گے اور میں بھی بالکل ٹھیک ہے خیریت سے ہو آج کی ڈائری میں آپ سب کے ساتھ رات کو عمران خان کے حق میں ہونے والی احتجاجی ریلی کی تصویریں سینڈ کر رہا ہوں جس میں کافی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا کہ ہم عمران خان کے ساتھ ہیں اور کسی کی غلامی قبول نہیں کریں گے عوام کی بڑی تعداد کے ساتھ پی ٹی آئی کے مقامی رہنماؤں نے بھی شرکت کی اور عمران خان کے موقف کو بیان کیا رات گئے تک یہاں احتجاجی ریلیاں ہوتی رہی ہم بھی اس میں شرکت کرنے کے لیے مقامی پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے ساتھ میانوالی وتہ خیل چوک میں گئے تھے جہاں پر کافی پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے خطاب بھی کیے اور عمران خان کے حق میں اور امریکہ کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی جو آپ ان تصویروں میں بخوبی دیکھ کر اندازہ کر سکتے ہیں
IMG-20220411-WA0020.jpg

IMG-20220411-WA0001.jpg

IMG-20220411-WA0013.jpg

IMG-20220411-WA0003.jpg

IMG-20220411-WA0015.jpg

IMG-20220411-WA0017.jpg

IMG-20220411-WA0018.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT