اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں آج صبح سویرے اٹھ کر میں نے وضو کر کے نماز فجر ادا کی اور فیس بک دیکھنے لگا آج میں نے تھوڑا کم ہی ناشتہ کیا تھا کیونکہ مجھے دوست کی شادی پر جانا تھا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے موٹرسائیکل نکالا اور جانوروں کے لئے گھاس کاٹنے چلا گیا جب وہاں سے واپس آیا تو میں نہا دھو کر کپڑے چینج کیے اور دوستوں کے پاس گیا جن کے ساتھ مل کر ہم نے شادی پر جانا تھا جب دوستوں کے پاس پہنچا تو وہ پہلے سے ہی میرا انتظار کر رہے تھے ہم نے اپنے موٹر سائیکل لئے اور شادی پر چلے گئے جب شادی ختم ہوئی تو روٹی کھلانا شروع کردی جس میں ہم نے بھی ان کی کافی مدد کی اور جب سب لوگوں نے روٹی کھا لی تو ہم چند دوستوں مل کر ایک میز پر بیٹھ گئے مگر ہم نے ایک بڑی پلیٹ منگوائی جس میں ہم نے روٹی کی چوری بنائی میز پر چوری بنانے میں تھوڑی سی مشکل پیش آ رہی تھی تو ہم ساتھ پڑی ہوئی چارپائی پر جاکر چوری بنانے لگے
اور پھر اس میں لیموں شامل کرکے سب دوست میز پر بیٹھ کر کھانے لگے آخر میں دوست میں ہمارے لئے ایک پیپسی کی بوتل لے آیا جس کو ہم نے مل کر پیا جب بارہ بجے تو ہم نے دو سے اجازت لی اور ہم گھر واپس آ گئے میں گھر آ کر نہا دھو کر اپنے کمرے میں جا کر آرام کرنے لگا اور پھر اٹھ کر وضو کر کے نماز ادا کی اور آج کی پوسٹ لکھنے لگا
Ye chorii vlii plate to chotii h is se brii lty thoraa