Betterlife @sajawalniaziThe diary Game 05-06-2021

8개월 전

1622909799702.jpg

اسلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک
ہوں گے اللہ کے فضل و کرم سے اپنی زندگی کو اچھے طریقے سے جی رہے ہوں گے روزانہ کی طرح دوستو آج بھی میں جب صبح سویرے اٹھ او اس وقت میں نے گھڑی پر ٹائم دیکھا تو 5 بج کر 45 منٹ ہو رہے تھے دوستوں اٹھنے کے بعد میں نے ہاتھ منہ دھویا اور پھر برش کیا دوستوں جب میں بالکل فریش ہو گیا تو اس کے بعد میں کچن کی طرف چلا گیا وہاں پر میں نے ناشتہ کیا آج میں نے ناشتے میں دہی کا ایک گلاس پیا اور ایک کپ چائے اور ایک پراٹھا کھایا دوستوں ناشتہ کرنے کے بعد میں تھوڑی دیر کے لئے باہر چلا گیا اور چہل قدمی کی دوستو جب میں صبح سویرے باہر نکلا تو بہت ہی پیارا موسم بنا ہوا تھا پرندوں کی چہچہاہٹ آنے کی آوازیں آ رہی تھیں اور کوئل کے گیت گانے کی آوازیں آ رہی تھیں وہ دوستوں سین مجھے ابھی بھی یاد ہے بہت پیارا سین تھا ٹھنڈی ہوائیں چل رہی تھیںجس تو وہ منظر بہت ہی دل لبھانے والا تھا میں نے وہ موسم بہت انجوائے کیا اور کچھ دیر چہل قدمی کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا دوستوں جب میں گھر واپس آیا تو میں نے تھوڑا سا پانی پیا اور کچھ دیر بیٹھ گیا ٹی وی پر پروگرام بہت اچھا لگا ہوا تھا سرعام کا پروگرام لگا ہوا تھا اور دوستوں اس میں وہ دکھا رہے تھے کہ جس طرح عورتوں پر ظلم ہوتا ہے اس میں دوستو ایک عورت تھی اور اس کے گھر والوں نے زبردستی شادی کی ہوئی تھی اور جب اس لڑکی کی شادی ہوئی تو اس کے سسرال والوں نے کہا کہ ہمارے بیٹے کی نوکری ہے وہ سرکاری ملازم ہے دوستو جب لڑکی کی شادی ہوگئی تو اس کے بعد پتا چلا کہ لڑکی کا شوہر لازم نہیں اور وہ بالکل بہت ہی ظالم انسان تھا اور جب اس کی شادی ہوئی اس کے بعد اس کو بہت مارنے پیٹنے لگا اس کے بعد دوستوں اس لڑکی نے بہت عرصہ صبر کیا لیکن جب صبر کا پیمانہ لبریز ہوا تو اس نے سرعام کی ٹیم کو بلوایا اور اس کمینے انسان کو سزا دلوائیں دوستوں یہ پروگرام دیکھ کر مجھے ایک اپنے دوست کی کال آئی کہ میں آ رہا ہوں اور میرے ساتھ آپ نے میانوالی آنا ہے وہاں پر میں نے ایک دوست کو ملنا ہے تو ساتھ جائیں گے میں نے اسے کہا ٹھیک ہے میں آپ کا انتظار کرتا ہوں دوستو میں نے آدھے گھنٹے انتظار کیا اس کے بعد میرا دوست آگیا مجھے لینے میں اور میرا دوست احمد نواز میانوالی چلے گئے دوستو ہم جب راستے میں جارہے تھے تو میں نے کچھ تصویریں بنائیں

IMG20210605085700.jpg

IMG20210605085655.jpg

IMG20210605085654.jpg

IMG20210605085643.jpg

IMG20210605085642.jpg

IMG20210605085600.jpg

اور اس کے بعد دوستوں ہم وہاں پر پہنچ گئے جہاں پر اس کا دوست رہتا تھا دوستوں جب ہم وہاں پر پہنچے تو اس نے ہماری بہت خدمت کی ہمیں بہت زیادہ ہر چیز کھلائی پلائی وہاں پر اس دوست کو ملنے کے بعد میں نے اپنے دوست کو کہا کہ بھائی جان میں نے اپنی موٹر سائیکل کی ٹیونگ کروانی ہے تو آپ کچھ دیر انتظار کرلیں گے تو اس نے کہا کہ احمد نواز نے کہا کہ ٹھیک ہے میں انتظار کر لوں گا مجھے گھر پر کوئی خاص کام نہیں ہے تو دوستو میں اور احمد نواز وہاں میانوالی سے واپس لوٹ آ رہے تھے جب رستے میں آئے تو وہ اس مکینک کی دکان نظر آئی جو میری موٹر سائیکل کی مرمت کرتا ہے میں نے وہاں موٹر سائیکل کھڑی کی اور اس مکینک

IMG20210605101055.jpg

IMG20210605101054.jpg

IMG20210605101050.jpg

IMG20210605101046.jpg

IMG20210605101044.jpg

IMG20210605101042.jpg

کو کہا کہ اس کی تھوڑی سی مرمت کر دیں ٹیونگ موبلآئل اور اس کا گراری سیٹ ختم ہو چکا ہے آپ گراری سیٹ بھی اس میں ڈال دیں دوستو اس مکینک نے سارا کام بہت تسلی سے کیا اور اس کے بعد میں اور میرا دوست گھر واپس آ گئے دوستو یہ تھی آج میری مصروفیات جو کہ میں نے آپ سے شیئر کی امید کرتا ہوں آپ کو میری آج کی ڈائری پسند آئے گی زندگی رہی تو کل ملاقات ہوگی اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں اور ہر کسی کے لیے دعائیں کرتے رہیں اچھی نیت رکھے ہر کسی کے لیے انشاءاللہ اللہ تعالی آپ پر راضی رہے گا اللہ حافظ دوستو

Hello friends, I hope you will all be fine. By the grace of Allah, you will be living your life in a good way. Like every day, friends. Even today, when I get up early in the morning, I see the time on the clock. It was about 45 minutes after my friends got up, I washed my hands and then brushed my hands. When I was completely refreshed, my friends, then I went to the kitchen, where I had breakfast. Today I had yogurt for breakfast. Drinking a glass and having a cup of tea and a pratha, friends, after breakfast I went out for a while and my friends for a walk. When I went out early in the morning, the weather was very lovely. There were sounds of coyote singing. Those friends. I still remember the scene. It was a very lovely scene. There was a cool breeze. The scene was very captivating. When I came back home, I drank some water and sat for a while. The program on TV was very good. There was a public program and the friends were showing that in the way women are oppressed, the friend was a woman and her family had forced her to get married and when the girl got married, her father-in-law People said that our son has a job, he is a government employee, friends, when the girl got married, then it was found out that the girl's husband is not necessary and he was a very cruel man, and when he got married, then he The girl was very patient for a long time after that, but when the scale of patience was full, she called the public team and punished this bastard. Friends, after watching this program, I got a call from a friend of mine. I am coming and you have to come with me to Mianwali. I have to meet a friend there. I will go with him. I said to him, "Okay, I will wait for you, my friend. I waited for half an hour. My friend Ahmad Nawaz and Mianwali went to pick me up. Friends, we took some pictures while we were on our way. Arrived at the place where his friend lived. Friends. When we arrived there, he served us very well. He fed us a lot. After meeting this friend there, I said to my friend, "Brother John, I have my If you want to tune the motorcycle, you will have to wait for a while. He said that Ahmed Nawaz said, "Okay, I will wait. I don't have any special work at home. So my friends and Ahmed Nawaz will return from Mianwali. On the way, I saw the shop of the mechanic who repairs my motorbike. I parked the motorbike there and asked the mechanic to repair it a little. Tuning Mobile and its greasy seat Done. You put the greasy set in it too. Friends, this mechanic did all the work with great satisfaction and after that my friend and I came back home. Friends, this was my engagement today which I hope to share with you. You will like my diary today. If there is life, I will meet you tomorrow. Inshallah, Allah Almighty will be pleased with you

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

Walekum salam
Ap ki dailyactivities bhot achi hoti hy ap bhot mahnat kar rhy ho

·

آپکی ڈیری بہت اچھی تھی اسی طرح محنت سے کام جاری رکھیں آپ انشاالللہ کامیاب ہوں گے

Apne kafi masroof din guzra. Bike ka kam waqt pe karwa lena chaye. Apne bhot acha kia

Bhot . shokrya ap sab bhayaon ka

موٹر سائیکل کی مرمت بروقت کرنی چاہیے کہیں پر بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ سکتا ہے

Brother jaan you have written my very sweet, your work is going very well Mashallah Allah Pak give you more progress

Ap sab bhayaon ka bhot bhot shokrya