Betterlife @sajawalniaziThe diary Game Date15-06-2021

7개월 전

1623773562358.jpg

السلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب اپنی زندگی کو
اچھے طریقے سے جی رہے ہوں گے اور ٹھیک ٹھاک ہوں گے اللہ تعالی آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور تمام بھائیوں کو تمام دوستوں کو کبھی بھی کوئی دکھ اور کوئی تکلیف نہ دے اور آپ کے دامن کو خوشیوں سے بھر دے اور اپ ساری زندگی خوشیاں سمیٹتے رہیں میری دعائیں آپ تمام دوستوں کے ساتھ ہیں دوستو اب میں آتا ہوں اپنی ڈائری کی طرف جیسے کہ آپ تمام دوستوں کو پتہ ہے میرے روزانہ کچھ نہ کچھ کام نکل آتے ہیں ویسے تو میں ذمیندار ہوں لیکن جب زمیندار اپنا زمیندارا کر لیتا ہے جب وہ اپنی فصلیں زمینوں میں کاشت کر لیتا ہے تو اس کے بعد کچھ نہ کچھ کام کرتے رہتے ہیں لیکن زیادہ تر ٹائم پھر وہ فری ہوتا ہے تو دوستو میں نے اپنی منگی کی فصل تو لگا لی ہے لیکن اس کے علاوہ کچھ اور چھوٹے موٹے کام نکل آتے ہیں جو کرنے پڑتے ہیں دوستوں روزانہ کی طرح آج جب میں صبح سویرے اٹھا تو اس وقت میں نے ٹائم دیکھا تو پانچ بج رہے تھے میں اٹھ کر ہاتھ منہ دھونے چلا گیا اور جب میں فریش ہو گیا تو پھر میں نے ناشتہ کیا آج میں نے ناشتے میں انڈہ اور پراٹھا کھایا ناشتہ کرنے کے بعد جیسے کہ میرا روزانہ معمول ہے میں باہر چہل قدمی کے لیے جاتا ہوں تو آج بھی میں باہر چہل قدمی کے لیے چلا گیا آج میں نے پندرہ بیس منٹ چہل قدمی کی اور اس کے بعد جب میں گھر واپس آیا تو میں تھوڑی دیر چارپائی پر بیٹھا اور پھر مجھے جانا تھا میانوالی تو میں میانوالی کی تیاریوں میں جٹ گیا دوستو آج میں نے ایک وکیل کو ملنا تھا اس کے ساتھ کچھ میرا کام تھا اس وکیل کا نام مخدوم حسین تھا اس نے مجھے ٹائم دیا ہوا تھا کہ آپ آٹھ بج کر بیس منٹ پر میرے پاس پہنچ جانا اس نے کچھ اسٹاپ پیپر پر لکھنا تھا اور سائین وغیرہ کرنے تھے دوستوں میں اس کے پاس پہنچ گیا اور وہاں پر میرا کل کی تصویر 2گھنٹے کا وقت لگ گیا اس کے بعد میرا کام ہو گیا تھا تو پھر میں گھر کی طرف واپس آ رہا تھا کہ راستے میں مجھے بہت ہی تیز بارش آگئی بارش میں میں بالکل بھی گیا اس کے بعد دوستوں وہاں ایک کمرہ بنا ہوا تھا سڑک کے ساتھ میں اس کمرے میں اندر چلا گیا جب بارش روکے گی تو میں پھر گھر کی طرف روانہ ہو گیا اور جب میں گھر آیا تو میں بالکل گیلا ہو چکا تھا دوستو اس کے بعد میں نے کپڑے تبدیل کیے اور پھر میں اپنے باغیچے میں گیا وہاں پر ایک پھول لگا ہوا تھا اس کے میں نے تصویر بنائی جو کہ میں آپ سے شیئر کر رہا ہوں مجھے وہ پھول بہت اچھا لگتا ہے پھول کی تصویر بنانے کے بعد دوستوں جب میں باہر نکلا تو میری بھتیجی آئی ہوئی تھی اس نے میرا طوطے کا بچہ بھی اپنے پاس پکڑ رکھا تھا میں نے اس کی تصویریں بنائیں اور پھر دوستوں اتنے میں میں اپنے فصلوں کا چکر بھی لگانے گیا پھر شام ہو چکی تھی تو اس کے بعد پھر میں گھر واپس آ گیا یہ تھی میری آج
کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو پسند آئی ہوگی اللہ حافظ

IMG20210615183351.jpg

IMG20210615144635.jpg

IMG20210615144444.jpg

IMG20210615144130.jpg

IMG20210615133954.jpg

IMG20210615133946.jpg

IMG20210615133931.jpg

IMG20210615090606.jpg

IMG20210615090557.jpg

IMG20210615090555.jpg
Hello friends, I hope you all are living your life in a good way and you will be fine. May Allah keep you all in His safety and order and never give any pain and suffering to all the brothers and all the friends. And fill your feet with joy and keep you happy for the rest of your life. My prayers. You are with all your friends. Friends, now I come to my diary. As you all know, I have some work to do every day. By the way, I am responsible, but when the landlord becomes his landlord, when he cultivates his crops in the land, then they continue to do some work, but most of the time he is free, so I asked my friends. The crop has been planted, but there are other small things that have to be done. Friends, like every day, when I woke up early this morning, when I saw the time, it was five o'clock. I got up and went to wash my hands. Gone and when I was fresh then I had breakfast today I ate egg and pratha for breakfast after breakfast like my daily It is normal for me to go out for a walk, so today I also went for a walk outside. Today I took a fifteen or twenty minute walk and after that when I came back home I sat on the bed for a while and then I I had to go to Mianwali, so I got busy preparing for Mianwali. Friends, today I had to meet a lawyer. I had some work to do with him. His name was Makhdoom Hussain. He had given me time. He had to write on some stop paper and sign etc. He reached out to his friends and it took me 2 hours to get a picture of yesterday. After that I was done and then I went back home. It was raining heavily on the way. I went all the way in the rain. Then there was a room for friends. I went inside this room along the road. When the rain stopped, I would go home again. Gone and when I got home I was soaking wet dude after that I changed clothes and then I went to my garden there was a flower there I saw it I like the flower that I am sharing with you. After making the picture of the flower, my friends, when I went out, my niece came. She also held my baby parrot with me. Make pictures of and then friends so I went to go around my crops then it was evening then after that I came back home this was my diary today I hope you like it Allah Hafiz

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

ماشاالللہ آپکی ڈایری بہت اچھی تھی اور آپکی بھتیجی بہت ہی پیاری تھی اور آپ کی فوٹو گرافی کمال کی تھی

You were very busy today and your niece who had a baby parrot in her arms made some very cute pictures of her.

your dairy is very nice your photography is very nice you are doing a great job

Apki kachehri post achi lagi.gudi ki pics bahut piari hen .I liked your post.