#club75 || betterlife -My diarygame- Today I spent the day almost at home.30-nov-2021|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community

2개월 전

السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میری دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں آباد رہیں.

🍹☕صبح کا وقت☕🍹

دوستو آج میں صبح 6 بج کر 30 منٹ پر اٹھا اٹھ کر میں نے ہاتھ منہ دھویا ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے ٹوتھ پیسٹ کیا.اس کے بعد میں باہر چہل قدمی کرنے کے لیے نکل گیا میں نے پندرہ بیس منٹ چہل قدمی کی اس کے بعد میں گھر واپس آگیا۔ واپس آکر میں نے ناشتہ کیا.ناشتہ کرنے کے بعد میں نے گھاس کا کترا کیا. کترا کرنے کے بعد میں نے تھوڑی دیر موبائل استعمال کیا اس کے بعد میں نے موبائل کو چارجنگ پر لگا دیا۔پھر مجھے ایک کام سے دلیوالی جانا پڑا۔میں دلیوالی چلا گیا۔جب میں واپس آیا تو میں باہر چھپر کے نیچے آ کے بیٹھ گیا۔ کافی دیر چھپر کے نیچے بیٹھنے کے بعد پھر میں گھر چلا گیا۔گھر جاکر میں نے گھر کے کچھ کام کیے۔

IMG20211130161143.jpg

🍣🍛 دوپہر کا وقت 🍛🍣

دوپہر 12 بجے میں نے کھانا کھایا اس کے بعد میں نے تھوڑی دیر آرام کیا۔دو بجے میں نے چائے پی۔جب میں نے چائے پی لی تو میرے کزن نے مجھے کہا کہ ہمارے کچھ مہمان آنے والے ہیں دوکان سے چاول دہی وغیرہ لے آؤ۔تو میں چاول اور دہی لینے کے لیے تری خیل چلا گیا میں نے دوکان سے چاول خریدے۔اس کے بعد میں نے آدھا کلو مرغی کا گوشت خریدا اس کے بعد میں نے ایک کلو دہی کر لیا۔ یہ ساری چیزیں خریدنے کے بعد پھر میں گھر واپس آ گیا۔

IMG20211130161116.jpg

🌄🌄 شام کا وقت 🌄🌄

شام چار بجے میں نے مرغیوں کو دانے ڈالے اور انہیں تازہ پانی دیا۔پھر میں نے کچھ دیر ٹی وی پہ میچ کی جھلکیاں دیکھتا رہا۔اس کے بعد میں نے ڈائیری لکھی۔امید ہے آپ کو ڈائیری پسند آئی ہوگی اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے۔ آمین

اللہ حافظ

IMG20211130161046.jpg


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

Posted beautiful diary and stunning photography I like your diary

·

Saleem Khan you have taken very nice Photography and excellent dairy game of Urdu Community

·

آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ھے اور فوٹوگرافی بہت عمدہ ھے

·

بہت شکریہ بھائی

آپ نے سارا دن مصروف گزارا اور اپنی سیلفیز ماشاءاللہ بڑی زبردست لی ہیں

·

بہت شکریہ

Nice post👍👍

·

Thank you dear

·
·

please support my post...
nice to meet you👍👍

·
·
·

thank you inshallah I will support you

·
·
·
·