Betterlife|The Diary Game#10/8/2021#

2개월 전

Dua

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

How are you my dear friends, I hope all the companions will be well and live a good and prosperous life by the grace of God. I pray to God to remove the worries of all friends. Amen

میرے پیارے دوستو کیسے ہو امید کرتا ہوں سب ساتھی بلکل خیر خیریت سے ہوں گے اور اللہ پاک کے فضل و کرم سے سے اچھی اور خوشحال زندگی گزار رہے ہوں گے گے میری دعا ہے اللہ پاک تمام دوستوں کی پریشانیاں دور فرمائے آمین

IMG_20210810_190714.jpg

Morning walk

Today, when I woke up early in the morning, the Fajr call was going on, I got up from my bed after a while and went for a walk outside. The weather was very nice today. Then I exercised for ten minutes and then I came home and first I washed my hands with soap and then I took a toothbrush and took a bath and changed my new clothes so that breakfast was ready so I had breakfast and then Prepared to go for duty
آج جب میں صبح سویرے اٹھا .تو فجر کی آذان ھو رھی تھی تو میں تھوڑی دیر کے بعد اپنے بستر سے اٹھا اور باہر سیر کرنے کے لئے چلا گیا آج موسم بہت ہی پیارا تھا میں کافی دیر وہاں بیٹھا رہا پھر میں نے ایک لمبی سیر کی کی پھر میں نے دس منٹ ورزش بھی کی اس کے بعد میں گھر آگیا اور میں نے سب سے پہلے اپنے ہاتھ صابن سے دھوۓ اور پھر ٹوتھ برش کیا نہایا اور نئے کپڑے تبدیل کیے اتنے میں ناشتہ تیار ہوگیا تو میں نے ناشتہ کیا اور پھر ڈیوٹی کے لئے جانے تیاری کی

IMG_20210805_080548.jpg

Duty time

I left home at exactly eight thirty minutes and reached my store at nine o'clock. When I arrived, the store was open, so I greeted my friends and then everyone will be busy with their work according to the routine. And we all cleaned the store then it started to seal and I got permission from friends and I went to the barber shop and got shaved and then came back to the store and after a while my friend came to our store and said Let's go to Mianwali, so I took permission from my in-charge and colleagues and then we will ride the Mianwali motorbike. But it was my friend's job. A friend had to repair a mobile. He had it repaired. Then he had to seal a cell phone. Then we went to the bazaar. We bought some goods from there. Then we made a return program. Back to our store then the store has been sealed and then at exactly six o’clock we closed the store and the holiday everyone went to their respective homes when I When I got home, I washed my hands and rested a little

میں ٹھیک آٹھ بج کر تیس منٹ پر گھر سے روانہ ہوا اور نو بجے اپنے سٹور پر پہنچ گیا جب میں پہنچا تو سٹور اوپن ہو چکا تھا تو میں نے اپنے دوستوں کو دعا سلام کیا پھر سب روٹین کے مطابق اپنے اپنے کام میں مصروف ھو گے اور ھم سب نے سٹور کی صفائی کی پھر سیل ھو نے لگی اور میں نے دوستوں سے اجازت لی اور حجام کی دکان پر جاکر میں نے شیو بنواٸی اور پھر سٹور پر واپس آگیا اور تھوڑی دیر کے بعد میرا دوست ھمارے سٹور پر آیا اور کہا کہ چلو میانوالی جانا ھے تو میں نے اپنے انچارج اور ساتھیوں سے اجازت لی اور پھر ھم میانوالی موٹرسائيکل پر سوار ھوکر چلے گے جب ھم وھاں ھم پہنچے تو بھوک لگی ھوٸی تھی تو ھم نے ھوٹل پر جا کر کھانا کھایا اور پھر رابی پلازہ چلے گے وھاں پر دوست کا کام تھا دوست نے ایک موبائل ریپئرنگ کروانا تھا وہ ریپٸر کرایا پھر ایک موبائل کو سیل کرنا تھا وہ کیا اس کے بعد ہم بازار چلے گئے گئے وہاں سے کچھ سامان خریدا پھر ہم نے واپسی کا پروگرام بنایا یا اور ہم ٹھیک تین بجے اپنے سٹور پر واپس آگئے پھر سٹور پر سیل ہوتی رہی ہیں اور پھر ٹھیک چھ بجے ہم نے سٹور بند کیا اور چھٹی کی سب اپنے اپنے گھروں کو چل دیے جب میں گھر پہنچا تو میں نے ہاتھ منہ دھویا اور تھوڑا آرام کیا

IMG_20210810_151018.jpg

IMG_20210801_140726.jpg

IMG_20210810_134439.jpg

IMG_20210810_140240.jpg

IMG_20210810_134443.jpg

IMG_20210810_134446.jpg

Gup Shup time

After freshening up, I went to my friends as per routine. There was a lot of gossip and we ordered ice cream and we all ate together. Then in the evening we all went back to our homes. Friends, this was my day. All the engagements I hope to share with you friends will be liked by all

Thanks

فریش ہونے کے بعد میں روٹین کے مطابق اپنے دوستوں کے پاس چلا گیا وہاں پر خوب گپ شپ ہوئی اور ہم نے آٸس کریم منگوائی اور سب نے مل کر کھائی پھر شام کو کو ہم سب اپنے اپنے گھروں کو واپس جال دیے دوستو یہ تھی میری دن بھر کی مصروفیات جو میں نے آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کی امید کرتا ہوں سب کو پسند آئے گی

شکریہ

Specail thanks for supporting

@Yousafharoonkhan

Regard

@shafiullahz

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

ماشاءاللہ بہت اچھی فوٹو گرافی ہے

bhai ap ne rozana ki trah achi dairy likhi hye

بھاٸی آپ اچھی ڈاٸیری لکھتے ہیں اور اچھی فوٹوگرافی کرتے ہیں

·

Mashallah very nice and very well post dear brother you are very hard working man may Allah give you success in the every field of life god bless you dear brother

·

آپ کی ہر روز کی پوسٹ بہت اچھی ہوتی ہے

بہت اچھی ڈائری رپورٹ لکھی ہے آپ نے اور اچھے فوٹو بنائے ہیں

·

واعلیکم سلام شفیح بھاٸی آپ نے بہت اچھی پوسٹ لکھی ہے اور فوٹو بھی بہت خوبصورت بناۓ ہیں

·