Betterlife|The Diary Game#8/8/2021#

2개월 전

Dua

Hello my dear friends, how are you? I hope all the friends will be fine by the grace of Allah and will be living a good and prosperous life. I pray to Allah Almighty that all the worries of all the friends will be gone. Amen

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

میرے پیارے دوستو کیسے ہو امید کرتا ہوں سب دوست اللہ پاک کے فضل و کرم سے بلکل خیریت سے ہوں گے اچھی اور خوشحال زندگی گزار رہے ہوں گے میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ سب دوستوں کی جتنی بھی پریشانیاں ہیں دور ہو آمین

Morning time

When I woke up early this morning, the Fajr call had been made and I also went out after a while. The weather was very nice today. I took a long walk and exercised for ten minutes and sat there for a while. When he came back home after a while, I first washed my hands with soap and toothpaste, then took a shower and changed into new clothes. I had breakfast so I had breakfast

آج جب میں صبح سویرے اٹھا تو فجر کی اذان ہو چکی تھی اور میں بھی تھوڑی دیر کے بعد باہر کرنے کے لئے نکل گیا آج موسم بہت سہانا تھا میں نے ایک لمبی سیر کی کی اور دس منٹ ورزش بھی کی اور کچھ دیر وہاں بیٹھا رہا پھر تھوڑی دیر کے بعد گھر واپس آیا تو میں نے سب سے پہلے ہاتھ صابن سے دھوئے اور ٹوتھ پیسٹ کیا پھر نہایا آیا اور نئے کپڑے تبدیل کیے اتنے میں ناشتہ تیار ہوگیا تو میں نے ناشتہ کیا

IMG_20210808_172545.jpg

Day Time

And my family told me to buy meat and bring it. So I hurried to the butcher shop and bought a kilo of meat from there. Then I went to the market and I bought chili tomatoes and came home.
Because today was Sunday and I was young, I had to go to Mianwali with a friend, so I called a friend, and after a while my friend came with a motorcycle and we will both leave for Mianwali and when we When I reached Mianwali, first I had to take medicine to my mother. I told the doctor about the patient on the prescription and then the doctor prescribed the medicine and I went to his medical store and took the medicine. We would go there and do some shopping and then we ate meat and then we did the rest of the work and then we made a return program and we would leave for home and we would get home at exactly one o'clock and then I would shake hands. I washed my face and then fell asleep. When I woke up, it was five o'clock and I did

اور مجھے گھر والوں نے کہا کہ گوشت خرید کر لے آؤ تو میں جلدی سے قصاب کی دکان پر گیا اور وہاں سے ایک کلو گوشت خریدا اس کے بعد میں بازار چلا گیا اور میں نے مرچ ٹماٹر خریدے اور گھر آگیا
کیوں کہ آج اتوار کا دن تھااور میری چھوٹی تھی تو میں نے ایک دوست کے ساتھ میانوالی جانا تھا تو میں نے دوست کو کال کی آجاٶ تو تھوڑی دیر کے بعد میرا دوست موٹرسائيکل لے کر آگیا اور ھم دونوں میانوالی کےلیے روانہ ھو گے اور جب ھم میانوالی پہنچے تو سب سے پہلے میں نے امی کو دواٸی لینی تھی میں نےپرچی پر ڈاکٹر کو مریضہ کا حال دیا اور پھر ڈاکٹر صاحب نے دوائيں لکھ دیں اور میں نے ان کے میڈیکل سٹور پر جا کر دوائيں لیں اور پھر دوست کا بازار کام تھا تو ھم وھاں چلے گے اور کافی شاپنگ کی اور پھر ھم نے گوشت پلا ٶ کھایا اور پھر باقی کام کیے اور پھر واپسی کا پروگرام بنایا اور ھم وھاں سے گھر کے لیے روانہ ھو گے اور ٹھیک ایک بجے ھم گھر پہنچ گے اور پھر میں نے ھاتھ منہ دھویا اور پھر سو گیا جب اٹھا تو پانچ بج رھے تھے اور میں نے

IMG_20210808_093508.jpg

IMG_20210801_131741.jpg

IMG_20210808_102825.jpg

Gup Shup Time

He washed his hands and drank a cup of tea
Then I left the house and went to my friends and when I arrived, my friends were sitting. And it was fun and then it was evening and we all returned to our homes
Friends, this was my engagement today that I shared with everyone

Thanks

ھاتھ منہ دھویا اور ایک کپ چاۓکا پیا
اس کے بعد میں گھر سے نکلا اور دوستوں کے پاس چلا گیا اور جب میں پہنچا تو دوست بیٹھے ھوۓ تھے میں بھی پہنچ گیا اور پھر ان کے ساتھ کافی گپ شپ کی اور پھر اچانک تیز ھوا چل پڑی اور ھم نے خوب موسم کو انجواۓ کیا اور بہت مزہ آیا اور پھر شام ھو گی اور ھم سب دوست اپنے اپنے گھروں کو واپس لوٹ آۓ
دوستو یہ تھی میری آج کی مصروفیت جو میں نے سب کے ساتھ شٸیر کی

شکریہ

IMG_20210808_165655.jpg

specail thanks for supporting

@Yousafharoonkhan

Regard

@Shafiullahz

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

شفیع بھائی آج آپ میانوالی گئے اور بہت انجوئے کیا وہاں پر پلاؤ بھی کھایا آپ نے

·

آپ نے اچھی ڈاٸیری لکھی ہے اور اچھی تصویریں بناٸی ہیں

·

شفیع بھائی آپ بہت اچھی فوٹو بناتے ہو

·

MashAllah very nice post dear brother and great job done ✅

You are working very hard keep working like this keep moving forward

·

واعلیکم سلام شفیح بھاٸی آپ نے بہت اچھی ڈاٸری لکھی ہے

·