Betterlife|The Diary Game #9/8/2021#

3개월 전

Dua

Hello my dear friends, how are you? I hope all the friends will be fine and by the grace of God, they will be living a good and prosperous life

اسلام علیکم میرے پیارے دوستو کیسے ہو امید کرتا ہوں سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور اللہ پاک کے فضل و کرم سے سے اچھی اور خوشحال زندگی گزار رہے ہوں گے گے میری دعا ہے اللہ پاک تمام دوستوں کی پریشانیاں دور فرمائے آمین*

Morning walk

Today when I woke up early in the morning it was five o'clock in the morning then I got up from my bed after a while and went out for a walk today the weather was very lovely I sat there for a long time then I took a long walk Then I exercised for fifteen minutes and then I came home and first I washed my hands with soap, brushed my teeth and took a bath and changed my new clothes. Prepared to go for

آج جب میں صبح سویرے اٹھا تو صبح کے پانچ بجے تھے تھے پھر میں تھوڑی دیر کے بعد اپنے بستر سے اٹھا اور باہر سیر کرنے کے لئے چلا گیا آج موسم بہت ہی پیارا تھا میں کافی دیر وہاں بیٹھا رہا پھر میں نے ایک لمبی سیر کی کی پھر میں نے پندرہ منٹ ورزش بھی کی اس کے بعد میں گھر آگیا اور میں نے سب سے پہلے اپنے ہاتھ صابن سے دھوۓ بور ٹوتھ برش کیا نہایا اور نئے کپڑے تبدیل کیے اتنے میں ناشتہ تیار ہوگیا تو میں نے ناشتہ کیا کیا اور پھر ڈیوٹی کے لئے جانے تیاری کی

IMG_20210809_181759.jpg

Duty time

I left home at exactly eight thirty minutes and reached my store at nine o'clock. When I arrived, the store was open, so I greeted my friends, inquired about their well-being, and then my store together. Cleaned and put the stuff to be put in the racks and then slowly sealed and then our area manager visited our store. He cleaned our store and complimented us. We offered him tea and then he After a while, they left. My in-charge said, "Submit the seal. I went to the bank to deposit the money. When I came back, it was thirty minutes past eleven o'clock. Sarah took off her attic then we gave her water and she went to another store then the customer who bought the flour came we gave them flour then at one o'clock we had a holiday and I went to the nearby hotel and ate then lay down for a while Gone and at exactly three o'clock our store opened and the sale will start again. There was a lot of rush of flour buyers and when it was time for our holiday, We closed the store at six o'clock and went home. When I got home I was very tired. Then I drank cold water and lay down for a while

میں ٹھیک آٹھ بج کر تیس منٹ پر گھر سے روانہ ہوا اور نو بجے اپنے سٹور پر پہنچ گیا جب میں پہنچا تو سٹور اوپن ہو چکا تھا تو میں نے اپنے دوستوں کو سلام کیا ان کی خیریت دریافت کی پھر اپنے سٹور کی مل کر اچھی طرح صفائی کی اور جو سامان ریکس میں لگانا تھا وہ لگایا اور پھر آہستہ آہستہ سیل ہوتی رہی اور پھر ہمارےسٹور پر ہمارے ایریا منیجر صاحب نے وزٹ کیا انہوں نے ھمارے سٹور کی صفائی کی اور ہمیں شاباش دی ہم نے ان کو چائے پیش کی کی پھر وہ تھوڑی دیر کے بعد چلے گئے تو میرے انچارج صاحب نے کہا کہ سیل جمع کراؤ تو میں بینک میں پیسے جمع کرانے کے لئے چلا گیا جب واپس آیا تو گیارہ بج کر تیس منٹ ہو رہے تھے اچانک بوٹا برادر کی گاڑی آٹا لے کر تو مزدورں نے سارہ آٹاکو اتارا پھر ہم نے ان کو پانی پلایا اور وہ دوسرے سٹور پر چلے گئے پھر آٹا خریدنے والے کسٹمر آگئے ہم نے ان کو آٹا دیاپھر ایک بجے ہماری چھٹی ہوئی اور میں نے نزدیک والےہوٹل پر جا کر کھانا کھایا پھر تھوڑی دیر کے لئے لیٹ گیا اور ٹھیک تین بجے ہمارا سٹور اوپن ہوا اور دوبارہ سیل شروع ھوگی آٹا خریدنے والوں کا کافی رش لگ گیااور اور ہماری چھٹی کا وقت ہوا تو آخری ٹائم تک سیل کی اور ہم نے چھ بجے سٹور کو بند کیا اور گھروں کو چلے گئے جب میں گھر پہنچا تو کافی تھک چکا تھا پھر میں نے ٹھنڈا پانی پیا اور تھوڑی دیر کے لئے لیٹ گیا

IMG_20210809_123100.jpg

IMG_20210809_123238.jpg

IMG_20210809_123222.jpg
Gup Shup Time
Then I went to my friends according to the routine. We all sit there every day and have a good laugh. We also gossip and eat ice cream. Then I went to my friends and sat there for a long time. When it was over, I left for home and all my friends went to their homes
پھر میں روٹین کے مطابق اپنے دوستوں کے پاس چلا گیا ہم سب دوست روزانہ وہاں بیٹھ کر خوب ہنسی مذاق کرتے ہیں خوب گپ شپ بھی کرتے ہیں اور آئسکریم بھی کھاتے ہیں تو پھر میں دوستوں کے پاس گیا اور کافی دیر وہاں بیٹھا رہا اتنے میں شام ہو گئی تو پھر میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا اور سب دوست بھی اپنے اپنے گھروں کو چلے گئے

دوستو یہ تھی میری آج کی ڈاٸری

شکریہ

Specail thanks for supporting

@Yousafharoonkhan

Regard

@Shafiullahz

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

آپ روزانہ کی طرح اچھی پوسٹ لکھتے ہو اور اچھی فوٹوگرافی کرتے ہو

·

ماشاءاللہ بہت اچھی پوسٹ ہے

Brother ap ki her post achi hoti hai.

Ap nay achi photo garphy ki hay

آپ اپنی ڈیوٹی اچھے طریقے سے نبھا ریے ہیں

·

MashAllah very nice post dear brother and great job done ✅

بھائی آج پھر آپکے سٹور پے اٹے والا ٹرک آیا تھا۔اور لوگوں کا رش بھی بہت ہویا ہو گا

·

We are working very hard like this you keep working hard and keep writing Daria

واعلیکم سلام شفیح بھاٸی آپ نے زبردست پوسٹ لکھی ہے اور فوٹوگرافی بھی اچھی ہے

·