Betterlife/The Diary Game /27/8/2021

2개월 전

Dua:

How are you my dear comrades I hope all my friends will be fine
میرے پیارے ساتھیوکیسے ہو امید کرتا ہوں تمام دوست بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں گے میری اللہ پاک سے دعا ہے ہے کہ تمام دوستوں کی جتنی بھی پریشانیاں ہیں دور ہو ں اور جتنے بھی مسلمان بیمار ہیں تمام کو اللہ پاک صحت کاملہ عطا فرمائے آمین

Morning walk:

Friends, when I woke up early today, the Fajr call was going on and I also went out after a while to do it. When I came back, I first washed my hands with soap, then I applied toothpaste and changed into new clothes. When breakfast was ready, I had breakfast

دوستوں آج جب میں سب سویرے اٹھا تو فجر کی اذان ہو رھی تھی اور میں بھی تھوڑی دیر کے بعد باہر سے کرنے کے لئے نکل گیا میں نے روٹین کے مطابق ایک لمبی سیر کی کی پھر دس پندرہ منٹ ورزش بھی کی اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا میں نے سب سے پہلے اپنے ہاتھ صابن سے دھو ۓپھر ٹوتھ پیسٹ کیا اور نئے کپڑے تبدیل کیے اتنے میں ناشتہ تیار ہوگیا تو میں نے ناشتہ کیا

Duty Time:

I routinely left at 8:30 in the morning and arrived at my store at exactly 9:00 when I arrived. The store was open. First I greeted all my friends and then I attended. Then we all cleaned the store together and then everyone got busy with their own work. Today I did a lot of packing work. Ordered tea at the hotel, tea came after a while and we all drank tea and then we got busy in our work So I took the seat and sealed. When the in-charge came back, he said go to the bank and submit the seal. So I went to collect the seal. I closed my store at one o'clock and I went to a nearby hotel and ate. After eating I lay down for a while and then at three o'clock the store reopened. Arrived at Var then the sale will start and today there is a rush of customers then after a while my friend and I went to read Fateha Khawani. When we came back it was time to close the store so we went to the store. Closed and went back to their homes

Thanks

IMG_20210823_120057.jpg
میں روٹین کے مطابق صبح آٹھ بج کر تیس منٹ پر روانہ ہوا اور ٹھیک نو بجے اپنے سٹور پر پہنچ گیا جب میں پہنچا تو سٹور اوپن ہو چکا تھا تھا سب سے پہلے میں نے نے اپنے تمام دوستوں کو دعا سلام کیا پھر حاضری لگائی اس کے بعد ہم سب نے مل کر سٹور کی صفائی کی اس کے بعد سب اپنے اپنے کام میں مصروف ہوگئے گئے آج میں نے پیکنگ کا بہت سا کام کیا جو سامان جن میں چاول دالیں پھٹی ہوئی پڑی تھی ان کو کو وزن کرکے پیک کیا پھر ہم نے ہوٹل پر چائے کا آڈر دیا تھوڑی دیر کے بعد چاۓآ گئی اور ہم سب نے چائے پی اس کے بعد اپنے کام میں مصروف ہوگئے آج سیل ہوتی رہی میرے انچارج صاحب کے قریبی رشتہ داروں کی فوتگی ہوگئی تھی اور وہ 11 بجے نماز جنازہ پڑھنے چلے گئے تو پھر میں نے سیٹ سنبھالی اور سیل کی جب انچارج صاحب واپس آیا تو انھوں نے کہا کہ بینک میں جا کر کر سیل جمع کراؤ تو میں سیل جمع کرانے کے لئے چلا گیا جب واپس آیا تو کافی گاہکوں کا رش تھا اور پھر ہم نے ٹھیک ایک بجے اپنے سٹور کو بند کیا اور میں نے قریب ہی ہوٹل پر جا کر کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں تھوڑی دیر کے لئے لیٹ گیا پھر دوبارہ تین بجے سٹور اوپن ہوا تو میں اپنے سٹور پر پہنچ گیاپھر سیل شروع ہوگی اور آج کافی گاہکوں کا رش لگ رہا ہے پھر تھوڑی دیر کے بعد میں اور میرا دوست فاتحہ خوانی پڑھنے کے لیے چلے گئے گئے جب واپس آئے تو سٹور بند ھونے کا وقت ھو گیا تھا تو ھم نے سٹور کو بند کیا اور اپنے اپنے گھروں کو واپس چل دیے

شکریہ

Specail thanks for supporting

@Yousafharoonkhan

Regard

@Shafiullahz

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

بھاٸی آپ کی ڈاٸری بہت لمبی ہے۔

·

MashAllah very nice post 📯📯🏣📯

بھائی آپ نے بہت خوبصورت ڈائری رپورٹ والی پوسٹ لکھی ہے

·