To Day My Village Photography#15/8/2021#

2개월 전

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

Dua

How are you my dear friends, I hope you all are having a good day with the grace and blessings of God and the mercy of God. May they have a happy life. Amen

میرے پیارے دوستو کیسے ھو امید کرتا ھوں آپ سب دوست الله پاک کے فضل وکرم سے بلکل خیر خیریت سے اور الله کی رحمت سے اچھے دن گزار رھے ھوں گے میری دعا ھے جتنے دوست ھیں سب کی پریشانیاں دور ھوں اور انکے گھروں میں خوشیاں آٸیں اور انھیں سکھ کی زندگی نصیب ھوآمین

My Photography

Friends, today was Sunday, so I had a holiday and I thought to go for a walk in my area and then I left my house, today the weather was very nice. Now the peanut crop was ripe and I thought to take a photo today, so I took some pictures of beautiful and lovely trees and I liked these trees very much, so I made pictures of them so that I could share them with all my friends. I hope all my friends will like this photography of mine

Thanks

IMG_20210815_084629.jpg
دوستو آج اتوار کادن تھا تو میری چھٹی تھی اور میں نے سوچا کہ اپنے علاقے کی سیر کی جاۓ اور پھر میں اپنے گھر سے روانہ ھوا تو آج موسم بہت سہانا تھا ٹھنڈی ھوا چل رھی تھی اور بڑا سکون آرھا تو میں اپنے علاقے کے سرسبز کھیتوں کی طرف نکل گیا اب مونگی کی فصل پک چکی تھی اور میں نے سوچا کہ آج فوٹو گرافی کی جاۓ تو میں نے خوبصورت اور پیارے درختوں کی چند تصاویر اور یہ درخت مجھے بہت اچھے لگے تومیں نے انکی تصاویر بنائيں تاکہ سب دوستوں کے ساتھ شٸیر کر سکوں میں امید کرتا ھوں کہ سب دوستوں کو میری یہ فوگرافی بہت پسند آۓ گی

شکریہ

IMG_20210815_085549.jpg

IMG_20210815_084504.jpg

Specail thanks for supporting

@Yousafharoonkhan

Regard

@Shafiulllahz

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

شفی بھاٸی آپ نے بہت اچھی فوٹوگرافی کی ہے۔

·

شکریہ جناب

بھائی آپ نے بہت اچھی فوٹو گرافی کی ہے

·

shafi bro nice photogrophy

شفیع بھائی آپ نے اپنے علاقے کی بہت اچھی فوٹو گرافی کی ہے

·

شکریہ جناب

ap ny achi photography ki hai

MashAllah you and great job done ✅