#club75||betterlife thediarygame.today my all engagements in school and home.30.nov.2021.||#club75#club5050 to#club100.urducommunity

2개월 전

السلام علیکم دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ لوگ سب خیریت سے ہوں اور ہنسے مسکراتے رہیں۔ دوستو اج 30نومبر ہے اور آج منگل کا دن ہے۔ دوستو آج میں آپ کو اپنے دن کی مصروفیات کے بارے بتاؤں گا۔ آج میں صبح ساڑھےچھ بجے جاگا ۔میں نے سب سے پہلے اپنا موبائل آن کیا۔ آن کرنے کے بعد میں نوٹیفکیشن دیکھے اور کچھ دوستوں کو ووٹ اور کمنٹ کیا۔اس کے بعد میں واک کرنے کے لئے چلا گیا ۔جب میں نے واک کر لی تو میں نے مسواک کی اور اس کے بعد گھر واپس آ گیا ۔ واپس آکر میں نے نہانا شروع کیا۔نہانے کے بعد میں کچن میں چلا گیا وہاں پر میں نے انڈے اور پراٹھے کے ساتھ ناشتہ کیا اور چائے پی ۔جب میں نے ناشتہ کر لیا تو میں نے جوتوں کو پالش کیا اور میں سکول جانے کے لیے تیار ہو گیا ۔میں نے اپنا موٹربائیک نکالا اورمیں سکول جانے کے لیے روانہ ہو گیا۔کیونکہ موسم بہت چینج ہوگیا ہے تو سکول جاتے ہوئے مجھے بہت زیادہ ٹھنڈ لگی ۔میں سیدھا پیٹرول پمپ پر پہنچا اور میں نے پٹرول ڈلوایا۔ سکول جاتے ہوئے مجھے آدھا گھنٹہ لگا ۔جب میں اسکول پہنچا تو میں سردی سے کانپ رہا تھا۔مجھے دس منٹ تک سردی کی شدت محسوس ہو رہی تھی ۔اس کے بعد میں نے اپنی حاضری لگائی اور اساتذہ کرام کو سلام دعا کرنے کے بعد میں اپنی کلاس میں چلا گیا۔ اس کے بعد دوسری کلاس کو پڑھایا اور پانچویں پیریڈز کے بعد ہماری بریک ہوگئی۔ میں میں دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگائیں اور چائے پی پی پی دو بجے کے بعد ہماری دو بجے چھٹی ہوگئ۔ چھٹی کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔ گھر آکر میں نے تھوڑی دیر کے لئے آرام کیا، کھانا کھایا اور ساتھ چائے پی۔شام کے وقت میں واک کرنے کے لئے چلا گیا۔ میں نے واک کی ۔اس کے بعد گھر آکر میں نے چائے پی اور ڈائری لکھنے میں بیٹھ گیا ۔امید کرتا ہوں کہ آپ کو میری ڈائری پسند آئے گی۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ خوش رہیں اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو خدا حافظ

IMG_20211130_164533.jpg

IMG_20211130_164527.jpg

IMG_20211130_163353.jpg

IMG_20211130_124314.jpg

Hello friends, how are you? I hope you are all well. I pray to Allah Almighty that you are all well and keep laughing and smiling. Friends, today is November 30, and today is Tuesday. Friends, today I will tell you about my busy schedule. I woke up at 6:30 this morning. I turned on my mobile first. After turning on I saw the notification and voted and commented to some friends. After that I went for a walk. When I came back I started bathing. After bathing I went to the kitchen where I had breakfast with eggs and pratha and drank tea. When I had breakfast I polished my shoes and I went to school. I got ready. I got out my motorbike and left for school. Because the weather has changed a lot, I got very cold on my way to school. I went straight to the petrol pump and got some petrol. It took me half an hour to get to school. When I got to school I was shivering from the cold. I was feeling the cold for ten minutes. Went to my class. After that we taught the second class and after the fifth period we had a break. I chatted with friends and had tea and after two o'clock we left at two o'clock. I returned home after the holiday. When I got home, I rested for a while, ate and drank tea. Went for a walk in the evening. I walked. After that I came home and drank tea and sat down to write my diary. I hope you like my diary. I pray to Allah Almighty that you may be happy. May Allah Almighty be our supporter and helper

IMG_20211126_163330.jpg

IMG_20211126_163309.jpg

IMG_20211126_163305.jpg

IMG_20211126_163259.jpg

special thanks to

@yousafharoonkhan

@janemorane

@haseeb.asif.khan

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

بہت اچھی ڈائیری لکھی ہے آپ نے

Mashalllah bhai achi tasverrain banai hy good work Brother

Much better and brilliant post about your dairy game of Urdu Community

آپ نے پھولوں اور سورج کی بہت پیاری فوٹوگرافی کی ھے اور ڈائری بھی بہت اچھی لکھی ھے

آپ نے بہت زبردست فوٹو گرافی کی ہے اور ڈایری رپورٹ بھی بڑی عمدہ
تیار کی ہے

I really like your flower photography